واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > کیرئر کی راہنمائی



کیرئر کی راہنمائی آجکل لاکھوں کی تعداد میں نوجوان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مگر تعلیم کے اختتام پر بہت کم اچھی نوکریاں حاصل کر پاتے ہیں۔ ایسے نوجوانوں کی مدد اور راہنمائی کے لیے...


کاپی نہ کریں اگر آپ پیسٹ نہیں کر سکتے !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-02-08, 08:37 AM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کاپی نہ کریں اگر آپ پیسٹ نہیں کر سکتے !

کاپی نہ کریں اگر آپ پیسٹ نہیں کر سکتے !

ٹاپ منیجمنٹ کے ایک ٹریننگ پروگرام میں ایک بہت اچھا اور پروفیشنل مقرر لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ تقریر کے دوران اس سنے کہا "میری زندگی کے دس بہترین سال میں نے اس عورت کے ہاتھوں میں بسر کیئے جو کہ میری بیوی نہیں تھی"

لوگ اس کی بات سن کر حیران رہ گئے کہ یہ کس قسم کی بات کر رہا ہے، پورے ہال میں خاموشی چھا گئ۔۔

کچھ لمحوں کے بعد مقرر دوبارہ شروع ہوا "جناب !‌ وہ عورت میری ماں تھی"

لوگوں نے اس کے اس مذاق پر دل کھول کر تالیاں بجائیں اور مجمع میں اس بات کا بہت خیر مقدم کیا گیا۔ بہرحال ٹریننگ اپنے اختتام کو بہت عمدگی سے پہنچی۔

تقریباً ایک ہفتے بعد ایک ٹاپ ایگریکیٹیو جو کہ اُسی ٹریننگ میں شامل تھا اور ٹریننگ لے چکا تھا، اتفاق سے اسے ایک ٹریننگ منعقد کرنی پڑی۔ اس دفعہ ٹریننر وہ تھا۔ اس نے سوچا کہ اسی لطیفے کو اپنی ٹریننگ میں استعمال کروں۔

ٹریننگ کے دوران اس نے تمام لوگوں کے سامنے کہنا شروع کیا "میری زندگی کے دس بہترین سال میں نے اس عورت کے ہاتھوں میں بسر کیئے جو کہ میری بیوی نہیں تھی"۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس عیجب سی بات پر لوگ خاموشی سے اس کی طرف دیکھنے لگے۔

ستم ضریفی کہ وہ اس سے اگلا جملہ بھول گیا اگلے پندرہ سیکنڈ اس نے بڑی کوشش کی کہ جملہ یاد آجائے مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بہرحال 15 سیکنڈ کے بعد اس نے انتہائ غیر یقینی انداز میں کہا "مجھے یاد نہیں کہ وہ کون تھی"

امیدوں کے مطابق اس کی حرکت اور جملے پر لوگوں نے اس پر بڑی لعن طعن کی۔

کہانی کا سبق !

کاپی نہ کریں اگر آپ پیسٹ نہیں کر سکتے !
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
28 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
A.A.Yasir (05-09-08), bossrashid (21-12-10), champion_pakistani (21-04-08), shafresha (02-04-10), فیصل ناصر (02-04-10), کاشف رفیق (13-09-08), یاسر عمران مرزا (14-12-10), نورالدین (03-04-10), نعمان فاروقی (26-12-10), موجو (21-12-11), محمدمبشرعلی (02-04-10), محمدعدنان (02-04-10), مسافر (02-01-11), wajee (09-02-11), ابو عمار (22-02-08), تفسیر حیدر (05-09-08), رفیع انجم (23-07-10), راجہ اکرام (02-04-10), رضی (14-12-10), شاہ بھائی (15-12-10), شبنم (25-01-11), طارق راحیل (02-04-10), عامرشہزاد (15-12-10), عارف اقبال (02-04-10), عبدالقدوس (14-12-10), عبداللہ آدم (02-04-10), عبداللہ حیدر (02-04-10), عروج (04-02-11)
پرانا 22-02-08, 10:08 AM   #2
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,151
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کاپی نہ کریں اگر آپ پیسٹ نہیں کر سکتے !

بہت زبردست جناب، میری زندگی کے چند اچھے لطیفوں میں سے ایک یہ جسے سن کر میں اپنے آفس میں بیٹھے ہونے کے باوجود دل کھول کر ہنسا ہوں۔

جیسے آپ نے اس اچھی تحریر سے سب کو خوش کیا ہے، دعا ہے کہ اللہ آپ کو بہت ساری خوشیاں عطاء فرمائے آمین۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (02-04-10), رضی (14-12-10), عارف اقبال (02-04-10)
پرانا 22-02-08, 11:11 AM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کاپی نہ کریں اگر آپ پیسٹ نہیں کر سکتے !

مگر کیرئر کی راہنمائی میں یہ کیا کر رہا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-02-08, 11:26 AM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کاپی نہ کریں اگر آپ پیسٹ نہیں کر سکتے !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
بہت زبردست جناب، میری زندگی کے چند اچھے لطیفوں میں سے ایک یہ جسے سن کر میں اپنے آفس میں بیٹھے ہونے کے باوجود دل کھول کر ہنسا ہوں۔

جیسے آپ نے اس اچھی تحریر سے سب کو خوش کیا ہے، دعا ہے کہ اللہ آپ کو بہت ساری خوشیاں عطاء فرمائے آمین۔
جزاک اللہ !
اللہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے !‌ آمین
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (14-12-10)
پرانا 22-02-08, 11:27 AM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کاپی نہ کریں اگر آپ پیسٹ نہیں کر سکتے !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستان مسلم لیگ مراسلہ دیکھیں
مگر کیرئر کی راہنمائی میں یہ کیا کر رہا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
بھائ صاحب ---

کیریئر میں اس طرح کے اسباق ضروری ہوتے ہیں -- سیکھنے والی چیزیں ہیں !
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (23-12-10), منتظمین (05-09-08), رضی (14-12-10)
پرانا 05-09-08, 12:14 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 32
کمائي: 104
شکریہ: 2
20 مراسلہ میں 48 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کاپی نہ کریں اگر آپ پیسٹ نہیں کر سکتے !

ہاہاہا

کافی سبق ؔآموز لطیفہ ہے
A.A.Yasir آف لائن ہے   Reply With Quote
A.A.Yasir کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (14-12-10)
پرانا 05-09-08, 11:17 PM   #7
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کاپی نہ کریں اگر آپ پیسٹ نہیں کر سکتے !

بہت خوب
اچھی بات ہے۔۔
شکریہ
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-09-08, 11:30 PM   #8
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کاپی نہ کریں اگر آپ پیسٹ نہیں کر سکتے !

السلام علیکم،
آپ سب کا شکریہ
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (14-12-10)
پرانا 02-04-10, 09:38 AM   #9
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست بہت زبردست
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-04-10, 12:36 PM   #10
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے تو بہن کہ دیتا پیسٹ نا سہی ریپلیس کر دیتا
ٹیلینٹ ہونا چاہییے اور بس
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (15-12-10), shafresha (14-12-10), ننھا بچہ (19-03-11), رضی (14-12-10)
پرانا 02-04-10, 04:34 PM   #11
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بالکل درست فرمایا آپ نے بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-12-10)
پرانا 14-04-10, 02:15 PM   #12
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کامن سینس، وچ از ناٹ ویری کامن
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), فیصل ناصر (14-12-10), ابن جلال (14-04-10), رضی (14-12-10)
پرانا 15-04-10, 03:40 PM   #13
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,664
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بالکل درست فرمایا آپ نے بھائی
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے fazain کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), ام طلحہ (16-04-10)
پرانا 14-12-10, 04:47 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب طاہر بھائی
کاپی نا کریں
اگر آپ پیسٹ نہیں کرسکتے

بھئی مان گئے آپ کو
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), نورالدین (23-12-10), رضی (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 04:48 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب طاہر بھائی
کاپی نا کریں
اگر آپ پیسٹ نہیں کرسکتے

بھئی مان گئے آپ کو
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-12-10)
جواب

Tags
color, size, ہونا, پیسٹ, پاکستان, لمحوں, لطیفہ, ماں, اللہ, ارے, بہن, بہترین, بھائی, بس, تحریر, جواب, خوش, دیتا, دل, دعا, زندگی, زبردست, سہی, سال, عورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جو کچھ پھی کاپی کیا ہے یہاں پیسٹ کر دیں محمدخلیل گپ شپ 62 18-10-11 12:56 AM
ان پیج سے کورل ڈرا میں مطلوبہ فونٹ سائز پیسٹ کرنا dxbgraphics کورل ڈرا 0 15-10-10 01:56 AM
::: لنک کاپی پیسٹ میں پرابلم ::: عادل سہیل تجاویز اور شکایات 25 01-05-10 12:46 AM
سی ڈی سے اسکریچ مٹائیں اور وہ بھی ٹوتھ پیسٹ کے ساتھ عرفان حیدر Ask Experts ماہرین کی رائے 11 02-03-10 04:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger