| کیرئر کی راہنمائی آجکل لاکھوں کی تعداد میں نوجوان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مگر تعلیم کے اختتام پر بہت کم اچھی نوکریاں حاصل کر پاتے ہیں۔ ایسے نوجوانوں کی مدد اور راہنمائی کے لیے... |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے ٹیکنیکل کورس کے بارے میں انفارمیشن چاہیے
سول میکنیکل الیکڑیکل اور کون کون سے کورس ہے ہر ایک کے بارے میں کچھ تفصیل سے بتائیں میں ان میں سے کسی کو کرنا چاہتا ہوں بی کوم کے بعد لیکن مجھے انکے بارے میں زیادہ معلوم نہیں جو انجینر یا ٹیکنیکل فلیڈ سے وابسط ہو اپنا تجربہ شیر کریں تاکہ مجھے رہنمائی مل سکے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (20-08-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
وجی بھائی یہ تینوں کورسز یعنی کہ سول، مکینکل اور ٹیکنیکل اچھے ہیں ان کا اچھا خاصا سکوپ ہے ۔ ویسے جہاں تک میرا مشاہدہ اور تجربہ ہے تو آپ سول یا مکینکل میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سول
الیکٹریکل مکینیکل الیکٹرونکس میکاٹرونکس سب ہی فٹ ہیں آپ کس لیول پہ ان میں کورس کرنا چاہتے ہیں؟ ڈپلومہ یا انجینرنگ لیول پہ؟؟ اگر انجینرنگ کرنا چاہتے ہیں تو پہلے چاروں ہی بیسٹ ہیں۔ لیکن انجینرنگ کی جابز پاکستان میں کم ہیں۔نارملی 10 ڈپلومہ ہولڈرز پہ ایک انجینئر ہوتا ہے کبھی کبھار سپر وائزر سے ہی کام چلا لیتے ہیں انجینئر ہائر نہیں کرتے۔ عرب ممالک میں بہت جابز ہیں ان سب فیلڈز کی لیکن تجربہ ضروری ہے۔ اگر ڈپلومہ لیول پہ کورس کرنا ہے تو الیکٹرونکس بیسٹ ہے۔بہت صاف ستھرا اور لائٹ کام ہوتا ہے اس فیلڈ میں۔ اگر ڈپلومہ لیول پہ سکوپ وائز دیکھیں تو مکینیکل ،سول ٹاپ پہ ہیں۔ اگر انجینرنگ لیول پہ سکوپ وائز دیکھیں تو مکینیکل ،سول کے ساتھ الیکٹریکل بھی آ جاتا ہے۔بلکہ بیرون ممالک تو الیکٹریکل انجیئر کی سب سے زیادہ مانگ ہے۔ سول ڈپلومہ لیول ہو یا انجینرنگ آج کل پاکستان میں بہت سکوپ ہے دوسری کسی بھی فیلڈ کے مقابلے میں۔ میکاٹرونکس انجینرنگ لیول پہ ہو رہا ہے پاکستان میں ڈپلومہ نہیں۔ یہ مکینیکل اور الیکٹرونکس کا کامبی نیشن ہے۔روبوٹکس اس فیلڈ میں آ جاتی ہے لیکن پاکستان میں اس فیلڈ والے اکثر مکینیکل کی جابز کرتے دیکھے گے ہیں۔یعنی ایک فیلڈ کو چوز کرنا پڑتا ہے۔ شاید آپ میرے تجزیے سے کنفیوز ہو جائیں( شاید میں اپنی بات صحیح سمجھا نہیں پایا )لیکن میرے تجربے کا نچوڑ یہی ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (21-08-11), wajee (21-08-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ احمد بلال بھائی میں کافی کچھ سمجھ گیا اور میں ڈپلومہ کرنا چاہ رہا ہو بی کوم کے بعد کونسی فلیڈ چوز کرو یہ تھوڑا مشکل کام ہے میرے لیے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فلیڈ, کوم, کورس, پاکستان, یا, ویسے, لیکن, چاہیے, چاہتا, میں, مل, معلوم, معلومات, انفارمیشن, انکے, انتخاب, بھائی, بی, تفصیل, تجربہ, جہاں, رہنمائی, زیادہ, سکے, شیر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تھری جی: ٹیلی کوم سروسز کی دنیامیں نئی ٹیکنولوجی | سید محمد عابد | اپکے کالم | 4 | 20-07-11 02:05 PM |
| تھری جی ٹیکنولوجی، ٹیلیکوم سروسز کی جانب قدم | زارا | عمومی سائنس | 5 | 17-03-11 12:16 PM |
| روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین | گلاب خان | شعبہ طب | 0 | 19-02-11 03:12 AM |
| پاکستان: بہت زیادہ ٹیلیکام ٹیکس وصول کرنے والا ملک | شیخ ہمدان | سیاست | 0 | 05-08-08 09:55 PM |
| پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 08:14 AM |