| کیرئر کی راہنمائی آجکل لاکھوں کی تعداد میں نوجوان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مگر تعلیم کے اختتام پر بہت کم اچھی نوکریاں حاصل کر پاتے ہیں۔ ایسے نوجوانوں کی مدد اور راہنمائی کے لیے... |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم
میں مزید تعلیم کے حصول کے لئے پاکستان سے باہر جانا چاہتا ہوں اور ایسا ہرگز ممکن نہیں کہ میں فقط تعلیم ہی حاصل کروں کام شام بھی کرنا پڑے گا کیونکہ متوسط گھرانے سےتعلق ہے۔۔۔ اس سلسلہ میں کیا آپ راہنمائی فرماسکتے ہیں کہ کم سے کم پیسوں میں زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے؟ کوئی تیزرفتار اور آسان و لیگل طریقہ ہے تو براہ کرم راہنمائی فرمائیں بندہ مشکور رہے گا۔۔۔۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
6 لاکھ دو آپ کو یوکے کا ویزا لے کر دے دیتا ہوں۔
پیسے ویزا لگنے کے بعد اگر بنک سٹیٹمنٹ اپنی ہے تو اگر نہیں تو پھر 8 لاکھ 15 لاکھ کی بنک سٹیٹمنٹ ہونی چاہیے Visa on Done base
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (23-07-10), کنعان (23-07-10), مرزا عامر (23-07-10), احمد بلال (23-07-10), رفیع انجم (23-07-10) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر آپ یہ چاھتے ہیں کہ پارٹ ٹائم کام کر کے اپنی فیس اور رہنے کا خرچ نکال لیں گے تو یہ نا ممکن ھے- آپ یا تو مکمل پڑھائی کریں گے یا پھر غیر قانونی طور پر رھتے ھوئے کوئی کام- آجکل حالات عوام کے لئیے صرف پاکستان کے ھی نہیں بلکہ بلکہ دنیا کے بہت سے ممالک کے خراب ہیں- افریقہ، ایشیا، جنوبی امریکہ اور مشرقی یورپ سے بھی لوگ امیر ممالک کی طرف دوڑ رہے ہیں- ان امیر ممالک کی اب وہ بات نہیں رہی جو آج سے 12 تا 15 سال پہلے ہوتی تھی۔ کتنے ہی غیر ملکی لڑکوں کو میں جانتا ہوں جن میں پاکستانی، نیپالی، انڈین اور بنگلہ دیشی ہیں جو حالات سے تنگ آ کر واپس اپنے اپنے ملک روانہ ہو گئے یہ کہتے ہوئے کہ بھائی کچھ بھی ہو اپنے ملک کے حالات پھر بھی بہتر ہیں- میرا ایک قریبی دوست جو پچھلے سال فن لینڈ آیا تھا- کچھ کر گزرنے- اب یہ کہ کر واپس جا رہا ھے کہ پاکستان میں بم دھماکہ میں مر جانا منظور ھے لیکن کبھی یورپ میں قدم نہیں رکھوں گا۔ بھائی میرے جو لوگ بہت پہلے سیٹ ہو گئے وہ ھو گئے- اب حالات وہ نہیں ہیں-میں نے لڑکوں کو اس قدر ذہنی پریشان دیکھا ھے یوں لگتا ھے جیسے چند روز میں ھی پاگل ہو جائیں گے- پاکستان میں بیٹھ کر حالات کچھ نظر آتے ہیں اور یورپ یا امریکہ پہنچنے کے بعد بڑے بڑے کہ اٹھتے ہیں پاکستان پاکستان ہی ھے- اگر آپ میں بہت زیادہ ہمت، محنت اور لگن کا جذبہ ہے تو ضرور کوشش کیجئے- لیکن ایک بات یاد رکھئیے دور کے ڈھول سہانے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (21-04-11), فیصل ناصر (23-07-10), فرحان دانش (23-07-10), پاکستانی (24-07-10), محمدخلیل (23-07-10), احمد بلال (23-07-10), رفیع انجم (23-07-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی کنعان بھائی ( ویسے لگتے تو چچا ہیں ) آئیں گے اور آپکو بہت اچھی طرح گائیڈ کریں گے۔
انشاء اللہ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (23-07-10), فرحان دانش (23-07-10), ھارون اعظم (23-07-10), مرزا عامر (23-07-10), رفیع انجم (23-07-10), عبدالقدوس (23-07-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ھے کہ کنعان بھائی کا تجزیہ بھی مجھ سے زیادہ مختلف نا ھو گا- میرے بہت سے جاننے والے انگلینڈ، جرمنی، فرانس اور امریکہ میں رہتے ھیں- وہاں کے عام آدمی کی بلکہ بہت سے کاروباری افراد کی بھی پتلی حالت سے میں با خبر ھوں
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
بھائی عبدالقدوس آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے؟ کم پیسوں میں باہر تعلیم حاصل کرنے کا سب سے آسان طریقہ وظائف/اسکالرشپس ہیں، جو کہ دنیا بھر کے مختلف ادارے، مختلف ممالک کے طالبعلموں کو دیتے ہیں۔ آجکل یورپ میں پاکستانی طالبعلموں کی ایک بڑی تعداد ماسٹرز اور پی-ایچ-ڈی کے لیئے آئی ہوئی ہے، جو نا صرف مفت میں تعلیم حاصل کرتے ہیں بلکہ جیب خرچ بھی وصول کرتے ہیں۔ ضروری ہے کہ آپ ایک باقاعدہ طالبعلم ہوں۔ اس سلسلے میں یورپئین یونین کی Erasmus Mundus کافی مشہور ہے۔ ان کی ویب سائٹ کا مطالعہ کریں اور دیکھیںکہ کیا آپ کہیںفٹ ہو سکتے ہیںکہ نہیں۔ European Commission - Education & Training - External Programmes and Policies - Erasmus Mundus - Scholarships and Academic Cooperation انگریزی نہ بولنے والے یورپئین ممالک میں ان کی مقامی زبان میںتعلیم مفت ہوتی ہے۔ اگر آپ کسی ایک مخصوص ملک کوٹارگٹ کرکے وہاں کی زبان سیکھ کی امتحان پاس کرلیں تو ایک طرح سے بغیر ٹیوشن فیس کے آپ بھی اچھی تعلیم حاصل کرسکتے ہیں۔ جرمنی کی ایک یونیورسٹی کی ویب سائٹ یہ ہے RWTH Aachen University - Home اسے چیک کریں یہاں کئی پاکستانی اسٹوڈنٹس ہیں اور کافی ایکٹیو ہیں، آپ ان کی ویب سائٹ ہر جا کر ان سے بھی معلومات لے سکتے ہیں Pakistan Student Association والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پاکستان بہت پیارالگنے لگتا ہے اپنی تمام تر مسائل سمیت۔۔ ڈہونڈ کر کے پوسٹکرتا ہوں |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سویڈن میں بھی تعلیم فری تھی اس سال سے فری نہیں رہی۔
جرمنی البتہ فری ہےابھی تک۔ باقی فن لینڈ،ناروے کے بارے میں بھی سنا ہے فری ہیں لیکن معلومات کچھ نہیں ہے مجھے۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وجہ تو مجھے معلوم نہیں لیکن فن لینڈ نے پچھلے سال سے پاکستانی طلب علموں کو لینا بند کر دیا ہے - تاہم ماسٹرز کے لئیے درخواست دی جاسکتی ھے ۔ جس پر اگلے سال سے فیس لگ جائے گی۔ پی ایچ ڈی کرنے والے کو مہانہ رھنے اور کھانے پینے کی مد میں رقم فراہم کی جاتی ہے-
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اوربھائی بنک سٹیٹمنٹ کا ریٹ 5% ہے 15 لاکھ کی سٹیٹمنٹکے لئے 2 لاکھ روپے۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
بھائی ڈھول چاہے دور کے ہوں یا نزدیک کے سہانے ہی ہوتے ہیں۔ اوریہی ایک تال ہے جس پر پرائی شادی میں عبداللہ بھی دیوانہ ہونے کو گھومتاہے۔۔۔۔ سمجھدار اشارہ کافی ایست |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔۔۔, فقط, کوئی, کروں, کرم, پڑے, پاکستان, وطن, چاہتا, ممکن, مزید, مشکور, ایسا, السلام, باہر, براہ, تعلیم, حاصل, حصول, دوستوں, درکار, زیادہ, سلسلہ, شام, طریقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گھر کا ایک ایک کونہ دوستوں کو دکھایا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 2 | 20-12-10 07:27 PM |
| (اپنے دوستوں کے لئے) | The Great | شعر و شاعری | 1 | 17-09-09 10:26 PM |
| صبح بخیر دوستوں | ایس اے نقوی | عمومی بحث | 112 | 17-09-09 12:46 PM |
| ننھے منھے دوستوں کے لیئے تحفہ | رضی | بچوں کے گیمز | 2 | 05-07-09 02:01 PM |