واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز

گرافکس اور اینیمیشنز گرافکس اور اینیمیشنز

کلک 2000 ( کیلی گرافی سافٹ ویر)

اس موضوع کے 34 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 636 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-09, 10:57 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 524
کمائي: 13,345
ميرا موڈ:
شکریہ: 460
319 مراسلہ میں 759 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کلک 2000 ( کیلی گرافی سافٹ ویر)

کلک 2000 ( کیلی گرافی سافٹ ویر)

Kelk 2000 ڈاون لوڈ کریں
اسلام علیکم
آج میں آپ لوگوں سے ایک بھائی کی خواہش پر کلک 2000 کو استمال کرنے کے بارے میں چند بیسک باتیں شیئر کروں گا۔(میں ویسے بیسک ہی جانتاہوں )
جب آپ پروگرام کو انسٹال کرکے چلایں گے تو یہ پیج کھلے گا
Name:  kelkStartpage.jpg
Views: 78
Size:  7.3 KB
اس کے بعدجس لائن پر آپ نے کام کرنا ہو اس کو کلک کر کے مینیو بار میں‌سے "Format " کو کلک کریں اور اس میں‌سے "Line Proprites" سیلکٹ کر لیں
Name:  LineProperties.jpg
Views: 77
Size:  4.7 KB
اب آپ کے پاس یہ نئی ونڈو کھل جائے گی
Name:  LineProperties2.jpg
Views: 77
Size:  26.9 KB
اب ٹیکسٹ باکس میں اپنا ٹیکسٹ لکھیں(عریبک کی بورڈ استمال ہوگا) ، فونٹ منتخب کریں اور سائز بھی منتخب کریں (ابھی رہنے دیں لیکن بعد میں اس میں‌جو دوسرے آپشن ہیں‌اسے بھی استمال کر کے دیکھیں) اورApply کردیں
اب آپ کےحروف "Vowels" کے بغیر ظاہر ہوں گے (نقاط،زیر،زبر کے بغیر)ایسے
Name:  paknet.jpg
Views: 78
Size:  7.7 KB

Last edited by ابرارحسین; 10-01-09 at 12:33 AM.
ابرارحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ابرارحسین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
میاں شاہد (11-01-09), عدنان دانی (20-12-09)
پرانا 10-01-09, 12:11 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 524
کمائي: 13,345
ميرا موڈ:
شکریہ: 460
319 مراسلہ میں 759 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کلک 2000 ( کیلی گرافی سافٹ ویر)

اب ایک ایک حرف کو الگ الگ رائٹ کلک کر کے " other Shapes " منتخب کریں اور اپنی مرضی کی شیپ سیلکٹ کر لیں
Name:  paknet2.jpg
Views: 78
Size:  7.7 KB
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Name:  paknet3.jpg
Views: 76
Size:  8.8 KB
اب مینیو بار سے " واولز" سیلیکٹ کریں اور جہاں جہاں ضرورت ہے وہاں‌ وہاں ‌زیر، زبر، پیش یا نقاط وغیرہ لگاتے جائیں
Name:  Vowel.jpg
Views: 77
Size:  10.8 KB
اب آپ کے پاس ایسے لکھا ہوا نظر آئے گا
Name:  PaknetFinal.jpg
Views: 76
Size:  4.7 KB
-----------------
Name:  PaknetFinal2.jpg
Views: 77
Size:  4.1 KB
ابرارحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ابرارحسین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
میاں شاہد (11-01-09), Zullu230 (14-03-10), عدنان دانی (02-02-10)
پرانا 10-01-09, 12:31 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 524
کمائي: 13,345
ميرا موڈ:
شکریہ: 460
319 مراسلہ میں 759 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کلک 2000 ( کیلی گرافی سافٹ ویر)

اب آتے ہیں‌اس کو save کرنے کی طرف
File مینیو سے Save as منتخب کریں اور Save as type کو Image سیلکٹ کر لیں
Name:  Saveas.jpg
Views: 77
Size:  6.8 KB
اب آپ کے پاس ایسی ونڈو کھل جائے گی اورنیچے ‌دی گئی سیٹنگ ہی رکھیں‌
Name:  Save 2.JPG
Views: 83
Size:  37.3 KB
اب آپ اس فائل کو کورل ڈرا X3 یا X4 میں اوپن کریں یا السٹریٹر کا CS3 یا CS4 کا ورژن استمال کریں‌ اور باقی سیٹنگ کریں
اگر آپ کے پاس یہ پروگرام نہیں‌ہیں‌تو پھر اس فائل کو " Paint " میں کھولیں اور اس کو JPG وغیرہ میں‌سیو کر لیں‌،لیکن اس سے آپ کے پاس بیک گراونڈ سفید آجائے گا ۔
اس کے علاوہ آپ
PDF Pro سے PDF فائل بنا کر بھی اسے استمال کر سکتے ہیں
دعاوں کا طالب
Name:  name.JPG
Views: 79
Size:  35.9 KB
ابرارحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے ابرارحسین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
میاں شاہد (11-01-09), محمداسد (13-01-09), رضی (07-02-10), عدنان (10-01-09), عدنان دانی (02-02-10)
پرانا 10-01-09, 12:40 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 524
کمائي: 13,345
ميرا موڈ:
شکریہ: 460
319 مراسلہ میں 759 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کلک 2000 ( کیلی گرافی سافٹ ویر)

اسی فورم پر کسی بھائی نے کلک کو استمال کر کے یہ ڈیزائن شیئر کئے ہیں
آپ بھی ایسی ہی کوشش کریں
Name:  fromdarknesstolightik4.png
Views: 72
Size:  7.0 KB
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
Name:  howallahhoir7.png
Views: 75
Size:  15.1 KB
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
Name:  everythingforallahey7.jpg
Views: 79
Size:  71.2 KB
ابرارحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے ابرارحسین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
میاں شاہد (11-01-09), ماسٹر مقسود (10-01-09), Zullu230 (20-02-10), رضی (07-02-10), عدنان (10-01-09), عدنان دانی (20-12-09)
پرانا 10-01-09, 03:05 PM   #5
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,384
کمائي: 60,014,919
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,759
3,729 مراسلہ میں 8,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلک 2000 ( کیلی گرافی سافٹ ویر)

ابرار بھائی آپ کا بہت شکریہ
اللہ عزوجل آپ کو ہمیشہ خوش رکھے

مجھے لگتا ہے کہ آپ میں‌کلک استعمال کرلوں گا
ایک بار پھر بہت شکریہ
__________________

http://www.itmehfil.com
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-01-09, 03:46 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 524
کمائي: 13,345
ميرا موڈ:
شکریہ: 460
319 مراسلہ میں 759 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کلک 2000 ( کیلی گرافی سافٹ ویر)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
ابرار بھائی آپ کا بہت شکریہ
اللہ عزوجل آپ کو ہمیشہ خوش رکھے

مجھے لگتا ہے کہ آپ میں‌کلک استعمال کرلوں گا
ایک بار پھر بہت شکریہ
کسی اور مدد کی ضرورت ہوئی تو بندہ حاضر ہے
ابرارحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-01-09, 04:59 PM   #7
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,384
کمائي: 60,014,919
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,759
3,729 مراسلہ میں 8,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: کلک 2000 ( کیلی گرافی سافٹ ویر)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
کسی اور مدد کی ضرورت ہوئی تو بندہ حاضر ہے
بھائی کیا یہ کورل 11 یا 12 میں اوپن نہیں‌ہوگا ؟
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-01-09, 05:55 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 524
کمائي: 13,345
ميرا موڈ:
شکریہ: 460
319 مراسلہ میں 759 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: کلک 2000 ( کیلی گرافی سافٹ ویر)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی کیا یہ کورل 11 یا 12 میں اوپن نہیں‌ہوگا ؟
میرے خیال میں‌نہیں اگر آپ کے پاس ہے تو تجربہ کرکے دیکھ لیں
ابرارحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-01-09, 10:09 AM   #9
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,384
کمائي: 60,014,919
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,759
3,729 مراسلہ میں 8,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلک 2000 ( کیلی گرافی سافٹ ویر)

ابرار بھائی میں نے آپ کے دئیے گئے ڈاونلوڈ ربط سے کلک ڈائونلوڈ کیا ہے
اور انسٹالیشن کے وقت یہ ایرر آتا ہے

پلیز اس کا کچھ حل کردیں
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-01-09, 03:39 PM   #10
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,384
کمائي: 60,014,919
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,759
3,729 مراسلہ میں 8,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلک 2000 ( کیلی گرافی سافٹ ویر)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
ابرار بھائی میں نے آپ کے دئیے گئے ڈاونلوڈ ربط سے کلک ڈائونلوڈ کیا ہے
اور انسٹالیشن کے وقت یہ ایرر آتا ہے

پلیز اس کا کچھ حل کردیں
بھائی ابھی انسٹالیشن کا مسلہ تو حل ہوگیا ہے یعنی کہ میں نے پروگرام انسٹال کرلیا ہے لیکن ابھی کلک سے فوٹو شاپ میں لے جانے میں مسلہ آرہا ہے۔

میرے پاس کورل 12 ہے لیکن اس میں‌یہ فائل اوپن نہیں‌ہوتی
دوسرا طریقہ پی ڈی ایف فیکٹری والا ہے اس سے بھی نہیں ہورہا کوئی اور طریقہ ہوتو شئیر کریں
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-01-09, 03:55 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 524
کمائي: 13,345
ميرا موڈ:
شکریہ: 460
319 مراسلہ میں 759 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: کلک 2000 ( کیلی گرافی سافٹ ویر)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی ابھی انسٹالیشن کا مسلہ تو حل ہوگیا ہے یعنی کہ میں نے پروگرام انسٹال کرلیا ہے لیکن ابھی کلک سے فوٹو شاپ میں لے جانے میں مسلہ آرہا ہے۔

میرے پاس کورل 12 ہے لیکن اس میں‌یہ فائل اوپن نہیں‌ہوتی
دوسرا طریقہ پی ڈی ایف فیکٹری والا ہے اس سے بھی نہیں ہورہا کوئی اور طریقہ ہوتو شئیر کریں
پہلے سے اگر کلک انسٹال ہو اور وہ مکمل طور پر ان انسٹال نہ کیا جائے تو ایسا مسلہ آتا ہے جیسے آپ کے ساتھ آیا ،خیر اچھا ہوا آپ کا مسلہ حل ہو گیا۔
آپ فائل کو جیسا کہ میں نے کہا تھا ایسے ہی محفوظ کر کے ونڈو کے پروگرام Paint میں کھولیں‌اور اسے کسی اور ایکسٹنشن کے ساتھ سیو کریں‌ جسے" جے پی جی " وغیرہ لیکن اس میں‌یہ ہوگا کہ اس کے ساتھ سفید بیک گراونڈ بھی آجائے گا اسے آپ کو فوٹوشاپ میں‌ختم کرنا پڑے گا اور اس سے کوالٹی بھی تھوڑی متاثر ہوتی ہے ،ویسے آ پ ٹرائی کر کے دیکھ لیں

ایک اور بات جو کہ ٹیوٹوریل میں‌بتانا رہ گئی کہ آپ اس میں لائن کو کلک کر اسے ڈیلٹ کر سکتے ہیں اور دائیں طرف سے پکڑ کر اسے آگے پیچھے اور دائیں بائیں کر سکتے ہیں اور بائیں طرف سے پکڑ کر لائن کو لمبا چھوٹا بھی کر سکتے ہیں
اسی طرح خالی جگہ رائٹ کلک کر کے نئی لائن ایڈ بھی کر سکتے ہیں
ابرارحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان (11-01-09)
پرانا 11-01-09, 04:01 PM   #12
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,384
کمائي: 60,014,919
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,759
3,729 مراسلہ میں 8,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: کلک 2000 ( کیلی گرافی سافٹ ویر)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
پہلے سے اگر کلک انسٹال ہو اور وہ مکمل طور پر ان انسٹال نہ کیا جائے تو ایسا مسلہ آتا ہے جیسے آپ کے ساتھ آیا ،خیر اچھا ہوا آپ کا مسلہ حل ہو گیا۔
آپ فائل کو جیسا کہ میں نے کہا تھا ایسے ہی محفوظ کر کے ونڈو کے پروگرام Paint میں کھولیں‌اور اسے کسی اور ایکسٹنشن کے ساتھ سیو کریں‌ جسے" جے پی جی " وغیرہ لیکن اس میں‌یہ ہوگا کہ اس کے ساتھ سفید بیک گراونڈ بھی آجائے گا اسے آپ کو فوٹوشاپ میں‌ختم کرنا پڑے گا اور اس سے کوالٹی بھی تھوڑی متاثر ہوتی ہے ،ویسے آ پ ٹرائی کر کے دیکھ لیں

ایک اور بات جو کہ ٹیوٹوریل میں‌بتانا رہ گئی کہ آپ اس میں لائن کو کلک کر اسے ڈیلٹ کر سکتے ہیں اور دائیں طرف سے پکڑ کر اسے آگے پیچھے اور دائیں بائیں کر سکتے ہیں اور بائیں طرف سے پکڑ کر لائن کو لمبا چھوٹا بھی کر سکتے ہیں
اسی طرح خالی جگہ رائٹ کلک کر کے نئی لائن ایڈ بھی کر سکتے ہیں

بہت شکریہ بھائی میرا مسلہ تقریبا حل ہوگیا ہے مجھے کورل x3کی سی ڈی مل گئی ہے جو کہ میں نے انسٹال کرلیا ہے اور آپ کے بتائے گئے طریقے سے کلک سے ٹیکسٹ کو کورل میں‌لے آیا ہوں لیکن ایک پنگا یہ ہوا ہے کہ جو واولز میں نے کلک میں لگائے تھے وہ نہیں ساتھ آئے ۔
اس کا کیا

اور دوسری بات کہ اگر ہم کوئی غزل، نظم یا شعر کو کلک میں لکھنا چاہے تو ایک ساتھ پورے کی پوری غزل یا نظم لکھ کر لاسکتے ہیں
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-01-09, 04:20 PM   #13
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,384
کمائي: 60,014,919
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,759
3,729 مراسلہ میں 8,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلک 2000 ( کیلی گرافی سافٹ ویر)

ابرار بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ
آپ کی وجہ سے آج میں وہ کام بھی سیکھ گیا ہوں جس کو سیکھنے کی میں کافی عرصے سے صرف کوشش کررہا تھا
جزاک اللہ
بھائی یہ دیکھیں میرے کام کا نمونہ
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عدنان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
میاں شاہد (11-01-09), ابرارحسین (12-01-09)
پرانا 11-01-09, 06:11 PM   #14
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 24
مراسلات: 2,220
کمائي: 18,574
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,742
694 مراسلہ میں 1,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلک 2000 ( کیلی گرافی سافٹ ویر)

بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-01-09, 07:10 PM   #15
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,384
کمائي: 60,014,919
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,759
3,729 مراسلہ میں 8,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلک 2000 ( کیلی گرافی سافٹ ویر)

بھائی یہ بھی دیکھیں
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے عدنان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
میاں شاہد (11-01-09), Zullu230 (14-03-10), ابرارحسین (12-01-09)
جواب

Bookmarks

Tags
com, format, height, image, فوٹو, فورم, ہے۔, کورل, نظر, مکمل, آج, اللہ, ابرار, اسلام, بھائی, تعارف, جواب, جائے, حل, خوش, سافٹ, شعر, عامر, عدنان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ کو بہتریں سافٹ ویر کا خزانہ چاہیے؟ تو ابھی کلک کریں پیاسا ویب سائٹس کا جائزہ 20 06-03-10 01:10 PM
ٹورنٹ پر سافٹ ویر طارق راحیل Ask Experts ماہرین کی رائے 58 24-05-09 07:56 PM
کلک 2000 فن خطاطی کا ایک شاہکار سافٹ وءیر شازل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 38 25-02-09 11:48 PM
pdf to image سافٹ ویر درکار ہے؟ پیاسا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 7 06-08-08 11:11 AM
آزان سافٹ ویر عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 0 16-09-07 03:55 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger