واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > کیرئر کی راہنمائی



کیرئر کی راہنمائی آجکل لاکھوں کی تعداد میں نوجوان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مگر تعلیم کے اختتام پر بہت کم اچھی نوکریاں حاصل کر پاتے ہیں۔ ایسے نوجوانوں کی مدد اور راہنمائی کے لیے...


انٹرویو کی تیاری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-02-08, 07:50 AM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انٹرویو کی تیاری

انٹرویو کی تیاری

السلام علیکم،

نوکری کے لیئے انٹرویو دینا ایک آرٹ ہے۔ خصوصاً بیرونِ ملک اور ہائ پروفائیل آئ-ٹی جابز کے لیئے۔ کمپنیز انٹرویو لینے کے لیئے مخصوص مہارت کے لوگوں کو رکھتی ہیں جو امیدوار کی ٹیکنیکل علم سے زیادہ اس کی شخصیت کی جانچ پڑتال کرتے ہیں۔ میں خود بھی کئ دفعہ ان مراحل سے گزر چکا ہوں اور اس مرحلے کی تیاری کے لیئے بہت ساری آن لائن ریسورسز کو استعمال کیا ہے۔ کئ دن کی محنت کے بعد میں نے اس انٹرویو کی تیاری، اہم سوالات وغیرہ کو ایک ڈوکومنٹ کی شکل دی ہے۔ اس کو کسی بھی انٹرویو سے پہلے اچھی طرح پڑھ لیں اور اپنے جوابات کو باقاعدہ تیار کر کے انٹرویو میں شریک ہوں --- تیاری آپ کے انٹرویو کی کامیابی کی ضمانت ہو گی اور انشاءاللہ یہ پی-ڈی-ایف آپ ہمیشہ کارآمد پائیں گے۔ آزمائش شرط۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایک دفعہ پھر کی یہ میری کاوش نہیں - صرف مختلف جاب سائیٹس سے جمع کیا گیا مٹیریئل ہے۔

دعاءوں میں یاد رکھیں،
والسلام،
طاہر
Attached Files
File Type: pdf Interview_ToolKit.pdf (343.9 KB, 103 views)
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
asakpke (11-09-11), shafresha (16-06-09), پاکستانی (26-08-10), ھارون اعظم (27-08-10), منتظمین (14-02-08), محمدمبشرعلی (02-04-10), مرزا عامر (27-08-10), خرم شہزاد خرم (12-02-08), شمشاد احمد (19-08-10), عبدالقدوس (12-02-08)
کمائي نے طاھر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
14-02-08 منتظمین دستیاب نہیں 10
پرانا 26-08-10, 11:22 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک کارآمد موضوع ہمیشہ کے لئے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-10, 06:12 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسے بھی دیکھیں امید ہے آپ کو پسند آئی گی

[/CENTER]

Last edited by عبدالقدوس; 27-08-10 at 06:15 AM.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
asakpke (11-09-11), اویسی (27-08-10), طاھر (27-08-10)
جواب

Tags
ہمیشہ, کارآمد, پسند, موضوع, آئی, امید, اسے, دیکھیں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فواد سے انٹرویو کی تیاریاں۔ منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 1 04-09-09 04:54 PM
میرے انٹرویو wajee گپ شپ 13 16-06-09 01:36 PM
اج کی پکایے دس تیرا کی خیال اے(آڈیو) پیاسا گپ شپ 2 08-07-08 06:45 AM
چارٹرڈ آف ڈیمانڈ تیارکر نے کیلئے8 رکنی کمیٹی قائم،مطالبات ڈیڈ لائن کے اند ر منظور نہ ہوئے تو مل کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر یں گے،نوازبینظیر می عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger