واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > کیرئر کی راہنمائی

کیرئر کی راہنمائی آجکل لاکھوں کی تعداد میں نوجوان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مگر تعلیم کے اختتام پر بہت کم اچھی نوکریاں حاصل کر پاتے ہیں۔ ایسے نوجوانوں کی مدد اور راہنمائی کے لیے...

حساس ادارے۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-07-11, 06:43 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Question حساس ادارے۔۔۔۔

حساس ادارے۔۔۔۔

اسلام و علیکم۔
دوستوں یہاں کیرئر کی راہنمائی لکھا تھا سوچا کیوں نہ کوئی بات پوچھی جائے۔

پاکستان میں حساس ادارے میں کیسے بھرتی ہوا جا سکتا ہے۔

میں نے گریجوایشن کیا ہوا ہے۔
میں اپنے آپ کو قابل بھی سمجھتا ہوں ۔
میں فٹ سمجھتا ہوں اپنے آپ کو۔
میں کسی بھی آزمائش میں پورا آسکتا ہوں۔

مجھ میں ایک سپائی بننے کے لیے کافی ساری خوبیاں ہیں۔

مجھے کوئی بتائے گا۔ اور اگر کوئی حساس ادارے کا بندہ یہ پڑھ رہا ہوں تو مجھ سے لازمی رابطہ کرے
میں فری لانسر بھی کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔
اور اگر کسی بھائی یا پھر بہن کو کسی چیز کا پتا ہوں تو بتا دیں۔
شکریہ نوازش مہربانی
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے پیارا کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (09-11-11), قاسمی (10-11-11), نورالدین (27-07-11), ارشد کمبوہ (22-07-11), حیدر (23-07-11), حیدر Rehan (22-07-11)
پرانا 21-07-11, 07:07 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسی آفر کرنے پر پاکستان تو نہیں البتہ بھارتی، اسرائیلی اور امریکی خفیہ اہلکار آپ سے ضرور رابطہ کریں گے اور آپ ان کو پاکستانی اہلکار سمجھتے ہوئے ضرور ان کے چنگل میں پھنس جائیں گے۔
اگر آپ کو اسقدر زیادہ شوق ہے تو فوج میں کمیشن حاصل کرنے کی کوشش کریں اسکے علاوہ آپ بذریعہ پولیس بھی بہت سے کام کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کا مقصد لڑائی جھگڑا کرنا ہی ہے تو پھر میرے خیال سے آپ غلطی پر ہیں کیونکہ حساس اداروں میں آپ سائیکالوجی ٹیسٹ میں ہی فیل ہوجائیں گے اور اگر مقصد ملک کی خدمت کرنا ہے تو پھر کسی بھی ادراے میں شمولیت اختیار کریں اور ایمانداری سے فرائض کی انجام دہی کریں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-07-11), ہادی (21-07-11), پاکستانی (22-07-11), یاسر عمران مرزا (09-11-11), نبیل خان (22-07-11), محمد یاسرعلی (21-07-11), محمدعدنان (22-07-11), مرزا عامر (21-07-11), احمد نذیر (21-07-11), حیدر (23-07-11), حیدر Rehan (22-07-11), راجہ اکرام (21-07-11), رضی (21-07-11), شمشاد احمد (22-07-11), عبداللہ آدم (22-07-11)
پرانا 21-07-11, 07:20 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ سی ایس ایس کے طرف جائیں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (09-11-11), حیدر (23-07-11), حیدر Rehan (22-07-11), شمشاد احمد (22-07-11), عبدالقدوس (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 07:36 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوپر دونوں دوستوں نے اچھے مشورے دیے ہیں

پہلا اور اہم سوال یہ ہے کہ آپ حساس ادارے میں ہی کیوں جانا چاہتے ہیں؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (23-07-11), حیدر Rehan (22-07-11), شمشاد احمد (22-07-11), عبدالقدوس (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 07:56 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اوپر دونوں دوستوں نے اچھے مشورے دیے ہیں

پہلا اور اہم سوال یہ ہے کہ آپ حساس ادارے میں ہی کیوں جانا چاہتے ہیں؟؟
عمران سیریز سے متاثر لگتے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (27-07-11), حیدر (23-07-11), رضی (21-07-11), شمشاد احمد (22-07-11), عبداللہ آدم (22-07-11)
پرانا 21-07-11, 08:11 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے کہاں نا کہ مجھ بہت کچھ ایسی صلاحیتیں ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ مجھے ان کے ساتھ ہونا چاہیے۔
پولیس اور فوج میں بھی جا سکتا ہوں۔ پر حساس کو اپنا خواب سمجھتا ہوں۔
ایک بھائی نے غصے کی بات کی تو بتاتا چلوں جس بندے میں غصے نہ ہو وہ کچھ نہیں کر سکتا۔
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پیارا کا شکریہ ادا کیا
حیدر (23-07-11), حیدر Rehan (22-07-11)
پرانا 21-07-11, 08:15 PM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسی بھی حساس ادارے کو جوائن کرنا میری سب سے بڑھی خواہش ہے
اور عمران سیریز کا بس نام سنا ہے میں نے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
پیارا (21-07-11), حیدر (23-07-11)
پرانا 21-07-11, 09:19 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیارا مراسلہ دیکھیں
میں نے کہاں نا کہ مجھ بہت کچھ ایسی صلاحیتیں ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ مجھے ان کے ساتھ ہونا چاہیے۔
پولیس اور فوج میں بھی جا سکتا ہوں۔ پر حساس کو اپنا خواب سمجھتا ہوں۔
ایک بھائی نے غصے کی بات کی تو بتاتا چلوں جس بندے میں غصے نہ ہو وہ کچھ نہیں کر سکتا۔
اسلام میں غصہ سختی سے منع ہے
آپ کو ڈی موریل یا ڈی ریل کرنے کی کوشش نہیں کر رہے بس آپ اپنی رائے دی تھی۔
ویسے صلاحیت شخص ہیرا ہوتا ہے پہچان جوہری کو ہی ہوتی ہے۔
اگر آپ بہترین ہیکر و اینٹی ہیکر ہیں تو آپ FIA کا سائبر کرائم ونگ جائین کریں
باقی ویسے معلومات کے لئے جاننا چاہو گا کہ ہرقسم کی خوبی سے آپ کی کیا مراد ہے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
حیدر (23-07-11), حیدر Rehan (22-07-11), شمشاد احمد (22-07-11)
پرانا 21-07-11, 09:21 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
کسی بھی حساس ادارے کو جوائن کرنا میری سب سے بڑھی خواہش ہے
بظاہر لگتا نہیں‌
ویسے ہر تین میں سے دو افراد کی یہی خواہش ہوگی۔
پر میں نے سنا ہے کہ اس میں پینجا بھی بہت لگتا ہے
پینجا پنجابی زبان کا لفظ ہے اس کا مطلب چھترول ہے یعنی کہ اس میں بہت ہی زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے
ساڈی وی خواہش سی پر کیتھوں۔
ویسے ہر ادارا حساس ہی ہوتا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (10-11-11), ننھا بچہ (22-07-11), حیدر (23-07-11), حیدر Rehan (22-07-11), رضی (21-07-11), عبداللہ آدم (22-07-11)
کمائي نے عبدالقدوس کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
22-07-11 عبداللہ آدم اس میں پینجا بھی بہت لگتا ہے 0
پرانا 21-07-11, 09:23 PM   #10
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حساس ادارے عوام سے بھرتی نہیں لیتے۔
اس کے لیے آپ کو آرمی یا پولیس ہی جوائن کرنی پڑے گی۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
وجدان عالم (31-07-11), حیدر (23-07-11), حیدر Rehan (22-07-11), شمشاد احمد (22-07-11), عبدالقدوس (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 09:36 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
حساس ادارے عوام سے بھرتی نہیں لیتے۔
اس کے لیے آپ کو آرمی یا پولیس ہی جوائن کرنی پڑے گی۔
لیتے ہیں لیکن ان کو صرف نگرانی کی حد تک رکھا جاتا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
حیدر (23-07-11), رضی (21-07-11), شمشاد احمد (22-07-11)
پرانا 21-07-11, 09:51 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اسلام میں غصہ سختی سے منع ہے
آپ کو ڈی موریل یا ڈی ریل کرنے کی کوشش نہیں کر رہے بس آپ اپنی رائے دی تھی۔
ویسے صلاحیت شخص ہیرا ہوتا ہے پہچان جوہری کو ہی ہوتی ہے۔
اگر آپ بہترین ہیکر و اینٹی ہیکر ہیں تو آپ FIA کا سائبر کرائم ونگ جائین کریں
باقی ویسے معلومات کے لئے جاننا چاہو گا کہ ہرقسم کی خوبی سے آپ کی کیا مراد ہے؟
بہت شکریہ بھائی
مجھے ہیکر کے بارے میں کچھ نہیں پتا۔
مجھ میں کچھ اور خوبیاں ہیں۔ جیسا کہ مارشل آرٹ ، 3ڈی جمپنگ، اور امیجینیشن، وغیرہ۔
اور مجھے یقین ہے کہ مجھے کوئی رابطہ کرے گا۔ میں یہ فورم ایویں ہی جوائن نہیں کیا۔ کسی نے مجھے مشورہ دیا تھا۔
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پیارا کا شکریہ ادا کیا
حیدر (23-07-11), حیدر Rehan (22-07-11)
پرانا 21-07-11, 10:32 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیارا مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ بھائی
مجھے ہیکر کے بارے میں کچھ نہیں پتا۔
مجھ میں کچھ اور خوبیاں ہیں۔ جیسا کہ مارشل آرٹ ، 3ڈی جمپنگ، اور امیجینیشن، وغیرہ۔
اور مجھے یقین ہے کہ مجھے کوئی رابطہ کرے گا۔ میں یہ فورم ایویں ہی جوائن نہیں کیا۔ کسی نے مجھے مشورہ دیا تھا۔
مشورہ کس نے دیا ہے اور کیا کہا ہے کہ یہاں حساس ادارے کی بھرتیاں‌ہوتی ہیں ؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (10-11-11), حیدر (23-07-11), شمشاد احمد (22-07-11), عبدالقدوس (21-07-11), عبداللہ آدم (22-07-11)
پرانا 21-07-11, 10:38 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
مشورہ کس نے دیا ہے اور کیا کہا ہے کہ یہاں حساس ادارے کی بھرتیاں‌ہوتی ہیں ؟؟
مجھے بھی بھرتی کروادو بھائی،

ویسے میری ذاتی رائے کے مطابق انہوں نے یا ریفر کرنے والے نے فواد صاحب کو یہاں آتا دیکھ کر سمجھا ہوگا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-07-11)
پرانا 21-07-11, 10:44 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حساس ادارے بھرتیاں کرتے ہیں لیکن ایسی پوسٹس کے لیے جن میں زیادہ حساس نوعیت کا کام نہیں لیا جاتا
اسی طرح ایف آئی اے کی بھی پوسٹس آتی رہتی ہیں
لیکن وہ اس بنیاد پر بھرتی نہیں کرتے کہ بندہ اپنی صلاحیتوں سے خود کتنا متاثر ہے ۔ بلکہ وہ چانج پرکھ کر ہی فیصلہ کرتے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پیارا (21-07-11), قاسمی (10-11-11), حیدر (23-07-11), حیدر Rehan (22-07-11), عبدالقدوس (21-07-11)
جواب

Tags
فری, کیرئر, کیسے, کوئی, کرے, گا۔, پورا, قابل, لازمی, چیز, مہربانی, آزمائش, اپنے, ادارے, اسلام, بہن, بھائی, بننے, بندہ, تیار, خوبیاں, سپائی, سوچا, سمجھتا, ساری

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger