واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > گانے



گانے یہاں آپ گانے اپلوڈ اور ڈونلوڈ بھی کر سکتے ہیں


حدیقہ اور عتیقہ یعنی کیانی اور اوڈھو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-05-08, 11:07 PM   #1
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default حدیقہ اور عتیقہ یعنی کیانی اور اوڈھو

حدیقہ اور عتیقہ یعنی کیانی اور اوڈھو

1۔ حدیقہ کیانی :- حدیقہ کیانی شروع میں‌‌‌ نعت گاتی تھی اور جب اس کو اپنی آواز کے اچھے ہونے کا زیادہ احساس ہوا تو دوسرے گانے شروع کر دئے۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنے بازو بھی دائیں بائیں لہرانے لگی اور جوش دکھانے لگی۔ اسکی آواز واقعی اچھّّی ہے اور اس نے یہ گانا ‘ہماری انتہائے شوق‘ اچھّا گایا ہے۔ اس سے کچھ طبیعت عادی ہونے کے بعد وہ کچھ کچھ سر ہلاتے ہلنے بھی لگی اور انگریزی لباس کے ساتھ ساتھ سنگھار میں بھی اضافہ کر دیا۔ اس سے آگے اب وہ تنگ لباس پہن کر ہلنے بھی لگی ہے،بس ایک ہی قدم آگے باقی ہے کہ کب بھرپور ناچ پر ہی اُتر آئے۔
2- عتیقہ اوڈھو :- مختلف لوگوں نے مختلف تحریکوں‌کی سرپرستی اور نمائیندگی کی ہے اور بڑا نام کمایا ہے اسی طرح مغربی لباس اور نیم عریاں لباس کی ترویج عتیقہ اوڈھو کر رہی ہے۔ اس نے اس تحریک کو کامیاب کرنے کیلئے یہ نیا طریقہ بھی اپنایا ہے کہ زیادہ قیمتی چیزیں خریدنے والے کو اپنی ملبوسات کی نمائش کی دوکان سے مفت جوڑے بھی تقسیم کرتی ہے اسطرح شائد اسکی طبیعت کو کوئی ایک ایسا سکون ملتا ہے جس سے ہم سب لوگ واقف نہیں‌ ہیں۔ وہ اپنے بچّوں‌کے ساتھ باہر ملک مقیم ہے اور صرف اس کام کے لئے پاکستانی آرائشی اداروں اور عکسبندی سے تعلق رکھا ہوا ہے۔
Attached Images
   

Last edited by محمد الیاس; 16-05-08 at 11:19 PM.
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (16-12-08)
پرانا 16-05-08, 11:15 PM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حدیقہ اور عتیقہ یعنی کیانی اور اوڈھو

گستاخی معاف نعت گاتے نہیں نعت پڑتے ھیں
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
محمد الیاس (16-05-08), محمدعدنان (17-05-08), عمیر نعیم (30-05-08)
پرانا 16-05-08, 11:34 PM   #3
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حدیقہ اور عتیقہ یعنی کیانی اور اوڈھو

جناب آپکی بات بالکل درست ہے اب نعت کی کیفیّت بدل گئی ہے ۔ اب تو انگریزی ساز کے ساتھ بالکل ناموزوں حالت میں گائی جاتی ہے اور یہ ایک الگ صنف کا درجہ رکھنے لگا ہے جسے آپ کسی صورت پڑھنا نہیں کہہ سکتے۔ ایک ہندوستانی گانا ہے 1990 کی دھائی کا۔
"ایک دو تین چار پانچ چھے---- نو دس گیارہ بارہ تیرا کروں دن گن گن کے انتظار، آجا پیا آئی بہار"۔
میں نے اس کی طرز اور لے پر اُسی دوران تیّار کیا نعت سنا ہے۔ مجھے علم نہ تھا میرے ایک رشتہ دار نے اس بارے میں اس مسجد کے ملّا سے پوچھا کہ تم لوگ یہ نئے گانوں‌کی طرز پر کسطرح فورا" نعت تیّار کرتے ہو۔ اس پر اس مسجد سے جسمیں‌یہ بلند آواز کے آلے پر گائی جاتی تھی ملّاوں‌کا گروہ اس لڑکے کو پیٹنے آیا تھا کہ اس نے بے ادبی کی ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (16-12-08)
پرانا 17-05-08, 12:45 AM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حدیقہ اور عتیقہ یعنی کیانی اور اوڈھو

aap ke aur mere sochne ka farq
mera Naat se matlab yeh tha

NAAT<link>


Download karen aur ghor se suniya phir kahiya
شکریہ
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (16-12-08)
پرانا 17-05-08, 12:50 AM   #5
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حدیقہ اور عتیقہ یعنی کیانی اور اوڈھو

اچھا جی ابھی کرتا ہوں۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-05-08, 01:56 AM   #6
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حدیقہ اور عتیقہ یعنی کیانی اور اوڈھو

yeh naat suna ke baad mere to dil se aawaz aati hai
SUBHAN ALLAH
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-05-08, 11:36 PM   #7
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حدیقہ اور عتیقہ یعنی کیانی اور اوڈھو

واقعی بڑی اچھّی نعت ہے میں نے محفوظ کیا ہے ۔ ایک اور خاتون ہیں جو کافی عرصے سے اچھّی نعت پڑھتی ہیں انکا نام بھول گیا۔
اب کے نعت کی کیفّیت اور پڑھنے والوں‌کی ہئیّت بدل گئی ہے۔ بھڑکیلے کپڑوں میں رنگ برنگی دستار باندھ کر رنگین جگہ بیٹھ کر پورے ساز کے ساتھ سنہری کڑھائی کئے کپڑوں میں زیورات پہنے مرد گانے ہیں۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-05-08, 12:05 AM   #8
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حدیقہ اور عتیقہ یعنی کیانی اور اوڈھو

میں گناہ گار ہوں بول نہیں سکتا،
معزرت کہ ساتھ میرا مقصد کسی کا دل دکھانا نہیں،
آپ جو کھ رھے ھیں وہ سب میں نے بہت قریب سے دیکھا ھے
پچھلے 7 سال سے جس دھندے میں ھوں سب کیا سب دیکھا
یہ صرف بزنس ھے،
شاید شوبز۔
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
محمد الیاس (18-05-08), عمیر نعیم (30-05-08)
پرانا 18-05-08, 12:13 AM   #9
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حدیقہ اور عتیقہ یعنی کیانی اور اوڈھو

گنہگار کسی حد تک ہم سب ہیں مگر ہم گنہگاروں کو بولنا تو پڑے گا ہی کیونکہ جو پرہیزگاری کا دعویٰ کرتے ہیں وہ بھی مفاد کے لئے ہی سرگرم نظر آتے ہیں ۔

Last edited by محمد الیاس; 19-05-08 at 10:35 PM.
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا
J.S (18-05-08), عمیر نعیم (30-05-08)
پرانا 18-05-08, 01:09 AM   #10
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حدیقہ اور عتیقہ یعنی کیانی اور اوڈھو

بس
ھمارے ملک میں جو ھو رہا ھے وہ سہی نہیں
اور ھم جو کر رھے ھیں وہ سہی نہیں
غلطی صرف ھماری ھے
kyon ke hum bhi kahin na kahin glat hote hain
is liyen kahin bolte bolte sir jhuka lete hain
fasad ki jard PAISA
maine khud dekha hai paise ki khatir bata apne bodha maa baap ko chord deta hai
paise ki waja se biwi apne shohar ko chord deti hai
paise ki waja se baap apne masoom bache ko chord jata hai
Ab jo duniya main karo ga uski saza duniya main bhi mile gi aur aakharat main
bate ka hashar kya hoga?
biwi ka hashar Kya hoga?
Baap ka hashar Kya hoga?
koi nahin sochta kyoon? batoo aap
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 01:53 AM   #11
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حدیقہ اور عتیقہ یعنی کیانی اور اوڈھو

گو کہ سفارش، رشوت، دھوکہ اور بدعنوانی کا دوردورہ ہے مگر پھر بھی اس دنیا میں ایسے لوگ ہیں ضرور جو پیسے کےبغیر بھی ساتھ دینے کو تیّار ہو سکتے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ ایسے لوگوں سے ہمارا واسطہ نہیں‌ پڑتا یا کم پڑتا ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 03:48 AM   #12
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حدیقہ اور عتیقہ یعنی کیانی اور اوڈھو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد الیاس مراسلہ دیکھیں
گو کہ سفارش، رشوت، دھوکہ اور بدعنوانی کا دوردورہ ہے مگر پھر بھی اس دنیا میں ایسے لوگ ہیں ضرور جو پیسے کےبغیر بھی ساتھ دینے کو تیّار ہو سکتے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ ایسے لوگوں سے ہمارا واسطہ نہیں‌ پڑتا یا کم پڑتا ہے۔
جی بلکل ہیں یہ تو وہ تین لوگ ہیں جن پر میں اپنا غصہ اتار لیتا ھوں کیوں کے میں نے انہیں دیکھا ھے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
allah, com, download, duniya, گانے, پاکستانی, قدم, لوگ, نیا طریقہ, نظر, مفت, مسجد, جواب, دل, سال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
استقبالِ رمضان : از مفتی عتیق الرحمٰن شہید میاں شاہد ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 30 11-08-10 04:01 PM
نعتیہ بیت بازی شکیب شعر و شاعری 8 22-02-10 09:08 PM
لائن آف کنٹرول کو لائن آف کامرس میں تبدیل کیا جائے،سردار عتیق اسلام آباد … عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:35 PM
قصیدہ نعتیہ خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 11:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger