واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > گانے



گانے یہاں آپ گانے اپلوڈ اور ڈونلوڈ بھی کر سکتے ہیں


عدنان سمیع کا گانا - بارش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-08, 01:10 AM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عدنان سمیع کا گانا - بارش

عدنان سمیع کا گانا - بارش

عدنان سمیع کا ایک شاندار گانا بارش حاضر ہے۔۔۔۔

بارش
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-08, 01:19 AM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عدنان سمیع کا گانا - بارش

تھوڑی تفصیل تو بتائیں
کس البم کا ہے؟
کسی فلم کا ہے؟

یا پھر گانے کے بول میں کچھ اضافہ کریں تاکہ شناخت ہو سکے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-08, 01:21 AM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عدنان سمیع کا گانا - بارش

بارش کی رم جھم بوندیں گا رہی ہیں

یہ گانا ہے ؟
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-08, 03:53 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عدنان سمیع کا گانا - بارش

سب سے آسان حل تو ڈونلود کر کے سننے میں ہے۔۔۔ 4مب کا گانا ہے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (17-10-08)
پرانا 17-10-08, 03:57 AM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عدنان سمیع کا گانا - بارش

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سب سے آسان حل تو ڈونلود کر کے سننے میں ہے۔۔۔ 4مب کا گانا ہے
اگر ڈونلود کرنے کے بعد معلوم پڑا کہ گانا تو میرے پاس پہلے موجود ہے تو
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-08, 04:00 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عدنان سمیع کا گانا - بارش

تو پھر اپ اس کے بولوں میں آضافہ کر کے گانہ ختم کر دیں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-08, 04:21 AM   #7
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عدنان سمیع کا گانا - بارش

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
تو پھر اپ اس کے بولوں میں آضافہ کر کے گانہ ختم کر دیں
یہ اختیار تو میرے پاس نہیں کہ میں آپ کی پوسٹ کو ایڈٹ کر سکوں،
میرا سننا تو بیکار ہی رہے گا ؟؟؟؟؟
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-08, 04:27 AM   #8
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عدنان سمیع کا گانا - بارش

آپ نے تو سنا ہے آپ ہی تصدیق کر دیں کیا یہ یہی گانا ہے
اقتباس:
بارش کی رم جھم کچھ گا رہی ہیں
بیتابی دل پہ میرے چھا رہی ہے
خوشبو ہوا بھی تیری لا رہی ہے
ارمانو کے ستم ڈھا رہی ہے
تیری خبر نہ کوئی آ رہی ہے
شمع کی روشنی بھی جارہی ہے
تیری یاد آ رہی ہے آ رہی ہے
میری جاں جا رہی ہے جا رہی ہے
اس کے آگے کچھ اول فول انگلش ہول رہا ہے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-08, 07:46 AM   #9
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عدنان سمیع کا گانا - بارش

میرا پسندیدہ گانا ہے
شیئرنگ کا شکریہ
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شازل کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (17-10-08), ابن جلال (17-10-08)
پرانا 17-10-08, 05:13 PM   #10
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عدنان سمیع کا گانا - بارش

تو آپ ہی بتا دو کیا یہ یہی گانا ہے ؟
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-08, 05:18 PM   #11
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عدنان سمیع کا گانا - بارش

اقتباس:
میرا پسندیدہ گانا ہے
شیئرنگ کا شکریہ
کہاں ہو شازل ، بہت عرصے سے غائب ہو
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (17-10-08)
پرانا 17-10-08, 05:53 PM   #12
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عدنان سمیع کا گانا - بارش

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
کہاں ہو شازل ، بہت عرصے سے غائب ہو
بھائی احتیاط کرو یہ گپ شپ کی جگہ نہیں۔ ناراض مت ہونا پلیز
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (17-10-08)
پرانا 17-10-08, 06:27 PM   #13
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عدنان سمیع کا گانا - بارش

اقتباس:
بھائی احتیاط کرو یہ گپ شپ کی جگہ نہیں۔ ناراض مت ہونا پلیز
گپ شپ کی جگہ نہیں لیکن یہ ممبر کافی عرصے سے غائب ہے اس لیے پوچھا۔ ناراض کیوں‌ہونگابھائی
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (17-10-08)
پرانا 17-10-08, 06:30 PM   #14
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عدنان سمیع کا گانا - بارش

آپ ناظم ہیں پی ایم کرکے معلوم کر سکتے ہیں،
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (17-10-08), ابن جلال (17-10-08)
پرانا 17-10-08, 06:37 PM   #15
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عدنان سمیع کا گانا - بارش

بہت اچھا گانا ہے میں‌نے سنا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (17-10-08)
جواب

Tags
com, گانے, پوسٹ, پسندیدہ, معلوم, انگلش, بھائی, جواب, حل, خبر, دل, شناخت, شاندار, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ربیع الاول کا مہینہ آنے والا ہے رضی پاک۔نیٹ پراجیکٹس 35 16-12-11 08:11 PM
12 ربیع الول naeemuddin میری ڈائری 2 10-02-11 11:56 PM
رفیع انجم رفیع انجم تعارف 10 11-07-10 11:42 PM
عدنان سمیع خان اور مائیکل جیکسن کا مشترکہ البم؟ طارق راحیل خبریں 0 23-02-09 09:02 PM
خوش آمدید ندیم رفیع صاحب! منتظمین تعارف 6 07-07-07 08:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger