واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > کیرئر کی راہنمائی



کیرئر کی راہنمائی آجکل لاکھوں کی تعداد میں نوجوان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مگر تعلیم کے اختتام پر بہت کم اچھی نوکریاں حاصل کر پاتے ہیں۔ ایسے نوجوانوں کی مدد اور راہنمائی کے لیے...


ٹائم مینیجمنٹ - Time Management

Like Tree1Likes

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 29-10-10, 12:55 AM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb ٹائم مینیجمنٹ - Time Management

ٹائم مینیجمنٹ - Time Management

السلام علیکم

مینیجمنٹ کے اسباق میں ایک اور سبق
ٹائم مینیجمنٹ کے بارے میں جو کہ کسی بھی پروفیسنل کے لیئے بہت ضروری ہے۔ امید ہے کہ آپ لوگ بھی اس سے سبق حاصل کریں گے۔

پبلک مینیجمنٹ کے ایک بہت مشہور اسکول میں ایک بوڑھے تجربہ کار پروفیسر کو لیکچر کی دعوت دی گئی۔ اس لیکچر میں اس کے سامنے دنیا کے بہترین اداروں کے 15 کامیاب ترین مینیجرز موجود تھے۔ بوڑھے پروفیسر کے علاوہ کئ اور لیکچررز بھی مدعو تھے لہذا پروفیسر کو ایک گھنٹے کے لیکچر کی دعوت دی گئی۔

پروفیسر نے اپنے لیکچر کا آغاز کیا

ہم آج صرف ایک تجربہ کریں گے

اپنی میز کے نیچے سے پروفیسر نے ایک بڑا شیشے کا جار نکالا اور اسی میز کے نیچے سے ایک تھیلے سے کچھ درمیانے سائز کے پتھر نکال کر جار کو بھرنا شروع کیا۔ ایک ایک کر کے وہ پتھر اس وقت تک بھرتا گیا جب تک شیشے کے جار میں جگہ خالی نہ بچی۔

سب بڑی حیرت سے اس تجربے کودیکھہ رہے تھے

پروفیسر نے پوچھا --- کیا اس جار میں کچھ خالی جگی بچی ہے؟

نہیں - یہ تو پورا بھر گیا ہے - سب نے یک آواز ہو کر کہا

ہمممممم

پروفیسر نے اپنے میز کے نیچے سے ایک اور تھیلا نکالا اور ہاتھ بھر کے چھوٹے چھوٹے کنکر نکال کر جار میں‌موجود خالی جگہوں‌کو بھرنا شروع کردیا۔ اپنے سائز سے بڑے پتھروں میں موجود خالی جگہوں کو کنکروں‌نے بھرنا شروع کردیا، یہاں تک کہ کوئی جگہ خالی نہیں بچی۔

پروفیسر نے ایک بار پھر اپنے سامعین کو مخاطب کیا اور پوچھا کیا اب جار بھر گیا؟

قابل اور ذہین مینیجرز نے اب پروفیسر کے تجربے کو سمجھنا شروع کردیا اور انہوں‌نے کہا کہ ظاہری طور پر نہیں

بالکل صحیح سمجھے آپ سب - پروفیسر نے کہا
اور اپنی میز کے نیچے سے ایک اور تھیلے میں ہاتھ ڈال کر ریت نکالتے ہوئے جار میں موجود پتھروں اور کنکروں‌کے درمیان کی خالی جگہوں‌کو بھرنا شروع کردیا، یہاں تک کہ ریت کی جگہ بھی خالی نہ رہی۔

اب آپ کا کیا خیال ہے - کیا جار مکمل بھر گیا ہے؟

تمام سامعین نے پروفیسر کے ارادے جانتے ہوئے ہم آواز ہو کر کہا کہ نہیں، اب بھی شاید کچھ اور جگہ خالی ہو۔

ہممم - جی بالکل - آپ کا کہنا بجا ہے۔ اب کی بار پروفیسر نے میز سے پانی کی بوتل اٹھا کر جار میں انڈیلنا شروع کردی یہاں تک کہ پانی نیچے بہنے لگا۔

جار کو ہاتھ میں اٹھا کر پروفیسر نے پوچھا کہ اس تجربے سے آپ سب نے کیا سیکھا؟

ایک ذہین مینیجر نے فورا اپنا ہاتھ بلند کیا اور کہا کہ

ہمیں اپنا شیڈول اسی جار کی طرح‌ہمیشہ بھرا نظر آتا ہے لیکن اگر ہم کچھ کوشش اور کریں اور اسی مصروف شیڈول میں سے ہم کئی اور میٹینگز اور اہم کاموں‌کے لیئےوقت نکال سکتے ہیں۔

جی نہیں -- پروفیسر نے کہا

اس کا سبق یہ ہے کہ اگر آپ بڑے پتھروں کو پہلے نہیں ڈالیں گے تو اس جار کو آپ بعد میں کبھی مکمل بھرنے کے قابل نہی ہو سکیں گے۔

پروفیسر نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا

آپ کی زندگی کے بڑے پتھر کون سے ہیں؟

صحت، خاندان، دوست، آپ کے عزائم، وہ کام کرنا جس سے آپ کو محبت ہے، کسی مقصد کی خاطر لڑنا اور اپنے آپ کے لیئے وقت نکالنا

آپ کو یہ بات ہمیشہ یاد رکھنی ہے کہ اپنی زندگی پہلے ان بڑے پتھروں‌سے بھر لیں، اگر آپ نے ایسا نہ کیا تو زندگی میں ہر وقت کچھ نہ کچھ جگہ خالی ہی رہے گی۔

ہماری زندگی اس کے بعد خود بخود کم اہم چیزوں‌سے بھر ہی جاتی ہے۔ اگر ہم ان چھوٹی چیزوں یعنی کنکر اور ریت کو زیادہ اہمیت دیں‌گے تو ہماری زندگی میں صرف یہی چیزیں رہ جائیں‌گی۔

لہذا اپنے آپ سے یہ پوچھنا کبھی نہ بھولیں کہ

آپ کی زندگی کے بڑے پتھر کون سے ہیں
اور جب آپ ان کی شناخت کر لیں‌تو
انہیں اپنی زندگی کے جار میں سب سے پہلے داخل کریں


امید ہے کہ کارپوریٹ‌دنیا کی بھول بھلیوں‌میں‌کھونے سے پہلے آپ اپنی زندگی کے بڑے پتھر ضرور دریافت کر لیں گے۔

والسلام

طاہر


--
Attached Images
 
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
23 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (26-04-11), shafresha (29-10-10), skjatala (30-04-12), فیصل ناصر (29-10-10), ھارون اعظم (29-10-10), نورالدین (26-04-11), موجو (05-05-11), محمد یاسرعلی (27-04-11), محمدمبشرعلی (29-10-10), محمدعدنان (29-10-10), مرزا عامر (30-10-10), مزمل فاروق (29-10-10), معظم (22-08-11), ابرارحسین (29-10-10), احمد بلال (26-04-11), حیدر (29-10-10), راجہ اکرام (29-10-10), رضی (29-10-10), شکاری (23-08-11), شمشاد احمد (29-10-10), شاہ معین الدین (23-01-11), عبدالقدوس (29-10-10), عبداللہ آدم (26-04-11)
پرانا 29-10-10, 01:03 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب۔۔۔ طاہر بھائی۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-10-10), فیصل ناصر (29-10-10), نورالدین (26-04-11), مرزا عامر (30-10-10), احمد بلال (26-04-11), حیدر (29-10-10), طاھر (29-10-10), عبداللہ آدم (26-04-11)
پرانا 29-10-10, 01:05 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-10-10), فیصل ناصر (29-10-10), نورالدین (26-04-11), احمد بلال (26-04-11), حیدر (29-10-10), طاھر (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 01:41 AM   #4
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست طاھر بھائی آج تو آپ بھرپور فارم میں ہیں-

Last edited by مزمل فاروق; 29-10-10 at 01:48 AM.
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-10-10), فیصل ناصر (29-10-10), احمد بلال (26-04-11), حیدر (29-10-10), طاھر (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 01:46 AM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت فرصت میں لگتے ہیں
بھابھی جی میکے میں ہوں گویا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-10-10), مرزا عامر (30-10-10), مزمل فاروق (29-10-10), احمد بلال (26-04-11), حیدر (29-10-10), شمشاد احمد (29-10-10), طاھر (29-10-10), عبداللہ آدم (26-04-11)
پرانا 29-10-10, 01:49 AM   #6
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بہت فرصت میں لگتے ہیں
بھابھی جی میکے میں ہوں گویا
آپ کی ذہانت کی داد نہ دینا ناانصافی کے بلکہ شدید ناانصافی کے زمرے میں آئے گا
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-10-10), فیصل ناصر (29-10-10), مرزا عامر (30-10-10), احمد بلال (26-04-11), حیدر (29-10-10), راجہ اکرام (29-10-10), شمشاد احمد (29-10-10), عبداللہ آدم (26-04-11)
پرانا 29-10-10, 06:58 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اس سے پہلے کے بھابی جی کا بیلن آپ کے سر پر پڑے کچھ مراسلات شیڈول کردیں
ایک اور بہترین مضمون
رضی likes this.
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-10-10), مرزا عامر (30-10-10), احمد بلال (26-04-11), حیدر (29-10-10), رضی (08-05-12), شمشاد احمد (29-10-10), طاھر (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 07:44 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بہت خوب طاہر بھائی
اسی طرح لکھتے رہا کریں تا کہ ہم میں بھی کچھ ٹائم مینیجمنٹ آ جائے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-10-10), نورالدین (26-04-11), مرزا عامر (30-10-10), احمد بلال (26-04-11), حیدر (29-10-10), شمشاد احمد (29-10-10), طاھر (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 07:49 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

بہت خوب طاہر بھائی
اسی طرح لکھتے رہا کریں تا کہ ہم میں بھی کچھ ٹائم مینیجمنٹ آ جائے
بھائی مینجمنٹ کے اسباق میں طاہر بھائی کمال لکھتے ہیں یار
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-10-10), فیصل ناصر (29-10-10), نورالدین (26-04-11), احمد بلال (26-04-11), حیدر (29-10-10), راجہ اکرام (29-10-10), شمشاد احمد (29-10-10), عبداللہ آدم (26-04-11)
پرانا 29-10-10, 10:18 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انتظار کرتے ہیں ایم بھائی کا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-10-10), احمد بلال (26-04-11), شمشاد احمد (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 10:25 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لئے پیش کرنے کی تجویز ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-10-10), احمد بلال (26-04-11), حیدر (29-10-10), شمشاد احمد (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 10:28 AM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
سر ورق کے لئے پیش کرنے کی تجویز ہے
واقعی اس میں‌تو کوئی شبہ نہیں‌ہونا چاہیئے!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (26-04-11), احمد بلال (26-04-11), حیدر (29-10-10), شمشاد احمد (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 10:29 AM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیرئر کی راہنمائی کے سیکشن میں‌بنے آپ کے بنائے ہوئے تھریڈز واقعی ہیروں کی مانند ہیں!!!
میں‌آپ کی شئیرنگ کا بڑا فین ہوں!!!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-10-10), نورالدین (26-04-11), احمد بلال (26-04-11), حیدر (29-10-10), راجہ اکرام (29-10-10), شمشاد احمد (29-10-10), طاھر (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 10:34 AM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حالانکہ میری اور طاہر بھائی کی کبھی براہ راست گپ شپ نہیں ہوئی اس کے باوجود میں انکی تحاریر انتہائی شوق سے پڑھتا ہوں اور دل کی گہرائی سے عزت کرتا ہوں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-10-10), فیصل ناصر (29-10-10), احمد بلال (26-04-11), رضی (14-05-11), شمشاد احمد (29-10-10), طاھر (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 12:41 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی میں آپکی بھلائی بھی ہے
ورنہ سپاری والے ناموں میں ایک اور نام کا اضافہ بھی ہوسکتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (26-04-11), حیدر (29-10-10), شمشاد احمد (29-10-10), طاھر (29-10-10)
جواب

Tags
color, management, ہے۔, کوشش, کار, پہلے, وقت, لوگ, نظر, مکمل, مقصد, محبت, آج, اہمیت, بہترین, خود, دی, دنیا, دریافت, زندگی, شناخت, شروع, طور, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک اور Management Lesson طاھر قہقہے ہی قہقے 5 27-08-10 03:43 PM
مینیجمنٹ کا سبق - Management Lesson طاھر کیرئر کی راہنمائی 8 11-01-09 03:48 PM
ایک اور Management Lesson طاھر کیرئر کی راہنمائی 14 12-08-08 06:49 PM
Management Lesson ابو عمار Chit Chat 2 29-05-08 02:58 AM
Management Lesson ابو عمار Chit Chat 0 22-12-07 09:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger