| کیرئر کی راہنمائی آجکل لاکھوں کی تعداد میں نوجوان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مگر تعلیم کے اختتام پر بہت کم اچھی نوکریاں حاصل کر پاتے ہیں۔ ایسے نوجوانوں کی مدد اور راہنمائی کے لیے... |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک ٹرکی Turkey، مرغی کی ایک قسم، کسی بیل یعنی Bull سے باتیں کر رہا تھا، "میں چاہتا ہوں کہ میں اس درخت کی سب سے اونچی شاخ پر بیٹھ سکوں، لیکن مجھ میں اتنی توانائ نہیں کہ میں وہاں تک پہنچ سکوں"۔
"اس میںکیا مسئلہ ہے، تم میرا گوبر کھاؤ، توانائ سے بھر پور ہوتا ہے، تھوڑا سا ٹرائ کر کے دیکھ لو" بیل نے جواب دیا۔ ٹرکی نے کہا کہ اچھا آئیڈیا ہے، ٹرائ کرتے ہیں، اور تھوڑا گوبر کھا لیا۔ گوبر نے ٹرکی میں توانائ پیدا کردی اور وہ اڑ کر درخت کی پہلے شاخ تک پہنچ گیا۔ دوسرے سن مزید گوبر کھانے سے اس کی اڑان درخت کی دوسری شاختک پہنچ گئ۔ بالآخر چوتھے دن ٹرکی اس لائق ہو گیا کہ وہ درخت کی سب سے اونچی شاختک پہنچ ہی گیا۔ ابھی اس شاخپر پہنچا ہی تھا کہ دور سے ایک کسان نے اسے دیکھ کر بندوق کا نشانہ بنا لیا۔ کہانی کا سبق ! Bullshit might get you to the top, but it won't keep you there .
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| جواب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Another Corporate Lesson | طاھر | کیرئر کی راہنمائی | 3 | 02-04-10 01:37 AM |
| WinRAR v3.90 Final Corporate Edition | محمدخلیل | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 1 | 14-10-09 10:06 PM |
| The Corporate language | ابو عمار | Chit Chat | 2 | 17-05-08 02:22 PM |
| Corporate Lesson | طاھر | قہقہے ہی قہقے | 0 | 08-02-08 08:14 PM |
| Serv-U v6.1.0.1 Corporate Edition | عبدالقدوس | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 18-09-07 07:53 PM |