واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > کیرئر کی راہنمائی



کیرئر کی راہنمائی آجکل لاکھوں کی تعداد میں نوجوان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مگر تعلیم کے اختتام پر بہت کم اچھی نوکریاں حاصل کر پاتے ہیں۔ ایسے نوجوانوں کی مدد اور راہنمائی کے لیے...


توجہ فرمایں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-12-11, 07:16 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default توجہ فرمایں

توجہ فرمایں

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
کیسے ھیں آپ سب لوگ؟
میں الحمدللہ خیریت سے ھوں کام کی مصروفیت کی بنا پر کچھ وقت پاک نیٹ پر حاضر نہیں ھو سکا
میں ابھی فی الحال ایک نئے بزنس کو ٹرائی کرنے کا سوچ رہاھوں بزنس توپرانا ھے لیکن میرے لیے نیا ھے اور کام کرنے کا ارادھ بھی چھوٹے پیمانے پر ھے کیونکہ میرے لیے نیا بزنس جو ھے
وہ کام ھے لال مرچ خریدنے بیچنے کے بارے میں
میرے عرصہ دراز سے اندرونے سندھ تعلقات ھیں میں چاھتا ھوں کہ ان تعلقات کو کاروباری تعلقات سے مزیّن کیا جائے لیکن اس کے لیے کوئی بھی قدم اُٹھانے سے پہلے میں اس کام کی ابتدای اور بنیادی معلومات سے آگہی چاھتا ھوں جس کے لیے آپ معززین سے درخواست ھے اور اگر ممکن ھو تو آپ کی جانب سے مشوروں کا بھی منتظر رھونگا
شکریہ
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (01-12-11), نبیل خان (02-12-11), محمدعدنان (01-12-11), مرزا عامر (02-12-11), wajee (02-12-11), بنت حوا (01-12-11), حیدر (01-12-11), عبدالقدوس (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 07:56 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ اکرام زندہ باد ۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-12-11), نبیل خان (02-12-11), مسٹر شیف (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 08:10 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
راجہ اکرام زندہ باد ۔
سمجھ نہیں آیا میں نے مشورھ مانگا اور یہاں نعرے بازی شروع ھو گئی کیا پاک نیٹ پر کوئی الیکشن کی تیاریاں چل رہی ھے یہ نصیبِ دشمناں راجہ صاحب کہی اندر تو نہیں ھو گئے
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (02-12-11), محمدعدنان (01-12-11), حیدر (01-12-11), عبیداللہ عبید (02-12-11), عبدالقدوس (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 08:20 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب کسی معاملے میں کسی بندے کی تعریف کر دی جائے تو مختصر جملے کو یوں سمجھا جائے
"میرا اندازہ ہے کہ اس معاملے میں راجہ اکرام آپ کی شاید کوئی مدد کر سکیں۔ ایک تو وہ خود اندرون سندھ سے تعلق رکھتے ہیں اور دوسرا یہ کہ انکا عملی تجربہ بھی کافی ہے۔ تو آپ ان کو پی ایم کر کے دیکھ لیں ، اُمید ہے کوئی نہ کوئی مشورہ ضرور مل جائے گا"
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-12-11), کنعان (02-12-11), نبیل خان (02-12-11), عبیداللہ عبید (02-12-11)
پرانا 01-12-11, 09:20 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کافی عرصے بعد آنا ہوا مسٹر شیف
لال مرچ خریدنے اور بیچنے سے کیا مراد ہے
ثابت مرچ کو پیس کر بیچنا ہے یا ثابت ہی خرید کر ثابت ہی بیچنا ہے ؟
کراچی کا مال سندھ میں بیچنا ہے ؟
یا
سندھ کا مال کراچی میں بیچنا ہے ؟

کچھ تفصیل بتائیں تو ،،،،،، ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (04-04-12), کنعان (02-12-11), نبیل خان (02-12-11), مسٹر شیف (02-12-11), حیدر (01-12-11)
پرانا 02-12-11, 08:34 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
جب کسی معاملے میں کسی بندے کی تعریف کر دی جائے تو مختصر جملے کو یوں سمجھا جائے
"میرا اندازہ ہے کہ اس معاملے میں راجہ اکرام آپ کی شاید کوئی مدد کر سکیں۔ ایک تو وہ خود اندرون سندھ سے تعلق رکھتے ہیں اور دوسرا یہ کہ انکا عملی تجربہ بھی کافی ہے۔ تو آپ ان کو پی ایم کر کے دیکھ لیں ، اُمید ہے کوئی نہ کوئی مشورہ ضرور مل جائے گا"
شیف صاحب / مسٹر شیف !

سب سے پہلے ایک عدد ایرانی قالین خرید کر آستانہ عالیہ پہنچ جائیں اور اپنی آمد کی اطلاع آنلائن مریدِ خاص کے ذریعے اندر بجھوادیں ، پھر یہ نذرانہ انتہائی انکسار کے ساتھ ہمارے قبلہ و کعبہ پیر و مرشد( آنلائن ) واعظ خوش بیان ، بلبل پاکستان ، سرچشمہ عرفان ، حضرت سیدنا و مولانا راجہ اکرام صاحب مد ظلہم العالی و دامت برکاتھم و فیوضھم کی خدمتِ اقدس میں دو زانو ہوکر پیش کریں۔
اور پھر ان کی خدمت میں درخواست کریں کہ وہ آپ کو اپنےسلسلہ اکرامیہ راجیہ کا قلادہ پہنا دیں ۔

اس کے بعد چند دن تک ان کی خدمت میں کچھ قیمتی نذرانے شذرانے پیش کریں اور اس کے بعد حرفِ مدعا اپنی زبان پر لے آئیں ۔

پیر صاحب پہنچی ہوئی شخصیت ہیں ، ان کی برکت سے ہمارے فورم کے معظم بھائی یوکے میں گلچھرے اڑا رہے ہیں اور بھی کئی ممبران پیر صاحب کی نظرِ کرم حاصل کرنے کے لیے ڈیرے کے آس پاس منڈلا رہے ہیں اور روزانہ کچھ نہ کچھ نذرونیاز پیش کرکے پیر صاحب کے فیوضات کے منتظر ہیں ۔

ہم اگر چہ مریدوں میں شامل نہیں ہوسکے لیکن عقیدتمندوں میں اپنا نام لکھوالیا ہے ۔

آپ کے لال مرچ کا کام اتنا آگے بڑھ جائے گا کہ لوگ کھاتے ہی سی سی کرتے رہیں گے : ان شاء اللہ

نوٹ: ہمارے آنلائن پیر راجہ اکرام صاحب مد ظلہم العالی و دامت برکاتھم و فیوضھم مخلوقِ خدا کی خدمت کو عبادت سمجھتے ہیں اور ان کی سہولت کے لیے اپنے علاقے سے دور اسلام آباد تشریف لائے ہیں اور وہیں ڈیرا جمائے بیٹھے ہیں ، یہ سب ہم جیسے اصلاح طلب لوگوں کی سہولت کے لیے ورنہ ان کا اس میں کچھ " فائدہ " نہیں ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (02-12-11), نبیل خان (02-12-11), محمد یاسرعلی (07-12-11), معظم (02-12-11), wajee (07-12-11), حیدر (02-12-11), راجہ اکرام (02-12-11), عبدالقدوس (02-12-11)
پرانا 02-12-11, 10:36 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسے کہتے ہیں پیر کامل کہ یقین کامل
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (02-12-11), عبیداللہ عبید (02-12-11)
پرانا 02-12-11, 10:38 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
شیف صاحب / مسٹر شیف !

سب سے پہلے ایک عدد ایرانی قالین خرید کر آستانہ عالیہ پہنچ جائیں اور اپنی آمد کی اطلاع آنلائن مریدِ خاص کے ذریعے اندر بجھوادیں ، پھر یہ نذرانہ انتہائی انکسار کے ساتھ ہمارے قبلہ و کعبہ پیر و مرشد( آنلائن ) واعظ خوش بیان ، بلبل پاکستان ، سرچشمہ عرفان ، حضرت سیدنا و مولانا راجہ اکرام صاحب مد ظلہم العالی و دامت برکاتھم و فیوضھم کی خدمتِ اقدس میں دو زانو ہوکر پیش کریں۔
اور پھر ان کی خدمت میں درخواست کریں کہ وہ آپ کو اپنےسلسلہ اکرامیہ راجیہ کا قلادہ پہنا دیں ۔

اس کے بعد چند دن تک ان کی خدمت میں کچھ قیمتی نذرانے شذرانے پیش کریں اور اس کے بعد حرفِ مدعا اپنی زبان پر لے آئیں ۔

پیر صاحب پہنچی ہوئی شخصیت ہیں ، ان کی برکت سے ہمارے فورم کے معظم بھائی یوکے میں گلچھرے اڑا رہے ہیں اور بھی کئی ممبران پیر صاحب کی نظرِ کرم حاصل کرنے کے لیے ڈیرے کے آس پاس منڈلا رہے ہیں اور روزانہ کچھ نہ کچھ نذرونیاز پیش کرکے پیر صاحب کے فیوضات کے منتظر ہیں ۔

ہم اگر چہ مریدوں میں شامل نہیں ہوسکے لیکن عقیدتمندوں میں اپنا نام لکھوالیا ہے ۔

آپ کے لال مرچ کا کام اتنا آگے بڑھ جائے گا کہ لوگ کھاتے ہی سی سی کرتے رہیں گے : ان شاء اللہ

نوٹ: ہمارے آنلائن پیر راجہ اکرام صاحب مد ظلہم العالی و دامت برکاتھم و فیوضھم مخلوقِ خدا کی خدمت کو عبادت سمجھتے ہیں اور ان کی سہولت کے لیے اپنے علاقے سے دور اسلام آباد تشریف لائے ہیں اور وہیں ڈیرا جمائے بیٹھے ہیں ، یہ سب ہم جیسے اصلاح طلب لوگوں کی سہولت کے لیے ورنہ ان کا اس میں کچھ " فائدہ " نہیں ۔
آپ نے دل خوش کر دیا
آپ کے لیے ایک کتاب کا تحفہ ہمارے ذمہ رہا
اور ہم آپ کو خلعت خاصہ عنایت کرنے پر بھی غور فرما رہے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (02-12-11), عبیداللہ عبید (02-12-11)
پرانا 02-12-11, 10:53 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یعنی مُرید خاص کے بعد اب ا رہا ہے " عقیدتمندِ خاص" ؟؟؟؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 02-12-11, 06:15 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کافی عرصے بعد آنا ہوا مسٹر شیف
لال مرچ خریدنے اور بیچنے سے کیا مراد ہے
ثابت مرچ کو پیس کر بیچنا ہے یا ثابت ہی خرید کر ثابت ہی بیچنا ہے ؟
کراچی کا مال سندھ میں بیچنا ہے ؟
یا
سندھ کا مال کراچی میں بیچنا ہے ؟

کچھ تفصیل بتائیں تو ،،،،،، ؟
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
کیسے ھیں ناصر بھائی ؟
فی الحال تو جو میرے ذھن میں کام کرنے کا ارادہ ھے وہ یہ کہ سندھ سے ثابت لال مرچ خرید کر یہاں کراچی میں پیس کر ہول سیل ریٹ پر بیچنے کاہے اور ساتھ ساتھ سرسوں کا تیل نکال کر بیچنا ھے یعنی کسی مناسب جگہ کوئی دکان لے کر مرچ پیسنے کی مشین اور تیل نکا لنے کا اسپیلر لگاؤں سرسوں بھی سندھ سے مل سکتی ھے یہ دکان تو ایک کام کی جگہ ھو جائے گی باقی بڑے کام کے لیے اندرونِ سندھ ثابت لال مرچ خرید کر وہی کسی جگہ محفوظ کر کے قیمت بڑھ جانے پر بیچنا شاید اِس کام کو پنجاب میں آڑھتی کا کام بولتے ھیں لیکن یہ تمام باتیں اور پلانگ میرے ذھن تک محدود ھے میں نے فی الحال اِس بارے میں نا تو اندرونِ سندھ بات کی ھے اور نا کراچی میں مرچ سپلائی کے بارے میں کسی سے ملا ھو اس کام کو کرنے کا تو کافی ٹائم سے ارادھ تھا لیکن یہ سوچ کر چپ ھو جاتا تھا کہ اسٹارٹ کہاں سے ماروں پھر یہی سوچا کہ پاک نیٹ پر سب ساتھیوں کے سامنے رکھوں ھں سکتا ھے کہ یہی سے کوئی ایسا مشورھ یا راستہ مل جائے جو اسٹارٹ مارنے میں بارش کی پہلی بوند کا کام کرے
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-12-11), حیدر (02-12-11)
پرانا 02-12-11, 07:34 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
کسی جگہ محفوظ کر کے قیمت بڑھ جانے پر بیچنا
اس کو ذخیرہ اندوزی کہتے ہیں جو سختی سے ممنوع ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
کنعان (02-12-11), ننھا بچہ (02-12-11), حیدر (02-12-11)
پرانا 02-12-11, 07:54 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اس کو ذخیرہ اندوزی کہتے ہیں جو سختی سے ممنوع ہے
انہوں نے کام شروع کرنے کا پوائینٹ پوچھا تھا، آپ نے کام روکنے والا پوائینٹ بیان کر دیا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (02-12-11), عبدالقدوس (07-12-11)
پرانا 02-12-11, 08:28 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اس کو ذخیرہ اندوزی کہتے ہیں جو سختی سے ممنوع ہے
بھائی احتکار و تلقی الجلب کے مسائل کو مدنظر رکھتے ھوئے بیع وشراءکی جائےگی اطمنانِ خاطر رکھیں
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا
پرانا 07-12-11, 08:28 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیف بھائی آپ پہلے مارکیٹ‌سے معلومات لیں بعد میں چاہیں تو پاک نیٹ سے پاٹنر ڈہونڈ سکتے ہیں۔ اگر جیب اجازت دے رہی ہے تو مزید لیٹ‌نہ کریں اللہ کا نام لے کے شروع ہو کر دیں۔
"رزق کے 9 حصے تجارت میں ہونا " کسی کے پاس اس حدیث کا ریفرنس ہے تو پلیز بتائیے گا۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر شیف (07-12-11)
پرانا 07-12-11, 05:00 PM   #15
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جزاک اللہ خیراحمد بلال بھائی مشورھ کا بہت شکریہ
مارکیٹ سے معلومات لینے پر عمل کرتا ھوں
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرمایں, کوئی, پہلے, ھوں, ھے, پاک, وقت, قدم, لال, نیٹ, ممکن, معلومات, السلام, ابھی, بنا, توجہ, تعلقات, جانب, جائے, حاضر, درخواست, سوچ, سندھ, شکریہ, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تابوت۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ توبہ۔ ۔ ۔ ۔ پیاسا دلچسپ اور عجیب 7 10-05-11 05:49 PM
توحید کے بارے میں عبداللہ حیدر توحید 2 22-04-10 10:53 AM
اب انتخابات کا التواء قابل قبول نہیں ہوگا، امین فہیم عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger