واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > کیرئر کی راہنمائی



کیرئر کی راہنمائی آجکل لاکھوں کی تعداد میں نوجوان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مگر تعلیم کے اختتام پر بہت کم اچھی نوکریاں حاصل کر پاتے ہیں۔ ایسے نوجوانوں کی مدد اور راہنمائی کے لیے...


سگریٹ‌نوشی ترک کریں، پیسے بچائیں صحت پائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-05-09, 12:51 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سگریٹ‌نوشی ترک کریں، پیسے بچائیں صحت پائیں

سگریٹ‌نوشی ترک کریں، پیسے بچائیں صحت پائیں

مجھے سگریٹ پینے کی ایک بری لت پڑی ہوئی تھی، اپنا قیمتی روپیہ سگریٹ پر برباد کررہا تھا۔ میرا سینئیر اکثر کہتا تھا کہ بھائی پیسے کی قدرکرو۔ اسے دھوئیں سے نہ اڑاو۔ یادرکھو تم سگریٹ کونہیں پیسے کو آگ لگارہے ہوجسے تم صبح 9 بجے سے شام پانچ بجے تک کماتے ہو۔ لیکن اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا تھا۔ پھر ایک دن ذہن میں سگریٹ پیتے خیال آیاکہ کیوں نہ سگریٹ کا تخمینہ لگایا جائے۔ حساب کتاب سے پتہ چلا کہ روزانہ پچاس روپے سگریٹ پر خرچ ہوجاتے ہیں جب میں نے پچاس کو 30 دنوں سے ضرب دی تو پتہ چلا کہ میں 1500 روپیہ سگریٹ پر ضائع ہورہے ہیں۔ میں نے سگریٹ نوشی ترک کرنے کا فیصلہ کرلیا لیکن اگر نہ پیتا تو طبعیت بے چین ہوجاتی آخر کار کافی کوشش کے بعد سگریٹ نوشی چھوڑ دی۔ اب وہی پندرہ سو روپیہ جو سگریٹ پر ضائع کررہا تھا میری بچت ہے۔

یعنی سگریٹ نوشی ترک کرکے دو فوائد ملے پیسوں کی بچت بھی اور صحت بھی۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (09-11-11), فیصل ناصر (09-11-11), چیتا چالباز (12-05-09), منتظمین (12-05-09), حسن قادری (09-11-11), رفیع انجم (23-07-10), رضی (25-05-09), سحر (12-07-09), عبدالقدوس (09-11-11), عدنان دانی (09-11-11)
پرانا 12-05-09, 01:02 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے اپلائی کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
رفیع انجم (23-07-10), رضی (25-05-09)
پرانا 12-05-09, 03:00 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا کرا

ویسے میں ایسے فضول چکروں میں نہیں پڑھتا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (25-05-09)
پرانا 25-05-09, 02:46 AM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ بھی اچھا کرتے ہو کہ ان چکروں میں نہیں پڑتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-11, 01:20 AM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 6
کمائي: 212
شکریہ: 1
4 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں 3 سال تک سگریٹ پیتا رہا بھائی جی روزانہ کے دس یا 12 سگریٹ ڈن ہل بلو کے ۔ پھر ایک دن میری منگنی ہوئی اور میری منگیتر کو یہ اچھا نہیں الگا س دن سے ہم نے ایکساتھ بند کر دی اب اس بات کو کئی ماہ گزر چکے ہمیں کوئی تکلیف نہیں ہوئی چھوڑنے میں صرف سب کو بتا ان پڑا کہ ہمارے ساتھ آفس میں ہماری گاڑی میں اور ہمارے کمرے میں اب سگریٹ کی کوئی گنجائش نہیں رہی ۔توبہ ہے بھی لوگ حیران رہ گئے ھھھھھھ

اگریٹ نوشی سے برا شاید ہی کچھ ہو ۔لیکن اسے چھوڑنے کا ایک بہانا ہونا چاہییے سولڈ سا
عمران-خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عمران-خان کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (09-11-11), عبدالقدوس (09-11-11)
پرانا 09-11-11, 05:30 AM   #6
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ایکساتھ بند کر دی
ایک ساتھ بند کردی کا مطلب یہ تو نہیں کہیں آپکی ،،،،،،م،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-11, 01:03 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
ایک ساتھ بند کردی کا مطلب یہ تو نہیں کہیں آپکی ،،،،،،م،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،
کہنے کا مطلب ہے کہ کمی نہیں کی بلکہ مکمل طور پر ایک ہی دن میں پینا چھوڑ دی۔
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-11, 04:05 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب سے میں نے سگریٹ کم کرنے کا ارادہ کیا اسی دن سے میری سگریٹ پینے کی رفتار دوگنی ہوگئی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (09-11-11)
جواب

Tags
ہونا, ہماری, کوئی, گاڑی, پیتا, یا, لوگ, چین, نوشی, مکمل, ماہ, آفس, اسے, بہانا, بھائی, ترک, دی, دس, سگریٹ, سال, شاید, شام, صبح, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایکسل کی شیٹ‌کو اَن پروٹیکٹ کیسے کریں! shafresha مائیکروسوفٹ ایکسل 18 24-01-12 09:25 AM
ریاض‌الصالحین 01اور 02 (صحیح‌احادیث کی کتابیں‌) اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی علوم حدیث 13 23-11-08 05:25 PM
انٹرنیٹ‌کی سپیڈ بڑھائیں عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 3 28-12-07 07:17 AM
ہماری حکومت میں نحوست نہیں، عوام ہمیں کامیاب کریں، وزیر اعلیٰ عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 03:32 PM
فلمساز راجکمار سنتوشی ”اشوکا-دی گریٹ“ بنا رہے ہیں عبدالقدوس فلمی دنیا 0 26-10-07 06:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger