واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > گانے



گانے یہاں آپ گانے اپلوڈ اور ڈونلوڈ بھی کر سکتے ہیں


کوئی لمحہ گلاب جیسا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-01-11, 08:25 PM   #1
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کوئی لمحہ گلاب جیسا

کوئی لمحہ گلاب جیسا

وہ میری زندگی میں یوں آیا
کوئی لمحہ گلاب سا جیسے

رنگ بکھیرے، فضاؤں میں ایسے
روشنی میں خمار ہو جیسے

روپ کی چاندنی پگھل جائے
نور کا اک غبار ہو جیسے

زندگی یوں کبھی مہک جائے
ہر قدم، ہوش میں بہک جائے

تو جو دھیرے سے پاس آئے
دل کے تاروں پے ڈھرکنیں جیسے
وہ میری زندگی میں یوں آیا
کوئی لمحہ گلاب سا جیسے

تو میرا ہمسفر ہوا جب سے
تیری پلکوں سے کیوں نہ غم جائیں

مسکرا دو کہ جی سکیں پل بھر
کوئی لمحہ گلاب سا جیسے

ڈاؤن لوڈ ربط:
High Quality: 48 - Koi Lamha Gulab Jaisa.mp3
Low Quality: Koi Lamha Gulab Jaisa.mp3
__________________

کام / نیٹ / او آر جی
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن مغل کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (21-01-11)
جواب

Tags
com, lamha, quality, url, ہوش, ہمسفر, کوئی, گلاب, پگھل, پلکوں, پاس, یوں, لوڈ, لمحہ, چاندنی, مہک, www, تاروں, جیسا, دھیرے, ربط, زندگی, سکیں, غم, غبار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اب کے سال کچھ ایسا کرنا abdulrehman303 عمومی بحث 2 20-04-11 08:49 AM
بادل کیسا ہے ایسا ویسا ہے! نایب ناظم گپ شپ 6 14-01-11 07:51 AM
اب کے برس کچھ ایسا کرنا راجہ اکرام شعر و شاعری 0 01-01-11 09:33 PM
اسے اپنے جیسا بنانا۔۔ محمدخلیل شاعری اور مصوری 8 27-03-09 02:54 PM
حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger