واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > کیرئر کی راہنمائی



کیرئر کی راہنمائی آجکل لاکھوں کی تعداد میں نوجوان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مگر تعلیم کے اختتام پر بہت کم اچھی نوکریاں حاصل کر پاتے ہیں۔ ایسے نوجوانوں کی مدد اور راہنمائی کے لیے...


مشورھ مفت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-07-07, 01:59 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 2
کمائي: 225
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مشورھ مفت

مشورھ مفت

ٰٰآپ اپنے مستقبل کے لیے مشورھ لے سکتے ھئ
محمودلودھی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمودلودھی کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (23-07-10)
پرانا 14-08-07, 05:22 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 184
کمائي: 496
شکریہ: 0
23 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے میٹرک کرلی ہے فرسٹ ڈویژن کے ساتھ آپ مشورہ دیں میں کس شعبے میں جائوں
جاوید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-07, 05:09 PM   #3
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کچھ مزید معلومات چاہیے۔۔

جاوید بھائی۔ جیسا کہ اپ نے لکھا ہے کہ آپ نے میٹرک فرسٹ ڈویزن میں پاس کر لیا ہے تو بھائی اپ نے یہ نہیں بتایا کہ اپ نے سائنس میں کیا ہے یاں پھر آرٹس میں۔
اس کے علاوہ کہ اپکا قدرتی رجحان کس چیز کی طرف مائل ہے۔ اور آپ کیا سمجھتے ہیں کہ کس فیلڈ میں‌اپ زیادہ اچھے طریقے سے کامیاب ہو سکتے ہیں۔ آپ کے مالی حالات کیسے ہیں۔ جب تک یہ معلومات واضح نہ ہوں اپکو کوئی مناسب مشورہ نہ دے پائے گا۔ ان معلومات کے بعد ہی میں اس قابل ہوں گا کہ اپکو کوئی مناسب مشورہ دے سکوں۔

والسلام
چاچا کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 07:29 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس سلسلے میں‌ محمود لودھی صاحب سے درخواست کروں گا کہ وہ اس دھاگہ کو کم از کم زندہ رکھنے کی کوشش کریں‌ اور اس کے ساتھ میں ان کو مبارکباد بھی پیش کروں گا کہ انہوں نے اس قدر اہم مضون شروع کیا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (23-07-10)
پرانا 26-12-09, 06:33 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 69
کمائي: 3,278
شکریہ: 41
37 مراسلہ میں 190 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بھائي جان، میں پاکستان میں چائنہ آٹاچکی کاکام کرنےکاارادہ رکھتاہوں۔ اس کےبارےمیں اگرکچھـ معلومات ہوں یا مجھےآپ مشورہ دیں کہ میرے پاس تقریباڈیڑھ لاکھـ پاکستانی روپیہ ہے مجھےبتائيں کہ میں کیاکام شروع کروں۔ میں جھنگ کارہائشی ہوں۔ آجکل سعودی عرب میں ہوں۔


والسلام
جاویداقبال
جاویداقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, پاس, یا, چائنہ, مفت, مشورہ, معلومات, آجکل, السلام, جھنگ, دیں, درخواست, روپیہ, سائنس, سعودی, شروع, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger