واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز



گرافکس اور اینیمیشنز گرافکس اور اینیمیشنز


اپنی تصویر اپنی پسند کے منظر میں لگائیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-05-11, 07:31 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,382
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اپنی تصویر اپنی پسند کے منظر میں لگائیے

اپنی تصویر اپنی پسند کے منظر میں لگائیے

نیٹ گردی کے دوران ایک اچھا سا سوفٹ ویئر دیکھنے کا اتفاق ہوا سوچا بھائیوں سے بھی شیئر کرتا چلوں یہ ایک تصویری البم ہے جس میں آپ جس بھی البم میں چاہو اپنا فوٹو فٹ کر سکتے ہو اور اس میں بڑے یونک فریم دئے گئے ہیں۔ سب سے پہلے میں اس کا لنک یہاں دے رہا ہوں پھر اس کا مختصر سا طریقہ بھی عرض کروں گا
جب آپ اس کو اوپن کریں گے تو سب سے پہلے اس میں فریم کی ایک طویل البم یا کلیکشن فراہم ہوگی
1 آپ کو اس کلیکشن میں سے اپنی مرضی کا کوئی سا بھی فریم چوز کرنا ہے فریم چوز کرنے کے بعد یہ آپ سے
2 چوز فائل choose file کرنے کو کہے گا جو آپ کا اپن فوٹو ہوگا جو آپ نے اپنی مرضی سے اپنے فولڈر سے تلاش کرکے اس کو دینا ہے بعد ازاں
3 یہ آپ کو بروز brows کرنے کا کہے گا یہ دراصل آپشن نمبر 2 ہی ہے اسے آپ کا وہ فوٹو مطلوب ہے جو آپ فریم میں لگانا چاہتے ہیں جو آپ اپنی مرضی سے دیں گے
4 بروز کرانے کے بعد یہ آپ سے wait کرنے کو کہے گا اور اس کے بعد یہ آپ کی مطلوبہ پکچر کھول دے گا اور مزید دو آپشن دے گا edit اور go اگر آپ کو فوٹو کو ایڈٹ کرنا ہے تو اسے کلک کریں اور اگر آپ نے مطلوبہ فوٹو ہی لگانی ہے تو گو پر کلک کریں
لیجئے آپ کا یونک فوٹو آپ کی مرضی کے مطابق آ موجود ہوئی ہے اب آپ اسے save share یا post کر سکتے ہیں ۔HAVE FUN

photofunia-cb4067.jpg

یہ میری بیٹی کی تصویر ہے
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-05-11), skjatala (20-05-11), کنعان (15-05-11), محمد عاصم (26-05-11), محمدعدنان (14-05-11), آبی ٹوکول (14-05-11), حیدر (16-05-11)
پرانا 14-05-11, 07:44 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلامُ علیکم ! شئیرنگ کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-05-11), حیدر (16-05-11)
پرانا 14-05-11, 07:54 PM   #3
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جی تے بہووووووووت ودیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-05-11), حیدر (16-05-11)
پرانا 14-05-11, 08:34 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-05-11), حیدر (16-05-11)
پرانا 14-05-11, 08:42 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 67
کمائي: 1,877
شکریہ: 1,115
56 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھلےدیکھاگے فر گل کراگے
شھزادباجوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
شھزادباجوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-05-11)
پرانا 14-05-11, 11:20 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,382
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شھزادباجوہ مراسلہ دیکھیں
پھلےدیکھاگے فر گل کراگے
اب دیکھ بھی لو بھائی کہیں ایسا نہ ہو کہ بڈھے ہوکر شادی کرنئ پڑے
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-05-11), حیدر (16-05-11)
پرانا 15-05-11, 03:24 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کا شکرئی منصور بھائی
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 11:51 AM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 67
کمائي: 1,877
شکریہ: 1,115
56 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شادی بھا ئی جان وہ تودو سال ھو گیے نے کر لی ھے دوسری یہ بڑی مھربانی بہت خوب
شھزادباجوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
شھزادباجوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 11:54 AM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 67
کمائي: 1,877
شکریہ: 1,115
56 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ دوسری یہ بڑی مھربانی بہت خوب
شھزادباجوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
شھزادباجوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 12:08 PM   #10
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,715
شکریہ: 873
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شیئرنگ ہے اور بیٹی ماشاءاللہ پیاری ہے اللہ پاک ہمیشہ خوش رکھے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-05-11)
پرانا 17-05-11, 12:03 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,382
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
اچھی شیئرنگ ہے اور بیٹی ماشاءاللہ پیاری ہے اللہ پاک ہمیشہ خوش رکھے
بہت شکریہ مھتاب بھائی
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-05-11, 02:10 AM   #12
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-05-11, 12:46 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,361
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیئرنگ ہے
مزید تبصرہ بعد از تجربہ
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, فوٹو, فولڈر, کوئی, کلک, کلیکشن, گے, پہلے, پسند, یا, لنک, موجود, منظر, مطابق, اپنے, البم, اسے, تلاش, تصویر, دیں, دینا, دے, طریقہ, عرض


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اپنی تصویر کو کسی بھی تصویر میں ایڈ کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 11 03-05-11 08:59 PM
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
اپنی پسندیدہ تصویر بتائیں اور مفت حاصل کریں ڈیجیٹل کیمرا محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 4 20-11-09 06:31 AM
پسندید تصویر بھائی گپ شپ 0 17-10-08 07:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger