واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > کیرئر کی راہنمائی



کیرئر کی راہنمائی آجکل لاکھوں کی تعداد میں نوجوان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مگر تعلیم کے اختتام پر بہت کم اچھی نوکریاں حاصل کر پاتے ہیں۔ ایسے نوجوانوں کی مدد اور راہنمائی کے لیے...


Another Corporate Lesson

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-03-08, 07:25 PM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Another Corporate Lesson

Another Corporate Lesson

السلام علیکم،

ایک اور سبق کے ساتھ حاضر !

جونیئر مینیجر، سینیئر مینیجر اور اس کے باس کے ہمراہ ایک میٹنگ میں شرکت کرنے جا رہے تھے کہ راستے میں انہیں ایک چراغ پڑا دکھائ دیا۔ چراغ رگڑنے پر اچانک ایک جن حاضر ہوگیا۔اس جن نے کہا کہ عام طور پر میں ایک شخص کی تین خواہشات پوری کرتا ہوں، مگر چونکہ تم تین ایک ساتھ ہو لہذا ہو ایک اپنی ایک خواہش بیان کرے۔

جونیئر مینیجر اچک کر بولا، پہلے میری باری، میں چاہتا ہوں کہ میں کسی ایک خوبصورت سے جزیرے میں پہنچ جاؤں، ایک کشتی میرے پاس ہو، اور مجھے کسی قسم کی کوئ فکر نہ رہے۔۔۔۔۔

شوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ جونیئر مینیجر غائب۔۔۔۔

اب سینیئر مینیجر اچانک بول پڑا، میرا دل چاہتا ہے کہ میں فلوریڈا کے ساحل پر رہوں، جہاں حسین چہرے میرے ساتھ ہوں اور مزیدار کھانوں کی کوئ فکر نہ ہو۔

شوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ سینیئر مینیجر بھی غائب۔۔۔۔۔۔۔

اب باری باس کی تھی۔۔۔۔۔۔

ان دونوں احمقوں کو فوراً یہاں واپس لے کر آؤ، میٹنگ میں کیا میں اکیلا جاؤں گا؟

کہانی کا سبق !

Always Allow The Bosses To Speak First
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (11-03-08), wajee (01-05-11), حیدر (07-09-09), رفیع انجم (23-07-10)
پرانا 11-03-08, 07:32 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Another Corporate Lesson

بہت اچھی سبق آموز ہے۔ اپ کے مینجمنٹ کے سبق کافی اچھے ہوتے ہیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (23-07-10)
پرانا 11-03-08, 08:11 PM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Another Corporate Lesson

شکریہ کہ یہ آپ سب کو پسند آتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (23-07-10)
پرانا 02-04-10, 01:37 AM   #4
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا بات ہے
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (23-07-10)
جواب

Tags
پسند, دل, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
WinRAR v3.90 Final Corporate Edition محمدخلیل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 14-10-09 10:06 PM
The Corporate language ابو عمار Chit Chat 2 17-05-08 02:22 PM
Corporate Lesson طاھر کیرئر کی راہنمائی 1 07-03-08 10:57 AM
Corporate Lesson طاھر قہقہے ہی قہقے 0 08-02-08 08:14 PM
Serv-U v6.1.0.1 Corporate Edition عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 18-09-07 07:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger