واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > کیرئر کی راہنمائی

کیرئر کی راہنمائی آجکل لاکھوں کی تعداد میں نوجوان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مگر تعلیم کے اختتام پر بہت کم اچھی نوکریاں حاصل کر پاتے ہیں۔ ایسے نوجوانوں کی مدد اور راہنمائی کے لیے...

دنیا کی بہترین سی وی ز (CVs)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-09-10, 07:06 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb دنیا کی بہترین سی وی ز (CVs)

دنیا کی بہترین سی وی ز (CVs)

السلام و علیکم دوستو اور میرے بے روزگار (بے چارے) ہم وطنو
آپ میں سے وہ دوست جو تعلیم سے فارغ ہو کر نئے نئے تلاش ِ روزگار کے " کاروبار " وابستہ ہوئے ہیں ۔ ان کے لیے سی وی ایک عام سی چیز ہو گی کہ یار بس بنا دو کوئی سی بھی ڈیزائن کی بلکہ سادہ ہی بنا دو ۔
اور جو لوگ اس میدانِ کھجل خوار میں پرانے ہیں ان کے لیے سی وی کے لیے قابل دید ہونا بہت ضروری ہے ۔
کیا سوچتے ہیں آپ سی وی کے ڈیزائن کے بارے میں ؟ کیا کیا خوبیاں ہو سکتی ہیں ؟ کس حد تک پڑھنے والے کو اپنی طرف متوجہ کر سکتی ہے آپ کی خوبصورت سی وی ۔
ہوں گے آپ کے ذہن میں بہت سے ڈیزائن ز مگر فی الحال میں جو ڈیزائن لایا ہوں ۔ انہيں دیکھ کر آپ بلا مبالغہ کہہ اٹھیں گے ۔ زمانہ بدل رہاہے۔ آنے والے دور میں ایسے ہی سی وی ز ہوا کریں گے ۔
بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ آپ میں سے بھی کوئی اس قسم کی سی وی بنا کر جاب کے لیے ٹرائی کر کے رسپانس ہمیں بتائے ۔
گویا ٹیسٹنگ ہو جائے گی ۔ کہ یہ ڈیزائن کس حد تک جاب کے ٹرینڈ پر اثر انداز ہو سکتے ہيں۔

اور ایک اور بات کہ آپ لوگ اپنی اپنی پسند کی سی وی بھی نشاندہی کر کے بتائیں تا کہ اسی بہانے ہم اندازہ کر سکیں آپ کے پسندیدہ سی وی ڈیزائن سے آپ کے مزاج کا ، آپ کے رجحان کا ، آپ کے مطالعہ کا ، آپ کے ذوق نظر کا ۔

تو پیش کرنا شروع کروں ۔ ۔
تھوڑے سے کلر پرنٹر کے متقاضی ہیں ڈیزائن مگر ہیں بہت دلچسپ ۔۔
یہ لیجیے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
(۱)
creative_resume_01.jpg

(۲)
creative_resume_02.jpg

(۳)
creative_resume_03.jpg

(۴)
creative_resume_04.jpg

(۵)
creative_resume_05.jpg
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
J.S (23-09-10), shafresha (20-09-10), فرحان دانش (22-09-10), یاسر عمران مرزا (21-09-10), مرزا عامر (20-09-10), معظم (22-09-10), احمد بلال (20-09-10), طارق راحیل (24-09-10), عبداللہ آدم (23-09-10)
پرانا 20-09-10, 07:17 PM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھے ہیں پر پریکٹیکل نہیں
یا شاید آرٹ سے متعلقہ نوکریوں کے لیئے موزوں ہیں

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), یاسر عمران مرزا (21-09-10), نورالدین (20-09-10), منتظمین (22-09-10), مرزا عامر (20-09-10), معظم (22-09-10), اویسی (22-09-10), احمد بلال (20-09-10), طارق راحیل (24-09-10), عبداللہ آدم (23-09-10)
پرانا 20-09-10, 07:23 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb

کچھ مزید ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔ ۔۔

(۶)
creative_resume_06.jpg

(۷)
creative_resume_07.jpg

(۸)
creative_resume_08.jpg

(۹)
creative_resume_09.jpg

(۱۰)
creative_resume_10.jpg

نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), مرزا عامر (20-09-10), طارق راحیل (24-09-10), عبدالقدوس (20-09-10)
پرانا 20-09-10, 07:28 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb

ڈو مور ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔

(۱۱)
creative_resume_11.jpg

(۱۲)
creative_resume_12.jpg

(۱۳)
creative_resume_13.jpg

(۱۴)
creative_resume_14.jpg

(۱۵)
creative_resume_15.jpg

نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
J.S (23-09-10), shafresha (20-09-10), یاسر عمران مرزا (21-09-10), مرزا عامر (20-09-10), احمد بلال (20-09-10), شمشاد احمد (22-09-10), عبدالقدوس (20-09-10)
پرانا 20-09-10, 08:15 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی ان سی ویز کے ساتھ سفارش کی پرچی کہاں ہے؟؟؟؟؟
نہیں ہے؟؟؟؟؟؟
بھاگ جاؤ کوئی نوکری نہیں ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), نورالدین (20-09-10), عبداللہ آدم (23-09-10)
پرانا 20-09-10, 08:21 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post

اوئے ہوئے میرے ربّا
اس طرف دھیان ہی نہیں گیا ۔ ۔
کوئی خوب صورت سی پرچی بنانے کی ٹپ بھی شیئر کرنا پڑے گی ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), مرزا عامر (20-09-10), عبداللہ آدم (23-09-10)
پرانا 20-09-10, 08:35 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس سے ملتا جلتا ایک میں نے بھی بنایا تھا۔۔۔۔ تلاش کرنا پڑے گا لیکن۔۔۔

خیر آپ ان کی .esp فائلز تو فراہم کریں آزمانا چاہوں‌گا میں تو
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), نورالدین (20-09-10)
پرانا 20-09-10, 08:38 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
اوئے ہوئے میرے ربّا
اس طرف دھیان ہی نہیں گیا ۔ ۔
کوئی خوب صورت سی پرچی بنانے کی ٹپ بھی شیئر کرنا پڑے گی ۔
سی وی کیسی بھی ہو سب چلی گی اگر پرچی مضبوط ہے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), نورالدین (20-09-10), عبداللہ آدم (23-09-10)
پرانا 20-09-10, 08:43 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
سی وی کیسی بھی ہو سب چلی گی اگر پرچی مضبوط ہے ۔
کس کی پرچی چاہئے سب کی مل جاتی ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), نورالدین (20-09-10)
پرانا 20-09-10, 08:44 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
سی وی کیسی بھی ہو سب چلی گی اگر پرچی مضبوط ہے ۔
اچھا
مضبوط پرچی ۔
ہم م م م م م م م م

سنگ ِ مر مر کی پرچی چلے گی ۔ بہت مضبوط بھی ہو گی اور خوبصورت بھی ۔ ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), مرزا عامر (20-09-10)
پرانا 20-09-10, 08:45 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
اچھا
مضبوط پرچی ۔
ہم م م م م م م م م

سنگ ِ مر مر کی پرچی چلے گی ۔ بہت مضبوط بھی ہو گی اور خوبصورت بھی ۔ ۔
میراخیال ہے وہ مضبوط نہیں ہوتا اسلئے مرمر نام ہے اسکا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), نورالدین (20-09-10), مرزا عامر (20-09-10), عبداللہ آدم (23-09-10)
پرانا 20-09-10, 08:45 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اس سے ملتا جلتا ایک میں نے بھی بنایا تھا۔۔۔۔ تلاش کرنا پڑے گا لیکن۔۔۔

خیر آپ ان کی .esp فائلز تو فراہم کریں آزمانا چاہوں‌گا میں تو
esp فائل سے کیا مراد ہے ۔
یہ کس قسم کی فائل ہوتی ہيں۔ ؟ معلومات کے لیے بتا دیں ۔
مجھے فائل ایسے ہی ملی تھی بذریعہ میل ۔ jpeg میں ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), مرزا عامر (20-09-10)
پرانا 20-09-10, 08:48 PM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاریعنی کہ ویکٹر فائل
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), نورالدین (20-09-10), مرزا عامر (20-09-10)
پرانا 20-09-10, 08:54 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یاریعنی کہ ویکٹر فائل
اب ویکٹر فائل کی بھی وضاحت فرمائیں کہ یہ کیا ہوتیں ہيں۔ ان کا کیا مقصد ہوتا ہے۔ ؟
غالباً یہ وہ فائلیں ہوتی ہیں۔ جن میں آپ اپنی ضرورت کے مطابق آسانی سے تبدیلی کر سکتے ہيں۔
ایم آئی رائٹ ٰٰ
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), عبدالقدوس (20-09-10), عبداللہ آدم (23-09-10)
پرانا 20-09-10, 09:01 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہاں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), نورالدین (20-09-10)
جواب

Tags
color, کوئی, کس, گے, پسند, پسندیدہ, ڈیزائن, لوگ, نظر, السلام, انداز, اثر, بہترین, بے, بدل, تلاش, تعلیم, جائے, دیکھ, دور, دنیا, زمانہ, سکتی, سی وی ز, شروع, ضروری

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::: قرآن پاک کی سافٹ وئیر سی ڈی ::: Student علوم قرآن کریم 5 15-12-09 02:02 AM
وی سی آر کی فلم کو سی ڈی میں کنورٹ کرنا مسافر Ask Experts ماہرین کی رائے 15 14-11-09 07:36 PM
بینک فراڈ کیس:این ڈی ایف سی کے سابق چیئرمین ایم بی عباسی اور دیگر بری کراچ عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:45 PM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:58 AM
ایمر جینسی اور پی سی او کے کسی اقدام کی آئندہ پارلیمنٹ میں حمایت نہیں کر یں گے،اے پی ڈی ایم اور اے آر ڈی کا فیصلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:01 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger