واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > گرافک ڈیزائننگ

3D میری پاک نیٹ کےلیئے چھوٹی سی کوشش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-06-11, 11:57 PM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب انکل جی۔۔۔۔۔۔۔۔تساں تے چھا گئے۔۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 02:28 PM   #17
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 135
کمائي: 3,056
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Walequmasslam,
Sir jee achi koshesh hai,
Kiya apne font ko 3D shape Photoshop pe deya hai
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
Riz Ali کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 02:58 PM   #18
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Riz Ali مراسلہ دیکھیں
Walequmasslam,
Sir jee achi koshesh hai,
Kiya apne font ko 3D shape Photoshop pe deya hai
نہیں! ٹیکسٹ کورل ڈرا سے ایز آٹو کیڈ ڈرائنگ ایکس پورٹ کی ہے۔
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 03:13 PM   #19
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 135
کمائي: 3,056
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Photoshop main bh hota hai 3D kaam or kafi acha hota hai
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
Riz Ali کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 03:25 PM   #20
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فوٹو شاپ 3 ڈی پروگرام نہیں ہے۔ ہاں البتہ اس میں صرف 3ڈی ایفکٹ دیئے جاسکتے ہیں- آٹو ڈیسک انونٹر 3ڈی میکس،مایا کی طرح کا 3ڈی مکینیکل کا پروگرام ہے-
اس کا استعمال انڈسٹری میں ہوتا ہے۔ اور جو کام میں یہاں پیش کیا یہ اس کے لیئے نہیں ہے-
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 04:08 PM   #21
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 135
کمائي: 3,056
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Jee mujhe pata hai ke photoshop pe 3D effect he deya jata hai, laken effect se kaye gunna oper bhap dai sakty hai agar kaam acha janti hoo,
ye main ne PS pe banaya hai dekhe ke kisa hai

__________________
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
Riz Ali کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 04:22 PM   #22
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=Riz Ali;422462]
Jee mujhe pata hai ke photoshop pe 3D effect he deya jata hai, laken effect se kaye gunna oper bhap dai sakty hai agar kaam acha janti hoo,
ye main ne PS pe banaya hai dekhe ke kisa hai

[I/QUOTE]
کام ما شااللہ بہت ہی اچھا ہے۔ مگر کیا آپ اسی فائل کے کوئی دوسرے ویو شیئر کر سکتے ہیں
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-11, 04:29 PM   #23
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 135
کمائي: 3,056
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Matlab samjha nahi apka kise Dosre View se share kardoo,
Main Web Designer hn or mera ziyada tar kaam PS pe he hota hai,
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
Riz Ali کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 04:46 PM   #24
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا پوچھنے کا مقصد یہ ہے کہ فوٹو شاپ میں 3ڈی کی طرح، دائیں، بائیں، اوپر، نیچے سے تصویر لی جاسکتی ہے- میٹیرئیل اپلائی کیا جاسکتا ہے-
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-11, 04:54 PM   #25
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,247
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
میرا پوچھنے کا مقصد یہ ہے کہ فوٹو شاپ میں 3ڈی کی طرح، دائیں، بائیں، اوپر، نیچے سے تصویر لی جاسکتی ہے- میٹیرئیل اپلائی کیا جاسکتا ہے-
جی انکل آپ اپلائی کر سکتے ہیں اورایفیکٹس بھی دے سکتے ہیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (02-06-11)
پرانا 04-06-11, 12:16 AM   #26
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,361
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم مکرمی جتالہ صاحب
بہت ہی خوبصورت کام ہے ۔۔
آپ تو ما شاء اللہ اچھی مہارت رکھتے ہیں
اللہ مزید ترقیاں دے
ہمارے لیے بھی دعا کیا کریں کہ سانوں وی کجھ آ جاوے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (04-06-11)
پرانا 04-06-11, 02:42 PM   #27
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایس کے جتالہ انکل آپ جس ضمن میں‌3 ڈی کی بات کر رہے ہیں اس لحاظ سے فوٹو شاپ 3 ڈی سافٹ ویئر نہیں ہے۔(اور شاید آپ جانتے بھی ہیں ) جس میں ایفکٹس دے کے کام چلایا جاتا ہے۔ جبکہ مایا،3 ڈی سٹوڈیو میکس ، آٹو کیڈ‌ پرفیکٹ 3 ڈی ہیں۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (04-06-11)
پرانا 04-06-11, 02:55 PM   #28
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
ایس کے جتالہ انکل آپ جس ضمن میں‌3 ڈی کی بات کر رہے ہیں اس لحاظ سے فوٹو شاپ 3 ڈی سافٹ ویئر نہیں ہے۔(اور شاید آپ جانتے بھی ہیں ) جس میں ایفکٹس دے کے کام چلایا جاتا ہے۔ جبکہ مایا،3 ڈی سٹوڈیو میکس ، آٹو کیڈ‌ پرفیکٹ 3 ڈی ہیں۔
شکریہ احمد بلال:
بلکل ٹھیک! یہی بات میں زارا اور Riz Ali کو بتانا چاہ ریہا تھا۔

Last edited by skjatala; 04-06-11 at 02:57 PM.
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-11, 12:43 AM   #29
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 135
کمائي: 3,056
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
ایس کے جتالہ انکل آپ جس ضمن میں‌3 ڈی کی بات کر رہے ہیں اس لحاظ سے فوٹو شاپ 3 ڈی سافٹ ویئر نہیں ہے۔(اور شاید آپ جانتے بھی ہیں ) جس میں ایفکٹس دے کے کام چلایا جاتا ہے۔ جبکہ مایا،3 ڈی سٹوڈیو میکس ، آٹو کیڈ‌ پرفیکٹ 3 ڈی ہیں۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
شکریہ احمد بلال:
بلکل ٹھیک! یہی بات میں زارا اور Riz Ali کو بتانا چاہ ریہا تھا۔
Brothers main kahe bh ye nahi kaha ke PS 3D software hai, hum iss par 3D effect dai saktay hai, laken aisaa 3D effect jo ke guman kare 3D ka, aisaa kaam bh mumkin hai, main apko PS pe aisaa 3D work dekha sakta hnn ke apko lage ga ke ye 3D software pe bnaya gaya hai, apko mere oper pics se 3D effect simple lagta hai kiya
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
Riz Ali کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (05-06-11)
جواب

Tags
clap, ہے۔, کوشش, کردیئے, گے, پاک, ڈیسک, لگا, لیئے, لوگ, چھوٹی, نیٹ, ناراض, مختلف, آٹو, اللہ, السلام, اچھا کام, امید, اسلام, بھائی, بنا, جان, جسارت, عزوجل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ازدواجی زندگی خوشگواربنانے کےلئے چھوٹی چھوٹی باتوں کو نظر اندازی کریں جاویداسد عمومی بحث 1 15-05-11 01:37 PM
چھوٹی سی غلط فہمی کر دے گی جدا ہم کو Zullu230 شعر و شاعری 0 30-01-08 03:40 AM
چھوٹی سی جگہ پر مکمل کچن ابو عمار گھر کی سجاوٹ 7 07-11-07 08:34 PM
چھوٹی چھوٹی کتنی باتیں ایسی ہیں پاکستانی یہی ہے رختِ سفر 3 09-08-07 03:25 PM
میں چھوٹی سی اک لڑکی منا بھائی شعر و شاعری 3 01-08-07 07:58 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger