واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > کیرئر کی راہنمائی



کیرئر کی راہنمائی آجکل لاکھوں کی تعداد میں نوجوان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مگر تعلیم کے اختتام پر بہت کم اچھی نوکریاں حاصل کر پاتے ہیں۔ ایسے نوجوانوں کی مدد اور راہنمائی کے لیے...


75000 روپے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-07-11, 11:43 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default 75000 روپے

75000 روپے

اسلام و علیکم۔
میرے پاس اس وقت 75000 روپے مالیت کی موٹر سائیکل ہے جو کہ میرے بہت کام کی ہے اور میں اس سے پیار بھی کرتا ہوں،
مسئلہ یہ ہے کہ میں کوئی کاروبار کرنا چاہتا ہوں۔

اپنے اپنے زہن کے مطابق مجھے بہترین مشورہ دیں کہ مین اس بائیک کو سیل کر کے
کیا کاروبار پاکستان میں شروع کروں۔ جو کامیاب بھی ہو۔
جس سے میں اسی سال ایک نئی بائیک خرید سکوں۔

اور اس بار میں سنجیدہ ہوں۔
پہلےہی میں بہت پیسے روووڑ چکا ہوں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
J.S (04-07-11), کنعان (04-07-11), پاکستانی (04-07-11), ھارون اعظم (04-07-11), یاسر عمران مرزا (04-07-11), محمد یاسرعلی (04-07-11), محمد عاصم (05-07-11), محمدمبشرعلی (04-07-11), مرزا عامر (04-07-11), آصف رضا (14-05-12), حیدر (04-07-11), سام (04-07-11)
پرانا 03-07-11, 11:56 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے ایک جاننے والے نے بالکل ایسے کر کے شوارمہ پوائنٹ بنایا تھا
ایک سال میں اس نے بائیک لے لی
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
J.S (04-07-11), skjatala (04-07-11), کنعان (04-07-11), پاکستانی (04-07-11), ھارون اعظم (04-07-11), یاسر عمران مرزا (04-07-11), محمد عاصم (05-07-11), مرزا عامر (04-07-11), حیدر (04-07-11), سام (04-07-11)
پرانا 04-07-11, 01:17 AM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی بہت خوب، اچھی بات ہے محنت کرنا،
پر میرا مشورہ ہے کہ بائک فروخت کرنے سے اچھا ہے کوئی نوکری تلاش لیں یہ زیادہ بہتر ہے،
آج کل حالات ایسے نہیں کہ کسی کاروبار میں پیسے پھسائے جائیں، ہاں اگر اس وقت آپ کی لک ساتھ دے رہی ہے تو پھر آپ کاروبار کر لو ( کپڑے کا کاروبار)
کوئی بھی کاروبار سے پہلے اچھی طرح سوچ سمجھ کر پوری تیاری سے فیصلہ ہیں۔
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-07-11)
پرانا 04-07-11, 01:24 AM   #4
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

کاروبار پر مفید رائے پاکستان میں رہنے والے ہی دے سکتے ہیں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-07-11), حیدر (04-07-11), عدنان دانی (04-07-11)
پرانا 04-07-11, 02:27 AM   #5
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنی بائیک کرائے پر لگائیں۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
monee3s کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-07-11)
پرانا 04-07-11, 02:41 AM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موٹر بائک کرایہ پر دینے کے بعد واپسی کیسے چھڑوائیں گے 75 ہزار کی موٹر بائک کے لئے 10 ہزار اور ضائع کرنے پڑیں گے۔ نقصان کا کاروبار ھے۔
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-07-11), ننھا بچہ (04-07-11), حیدر (04-07-11), عبدالقدوس (04-07-11)
پرانا 04-07-11, 07:04 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بائیک اپنے پاس ہی رکھیں
سب سے پہلے یہ بتائیں کہ اپ کے علاقہ میں کمپیوٹر کتنے گھروں میں ہیں؟
انٹرنیٹ استعمال کرنے والے کتنے فیصد لوگ ہیں؟

ویسے ایک رف سا آئیڈیا یہ ہے
ایک دکان لیں
دو تین پرانے خراب کمپیوٹرز لیں
ایک ٹھیک کمپیوٹر رکھیں
چھوٹا موٹا سامان جیسے کی بورڈوماوس سپیکرز،ہیڈفون وغیرہ اپنی دکان میں رکھیں اور ایک بورڈ لگادیں کمپیوٹر سیل ایند رپئیر شاپ پہلے 400~500 روپے میں 1 ہزار پمفلٹ پرنٹ کروائیں اور ہرگھر ہردکان میں تقسیم کروادیں
انشاءاللہ دکان کا خرچہ پہلے ہفتے اور نئی موٹرسائیکل کے پیسے پہلے مہینے کے اختتام تک پورے ہوجائیں گے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (04-07-11), فیصل ناصر (04-07-11), کنعان (04-07-11), پاکستانی (04-07-11), پردیسی33 (05-07-11), یاسر عمران مرزا (04-07-11), موجو (08-07-11), محمدخلیل (04-07-11), wajee (04-07-11), ارشد کمبوہ (04-07-11), حیدر (04-07-11), راجہ اکرام (04-07-11)
پرانا 04-07-11, 09:46 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

75ہزار سے کاروبار:
ہممم۔۔۔۔۔۔۔
میرے دوست اس وقت میرےساتھ ہوتے تو زیادہ بہتر تھا ، پھر تو کاروباروں کی لسٹ لگ جانی تھی یہاں۔ کیونکہ انکو کاروبار کاروبار کھیلنے کا بہت شوق ہے۔ ہر ہفتے ایک نئے کاروبار کی فیزیبلٹی بنا رہے ہوتے ہیں۔
خیر
1: عبدالقدوس بھائی کا مشورہ اس اعتبار سے صائب ہے کہ آپ کمپیوٹر کی فیلڈ میں ہیں ، آپکا تجربہ اسی کا ہے اور اس سے ٹچ بھی رہیں گے،
تاہم
2:اگر ہتک محسوس نہ ہو تو یو بی ایل اومنی یا نادرا ای سہولت کی شاپ بھی کھولی جا سکتی ہے الگ سے یا بشمول آپشن نمبر ایک کے۔ اگر لوکیشن مناسب ہو تو ماہانہ 12، 15 ہزار روپے نکل ہی آتے ہیں یہاں سے۔

3:عدالت میں کمپوزنگ کی دکان کھولی جا سکتی ہے۔ میرا ایک دوست یہی کام کر رہا ہے۔ وہ ماہانہ 20 ہزار سے زائد کما لیتا ہے محض 6 گھنٹے کام کر کے اور خرچہ صرف 1000 روپے ماہانہ ہے۔ اس کے ساتھ ہی آپشن نمبر 2 بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔

4:ویب سائیڈ کا کام آپ کر لیتے ہیں۔ وی سائٹ بنائیں کوئی اچھے سے مواد کے ساتھ۔ پھر adf.lyجیسی کسی کمپنی میں اکاونٹ کھول لیں۔ اپنی ویب سائٹ کی جتنی ایڈورٹائزمنٹ کریں گے اتنی ہی کمائی کے چانسز ہیں۔ اگر ویب سائٹ کی ٹریفک مناسب ہو جاتی ہے تو موبائل کمپنیوں میں جیک لڑوا کر اشتہار لیے جا سکتے ہیں۔ لیکن یہ کام ذرا محنت طلب اور صبر آزما ہے۔

5: پولٹری فارمنگ کر سکتے ہیں۔ 4،5 ہزار روپے میں شیڈ کرائے پر مل جائے گا۔ 5،6 ہزار میں ایک ملازم رکھ لیں۔ کسی ڈیلر سے رابطہ کریں ۔ اکثر ڈیلرز فلاک اور فیڈ اور میڈیسن اُدھار پر دے دیتے ہیں۔ اور آخیر میں فلاک بکوا بھی دیتے ہیں۔ اگر آپکی محنت جمع قسمت اچھی ہوئی تو بہت تھوڑی سے انسٹمنٹ سے بہت اچھا منافع کما لیں گے۔

6:شتر مرغ کی فارمنگ کا کام بھی منافع بخش جا رہا ہے۔ یہ بھی بڑی کمپنیاں مثلاً K&Nsوغیرہ خرید لیتی ہیں۔

7:ایک ڈیڑھ لاکھ میں گوٹ فارمنگ کا کام بھی چل سکتا ہے۔

8: اگر آپ کے علاقے میں کوئٹہ سائیڈ کے پٹھان پھرتے ہوں تو اُن سے ایرانی سامان خرید کر بیچا جا سکتا ہے۔ ادھر ہمارے شہر میں ایرانی مال کی دکانیں سامان سے "تُنی" پڑی ہوتی ہیں۔ اور اگر "خوف" محسوس نہ ہو تو "کوئٹہ-چمن-ویش" کا ایک چکر آپکی آنکھیں کھول دے گا اور کمانے کے ذرائع بھی۔

9:اگر آپ کے پاس تھوڑی بہت زمین موجود ہے تو سبزیوں کی فارمنگ تھوڑی سی محنت طلب لیکن کافی منافع بخش کام ہے۔ گارینیڈ

10: مُکدی مُکاؤ: اگر آپ کے علاقے میں SMEDAوالوں کا دفتر موجود ہے تو اپنی بائیک کو کک لگا کر سٹارٹ کریں انکے دفتر کے باہر پارک کریں۔ بلا تکلف اندر گھس جائیں۔ وہاں جو بھی بزنس ڈویلپمنٹ آفیسر موجود ہو اس کے سامنے موجود کُرسی پر بیٹھ جائیں اور اُسے بتائیں کہ میرے پاس وہ بائیک ہے جو 75ہزار میں سیل ہو سکتی ہے اور میں کاروبار کرنا چاہتا ہوں۔ لیکن کیا کروں یہ سمجھ نہیں آتی۔ مشورہ دیں۔
بس آپکا کام ختم۔ انکا کام شروع۔

Last edited by حیدر; 04-07-11 at 09:55 AM.
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
19 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (04-07-11), فیصل ناصر (04-07-11), کنعان (04-07-11), پاکستانی (04-07-11), ھارون اعظم (06-07-11), پردیسی33 (05-07-11), یاسر عمران مرزا (04-07-11), نورالدین (05-07-11), ننھا بچہ (04-07-11), موجو (08-07-11), محمد عاصم (05-07-11), محمدمبشرعلی (04-07-11), محمدخلیل (04-07-11), مرزا عامر (04-07-11), مزمل فاروق (04-07-11), wajee (04-07-11), بلال الراعی (09-07-11), عبدالقدوس (04-07-11), عبداللہ آدم (05-07-11)
کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-07-11 مزمل فاروق Smeda wala mushawara khoob dia hai 0
پرانا 04-07-11, 09:48 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس ویب سائٹ کا مکمل مطالعہ اور وقت نکال کر مطالعہ بزنس کی کئی راہیں متعین کر سکتا ہے۔
یہ ویب سائٹ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں ہے۔
انتہائی پُر خلوص لوگ ہیں۔ مجھے پسند ہیں۔

سمیڈا کی انگلش ویب سائٹ

سمیڈا کی اُردو ویب سائٹ
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (04-07-11), یاسر عمران مرزا (04-07-11), موجو (08-07-11), محمد عاصم (05-07-11), محمدخلیل (04-07-11), wajee (04-07-11), احمد بلال (04-07-11), عبدالقدوس (04-07-11), عبداللہ آدم (05-07-11)
پرانا 04-07-11, 09:54 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مثلاً اُنکی ویب سائٹ سے ایک صفحہ:

کاروبار کا انتخاب کرنے کے لئے چیک لسٹ

فوائد:جو لوگ نیا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں ان کو اکثر بتایا جاتا ہے کہ وہ ایک ایسا کاروبار منتخب کریں جو ان کی صلاحیتوں اور تجربہ کے لحاظ سے فائدہ مند ثابت ہو- لیکن اس بات سے وہ اکثر پریشان ہو جاتے ہیں کیونکہ وہ واقعی نہیں جانتے کہ کاروبار شروع کرنے میں اپنے تجربے اور تعلیم کا فائدہ کیسے اٹھایا جاتا ہے- منسلک کردہ فائل آپ کو اپنے رجحانات کا اندازہ لگانے اور ان کا مختلف کاروباری حالا ت کے ساته موازنہ کرنے سے آپ کی چند غلط فہمیوں کی وضاحت کرے گی- جب ایک دفعہ آپ یہ امتحان مکمل کر لیں گے تو آپ اپنے لئے بہتر کاروبار منتخب کرنے کے قابل ہوں گے۔
فائل کی وضاحت- فائل میں دو صفحوں کا ڈاکومینٹ ہے جو رچ ٹیکسٹ فارمیٹ میں موجود ہے جو ونڈوز کے ماحول میں اکثر ورڈ پروسیسرز کے ساتھ استعمال ہو جائے گی۔
اہم خصوصیات
اس میں مندرجہ ذیل خصوصیات ہیں-

آپ ان تمام کاروبار کا موازنہ کر سکتے ہیں جن کے بارے میں آپ سوچ رہے ہیں۔
ان بہت سے کاروباری خیالات کی درجہ بندی کرنے کی مشق ھے-
یہ فائل ایکسرسائز کے نتیجوں کو دیکھنے میں مدد کرے گی اور اپنے لئے بہتر کاروبار کا انتخاب کرنے میں آپ کی مدد کرے گی۔

اس ویب سائٹ میں آپکو مختلف قسم کی چیک لسٹ ملیں گی مثلاً کاروبار کیسے چُننا ہے، نیا کاروبار شروع کرنے کی چیک لسٹ، کاروباری پلان ، اکاؤنٹنگ سافٹ وئرز وغیرہ ۔

الغرض اس ویب سائٹ یا اس ادارے کی مدد سے آپ اپنے بزنس کو صفر سے مینج کر سکتے ہیں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (05-07-11), موجو (08-07-11), محمد عاصم (05-07-11), محمدمبشرعلی (04-07-11), محمدخلیل (04-07-11), wajee (04-07-11), عبدالقدوس (04-07-11)
پرانا 04-07-11, 10:09 AM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ بھائی تف صیل کے لکھنے کا میں پڑھ کر پھر لکھتا ہوں یہاں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (04-07-11), حیدر (04-07-11)
پرانا 04-07-11, 10:38 AM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ایک بات "انشا اللہ" کی گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ بظاہر دیکھنے میں 75 ہزار روپے کاروبار کے لیے بہت تھوڑے ہیں۔ لیکن اگر آپ جلدی کے بجائے تھوڑی دیر سے اور مکمل منصوبہ بندی کر کے میدان میں اُتریں گے ، تو ان شا اللہ جنگ آپ ہی جیتیں گے۔

ورنہ بغیر منصوبہ بندی کے نقصانات کا پوچھنا ہے تو مُجھ سے پوچھیں۔ میں لگ بھگ 25 لاکھ (کیش پلس رننگ )کا نقصان کئیے بیٹھا ہوں محض مشوروں اور دوستوں پر اعتماد کر کے۔ مسئلہ پیسوں کے نقصان کا نہیں ہوتا۔ پیسے بندہ پھر کما لیتا ہے۔
مسئلہ ہوتا ہے کریڈیبلٹی کے نقصان کا۔ اور اُس سے بڑھ کر خود اپنے اندر اعتاد ختم ہو جانے کا۔
مجھے تین سال لگے محض اس بات پر اپنی دماغی حالت اور کریڈی بلٹی نقصان برداشت کرنے کے کہ میرے دوست کا کہنا تھا کہ "ڈیڈ نے مکمل پلان کر لیا ہے"۔ ڈیڈ نے کیا پلان کیا تھا وہ مجھے دلدل میں پاؤں رکھتے ہی پتا چل گیا تھا۔

مجھے نا جانے کیوں شروع سے ہی لگتا ہے کہ آپ بھی میری طرح حماقت آمیز غلطیاں بہت کر بیٹھے ہیں اور اب فیصلہ لینا مشکل ہو گیا ہے۔ تاہم آپ مجھ سے چھوٹے ہیں اور ابھی آپ کے پاس وقت ہے۔ تھوڑی سی پلاننگ، تھوڑا سا صبر اور کافی ساری محنت پچھلی غلطیوں کا کفارہ کر سکتی ہے۔ ورنہ ایک دن آپ بھی میری طرح یہ شعر گُنگناتے نظر آئیں گے

زندگی گُزرے گی امتحان میں کیا
داغ ہی دے گی مجھ کو دان میں کیا
اب تو کوئی ٹوکتا بھی نہیں
یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا


بزنس کے سلسلے میں ، میں آپکو محض ایک ٹِپ دوں گا۔
اعتماد ضرور کریں۔ اعتماد بزنس کی کامیابی کی کُنجی ہے۔ لیکن اندھا اعتماد اپنے بھائی پر بھی نہ کریں۔ بعینہ "منتظمین" والی سٹریٹیجی اپنا لیں۔ آپ بھی سُکھی رہیں گے اور باقی بھی۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (04-07-11), فاروق سرورخان (05-07-11), پردیسی33 (05-07-11), نورالدین (05-07-11), موجو (08-07-11), wajee (04-07-11), عبدالقدوس (04-07-11), عبداللہ آدم (05-07-11)
پرانا 04-07-11, 10:39 AM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ اپنا وقت لیں۔ ہر جگہ کو جانچیں۔
اپنا پلان خود بنائیں۔ تاہم اگر پیپر ورک عُرف بزنس پلان کے سلسلے میں کُچھ کام کرنا ہو ، تو بلا تکلف مجھے کہیں۔ میں اپکو اس سلسلے میں مدد دے سکتا ہوں۔ کیونکہ مجھے اور میرے جاننے والوں کو خوش فہمی ہے کہ میں پلان بہت اچھا کر سکتا ہوں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (05-07-11), موجو (08-07-11), wajee (04-07-11), احمد بلال (04-07-11), عبدالقدوس (04-07-11), عبداللہ آدم (05-07-11)
پرانا 04-07-11, 11:06 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب بدر بھائی اتنے سارے پوائنٹ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (05-07-11), حیدر (04-07-11), عبداللہ آدم (05-07-11)
پرانا 04-07-11, 11:12 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر بھائی
مجھے بھی کچھ مشورہ دیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (04-07-11), حیدر (04-07-11)
جواب

Tags
کوئی, کامیاب, کاروبار, کرتا, پیار, پیسے, پاکستان, پاس, وقت, نئی, چاہتا, موٹر, موٹر سائیکل, مالیت, مشورہ, مطابق, اسلام, بہترین, خرید, دیں, روپے, سیل, سال, سائیکل, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گیس5روپے یونٹ۔پٹرول 5روپے لٹر مہنگا جاویداسد خبریں 12 14-06-10 02:35 AM
روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی عبدالقدوس خبریں 1 01-11-08 12:36 PM
روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:46 PM
پٹرول چار روپے اور ڈیزل تین روپے مہنگا کرنے کی تجویز champion_pakistani خبریں 1 17-04-08 01:47 PM
شاہ رخ نے روی چوپڑہ سے ایک کروڑ روپے مالیت کی کار لینے سے انکار کر دیا عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 11:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger