| کیرئر کی راہنمائی آجکل لاکھوں کی تعداد میں نوجوان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مگر تعلیم کے اختتام پر بہت کم اچھی نوکریاں حاصل کر پاتے ہیں۔ ایسے نوجوانوں کی مدد اور راہنمائی کے لیے... |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
کچھ چھوٹے مینڈکوں نے ایک مقابلے کا اہتمام کیا - ان کا مقابلہ یہ تھا کہ کون ایک قریبی اونچے بجلی کی ٹاور پر چڑھ سکتا ہے۔ اس ٹاور کے قریب کئ بڑے مینڈک جمع ہو گئے کہ وہ بچوں کی حوصلہ افزائ کریں گے اور انہیں شاباش دیں گے۔ ریس شروع ہو گئ۔ مجمع میں تمام مینڈک اس بات کومانتے ہی نہیں تھے کہ ان بچوں میں سے کوئ اس اونچے ٹاور پر چڑہ سکے گا۔ بچے تو بچے بڑے مینڈکوں کے بس سے بھی یہ بات باہر تھی۔ مجمع میں سے بجائے حوصلہ افزائ کے، اس قسم کے جملے کہے جا رہے تھے۔۔۔۔ ناممکن ! بھلا اتنے اونچے ٹاور پر چڑھنا کس کے بس کی بات ہے۔ اور کوئ چانس نہیں ہے کسی کا، ٹاور بہت اونچا ہے چھوٹے مینڈک یہ سن سن کر آہستہ ہوتے گئے اور رک گئے، سوائے کچھ کہ جو کہ اس موڈ میں تھے کہ نہیں ہم کوشش ضرور کریں گے۔ مجمع لگاتار شور مچائے جا رہا تھا ---- ناممکن ! یہ ان سب کے بس سے باہر ہے، ہو ہی نہیں سکتا۔۔ چھوٹے مینڈک آہستہ آہستہ مقابلے سے باہر ہوتے گئے، کچھ رک گئے اور کچھ گر پڑے۔ لیکن ایک مینڈک لگاتار ٹاور کے اوپر اور اوپر پھدکتا چڑھا جا رہا تھا۔اس نے ہمت نہیں ہاری اور اس کے علاوہ باقی سب رک گئے۔ اور بالآخر وہ چھوٹا مینڈک ٹاور کے اوپر تک پہنچ گیا۔ وہ جیت گیا اب سب کو یہ جاننے کی فکر ہوئ کہ اس چھوٹے سے مینڈک نے یہ کارنامہ کیسے دکھا دیا؟؟؟؟ جب سب نے اس سے یہ سوال پوچھا تو انہیں پتا چلا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ تو بیچارہ بہرہ ہے اس کہانی کا سبق ! لوگوں کی منفی اور بے جا تنقید پر کان دھرنے کی قطعاً ضرورت نہیں۔ کیونکہ یہ چیزیں آپ کے دل میںپائ جانے والی خواہشات اور آپ کے خوابوں کو آپ سے بہت دور کر دیتیں ہیں۔ الفاظ کی طاقت کو پہچانیں۔کیونکہ جو کچھ آپ سنتے اور پڑھتے ہیں وہی آپ کی عمل میں ظاہر ہوں گی۔ لہذا ! ہمیشہ مثبت بات سوچیں۔ اور اس سے بڑھ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فوراً بہرے بن جائیں ! جب لوگ آپ سے کہیں کہ آپ کے خواب کبھی پورے نہیں ہو سکتے ۔ ہمیشہ یہ سوچیں کہ "میں یہ کر سکتا ہوں"۔ یقین کریں کہ یہ Can Do Attitude آپ کی عملی زندگی میں سب سے زیادہ کام آنے والی چیز ہے۔ یہ سبق ایک تحریک ہے ہر اس چھوٹے مینڈک کیلیئے ہے جو کچھ کرنا چاہتا ہے۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے ! آمین !
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ طاہر بھائی اپ نے واقعی میں ہی ایک لاجواب سبق دیا ہے۔۔۔ اپکی تحریروں کا ہمیشہ سے ہی انتظار رہتا ہے۔۔۔
کوشش کیا کریں کہ ایسے اسباق زرا جلدی جلدی پیش کیا کریں۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | رفیع انجم (23-07-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ حقیقت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| frog, مقابلہ, بھائی, بچوں, جیت, خوش, دل, زندگی, شور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| One day, while a woodcutter ......Story | محمدعدنان | Chit Chat | 3 | 17-02-11 10:00 AM |
| True story | ابو عمار | Chit Chat | 2 | 21-12-10 09:31 AM |
| Tiny Girl in India | عمیر نعیم | دلچسپ اور عجیب | 2 | 10-11-08 10:55 AM |
| A Potatoes Story | ابو عمار | Chit Chat | 0 | 11-07-08 03:26 PM |
| Crazy Frog ringtones | عبدالقدوس | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 05-10-07 02:53 PM |