واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > کیرئر کی راہنمائی



کیرئر کی راہنمائی آجکل لاکھوں کی تعداد میں نوجوان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مگر تعلیم کے اختتام پر بہت کم اچھی نوکریاں حاصل کر پاتے ہیں۔ ایسے نوجوانوں کی مدد اور راہنمائی کے لیے...


زندہ تمنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-02-11, 12:20 AM   #1
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default زندہ تمنا

زندہ تمنا

السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ

ايسي عزم و ہمت كي بہت سي داستانيں ہم نے ديكھي ہيں۔۔۔ ليكن نہ جانے كيوں مجھے يہ بہت پسند آئي ۔ اس شخص كا انداز بيان ہي ايسا ہے يا پھر ويڈيو ايڈٹنگ كا اثر ہے۔۔۔ بہر حال۔۔ اس ويڈيو كو ديكھ كر نہ جانے كيوں مجھے اقبال كا يہ شعر ياد آگيا۔۔۔

يا رب دل مسلم كو وہ زندہ تمنا دے
جو روح كو گرما دے جو دل كو تڑپا دے
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-11), مرزا عامر (19-02-11), ایکسٹو (19-02-11), عبدالقدوس (19-02-11)
پرانا 19-02-11, 05:53 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہمت کا کام ہے واقعی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-03-11)
پرانا 19-02-11, 06:17 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لاہور کا ایک جوان
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-11), شمشاد احمد (19-02-11)
پرانا 19-02-11, 12:48 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

‌چند رو قبل کسی نیوز ‌چینل پر ایک بابے کو دکھایا گیا جو نابینا تھا لیکن وہ سائیکلوں کی مرمت کرتا تھا۔۔۔۔۔
ایسے ہی میری ایک شخص سے برسوں قبل ملاقات ہوئی تھی اس کے کہنیوں تک ہاتھ نہیں تھے لیکن وہ لوہے کے ہاتھ لگا کر ولڈنگ کا کام کرتا تھا۔۔اور کئی ملازم بھی اس نے رکھے ہوئے تھے۔۔۔۔۔

ایسے بہت سے کردار ہمارے معاشرے میں ہیں لیکن وہ اپنی تمام تر اولی العزمی اور ہمت کے با وجود معاشرے میں رل رہے ہیں۔۔۔ کیا ہمارا میڈیا۔ ٹی وی ‌چینل این جی اوز یا کوئی تاجر ان حضرات کے حوصلہ اکیسویں صدی کے مطابق مارکیٹ میں نہیں لا سکتا جس سے ‌چاہے وہ خود بھی فائدہ اٹھائیں لیکن زیادہ نفع ان لوگوں کو ہو۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-11), عبدالقدوس (07-03-11)
پرانا 19-02-11, 01:13 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
/

مجھے یہ ویڈیو دیکھ کر اتنا ہی یاد آیا "اور تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟"۔

شکریہ
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-11), عبداللہ آدم (07-03-11)
پرانا 06-03-11, 11:43 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کافی عرصہ قبل دیکھی تھی یہ ویڈیو، حیرت بھی ہوئی اور احساس ندامت بھی
ہم تمام نعمتوں سے مالا مال ہونے کے باوجود کتنے نا شکرے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-11), ارشد کمبوہ (07-03-11), عبداللہ آدم (07-03-11)
پرانا 07-03-11, 10:01 PM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنی کم مائیگی پر بے اختیار رونا آیا.............

یااللہ تیرا کتنا شکر ہے اور میں کتنا نا شکرا ہوں
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (10-03-11)
جواب

Tags
feature, ياد, ہے۔۔۔, ہمت, گرما, پسند, كو, مسلم, ايسا, اقبال, اللہ, السلام, انداز, اثر, تڑپا, تمنا, جانے, دے, دل, روح, رب, زندہ, شخص, شعر, عزم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger