واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز



گرافکس اور اینیمیشنز گرافکس اور اینیمیشنز


ایم ایس ورڈ کے حوالے سے مدد مطلوب!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-12, 04:21 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 9
کمائي: 256
شکریہ: 0
7 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایم ایس ورڈ کے حوالے سے مدد مطلوب!

ایم ایس ورڈ کے حوالے سے مدد مطلوب!

السلام علیکم
میں ایک طالب علم ہوں اور میں اردو کمپوزنگ ایم ایس ورڈ پر کرتا ہوں لیکن بعض الفاظ کو لکھنے میں دقت پیش آتی ہے مثلا جاؤ کی جگہ ’’جائو ‘‘، رہنماؤں کی جگہ’’ رہنمائوں‘‘ وغیرہ ۔ اس کا حل کیا ہے ؟ براہ کرم جس بھائی کو معلوم ہو جلد جواب دیں ۔۔۔۔۔
کفایت آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کفایت کا شکریہ ادا کیا
حیدر (14-01-12), طارق راحیل (14-01-12)
پرانا 14-01-12, 04:40 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,247
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام!!

اُردومیں "ؤ" لکھنے کیلئے Shift+w ہے۔۔
urdukeyboard.jpg

inpage1.jpg


Last edited by زارا; 14-01-12 at 05:01 PM.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
حیدر (14-01-12), طارق راحیل (14-01-12)
پرانا 14-01-12, 04:57 PM   #3
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام!!

اُردومیں "ؤ" لکھنے کیلئے Ctrl+w ہے۔۔
معذرت چاہتا ہوں Ctrl+w نہیں بلکہ Shift +w
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-12, 05:01 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,247
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
معذرت چاہتا ہوں Ctrl+w نہیں بلکہ Shift +w
غلطی کیلئے معذرت، اِصلاح کا شُکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-12, 05:45 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 9
کمائي: 256
شکریہ: 0
7 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ
میں ایم ایس ورڈ میں لکھنے کی بات کر رہا ہوں ، براہ کرم اس حوالے سے مدد فرمائیں
کفایت آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-12, 05:56 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,247
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کفایت مراسلہ دیکھیں
شکریہ
میں ایم ایس ورڈ میں لکھنے کی بات کر رہا ہوں ، براہ کرم اس حوالے سے مدد فرمائیں
بھائی ایم ایس ورڈ میں بھی ویسے ہی لکھا جائے گا یعنی

Rhnm(shift+w) shift+n
رہنماؤں وغیرہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-12, 08:09 PM   #7
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جرات کے "ا" پر اگر "ء" لگانا مقصود ہو تو کیا کریں؟

جیسے روزنامہ جرات؟؟
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 0 23-06-09 10:19 AM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
ایس پی ایس سی بل پر اپوزیشن ارکان کا رویہ مثبت تھا، نثار کھوڑو عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:14 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger