واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > گرافک ڈیزائننگ

اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-12-10, 02:26 PM   #31
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ بھیا۔ میں‌ڈھونڈتا ہوں‌کدھر ہے۔ ملا تو لنک یہاں دوں گا۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-12-10)
پرانا 13-12-10, 02:36 PM   #32
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 96
کمائي: 1,915
شکریہ: 319
76 مراسلہ میں 192 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کے مشہور خطاط سید نفیس الحسینی شاہ صاحب اور سلفی صاحب کے خطاطی کے چند فن پارے حاضر خدمت ہیں۔۔۔

EPS فائل بھی اٹیچ ہے۔۔
Attached Thumbnails
nafees.jpg  
Attached Files
File Type: zip Nafees.zip (3.18 MB, 60 views)
پاکستان دوست آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستان دوست کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), یاسر عمران مرزا (13-12-10), Zullu230 (13-12-10), اویسی (02-06-11), بلال اویسی (13-12-10)
پرانا 13-12-10, 03:47 PM   #33
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستان دوست مراسلہ دیکھیں
یاسر بھائی ماشااللہ آپ نے بہت ہی عمدہ شئیرنگ کی ہے۔۔

میں بھی کچھ خطاطی کے نمونے شئیر کرونگا۔۔۔

اور کلک سافٹ وئیر کے متعلق میرا خیال ہے کہ شاید ونڈوز 7 پر نہیں چلتا کیون کہ میں نے اس کو win 7 پر انسٹال کیا تھا نہیں چلا تو میں نے دوسرے کمپیوٹر میں xp پر انسٹال کیا ہے وہ چل رہا ہے۔۔پاک نیٹ سے ہی ڈاونلوڈ کیا تھا۔۔
میرے پاس ونڈوز 7 ہی ہے اور چل گیا تھا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), پاکستان دوست (13-12-10)
پرانا 13-12-10, 04:22 PM   #34
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 96
کمائي: 1,915
شکریہ: 319
76 مراسلہ میں 192 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میرے پاس ونڈوز 7 ہی ہے اور چل گیا تھا

اچھا بھائی اگر win7 پر چل گیا تھا تو میں بھی کوشش کرتا ہوں پہلے میں نے لیپ ٹاپ میں کیا تھا اب دوسرے کمپیوٹر میں کر کے چیک کرتا ہوں اگر چل گیا تو بہت اچھا ہوگا ۔۔۔۔۔ میں خود تو نہیں استعمال کر سکتا لیکن میرے آفس میں ایک دوست آیا کرتا ہے وہ بہت ہی اچھا استعمال کر لیتا ہے۔
اس دوست کے بنائے ہوئے سیمپل بھی کبھی شئیر کرونگا۔۔۔۔
پاکستان دوست آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستان دوست کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), عبدالقدوس (13-12-10)
پرانا 13-12-10, 04:39 PM   #35
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان دوست بھائی، اتنی عمدہ شئرنگ کرنے کے لیے میں‌ آپکا بہت ممنون ہوں۔ یہ بہت عمدہ خطاطی کے نمونے ہیں ۔ میں نے فائل ڈاؤن لوڈ کر کے چیک کی ہے بہت اچھا رزلٹ ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), پاکستان دوست (13-12-10), عبدالقدوس (13-12-10)
پرانا 13-12-10, 06:37 PM   #36
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,474
شکریہ: 2,138
584 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیلک میں کیا گیا میرا چھوٹا موٹا کام میرے فوٹو بکٹ اکاونٹ پر دیکھا جاسکتا ہے
Pictures by dxbgraphics - Photobucket
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), پاکستان دوست (14-12-10), یاسر عمران مرزا (13-12-10), عبدالقدوس (13-12-10)
پرانا 13-12-10, 07:25 PM   #37
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
کیلک میں کیا گیا میرا چھوٹا موٹا کام میرے فوٹو بکٹ اکاونٹ پر دیکھا جاسکتا ہے
Pictures by dxbgraphics - Photobucket
کیا آپ کلک پر کام کرنا سکھا سکتے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), یاسر عمران مرزا (13-12-10)
پرانا 13-12-10, 09:56 PM   #38
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر سکھا دیں تو ان کی بڑی مہربانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-12-10)
پرانا 13-12-10, 09:58 PM   #39
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کلک کیلی گرافی کا بہت ہی مشہور سافٹ ویئر ہے۔ اوریجنل سافٹ ویر کلک2000 جو صرف تین دن کا ٹرائل ورژن ہے۔ زبر دست سافٹ وئیر ہے لیکن صرف تین دن کےلئے۔ میرے پاس اس کا نیا ورژن کلک 2010 پورٹیبل ہے ۔۔۔۔ دونوں کو چیک کیا تھا بلکہ کچھ سیکھا بھی تھا۔ یہ دونوں اپ لوڈ کر دوں گا۔ کلک2010 میں کچھ نئے فونٹس بھی ڈالے گئے ہیں اور پہلے والے سےکافی بہتر ہے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), یاسر عمران مرزا (13-12-10)
پرانا 13-12-10, 10:58 PM   #40
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کلک لگتا ہے سیکھنا ہی پڑے گا کافی مزیدار چیز ہے ویسے
اس كے لئے كلك سے پہلے خطاطي كے رموز و اوقاف سيكھنا ضروري ہوں گے۔۔۔۔ ايك اچھا خطاط ہي كلك كو بہترين طريقہ سے استعمال كر سكتا ہے۔۔ ميرے جيسا نہيں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), پاکستان دوست (14-12-10), یاسر عمران مرزا (13-12-10)
پرانا 13-12-10, 11:58 PM   #41
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
کلک کیلی گرافی کا بہت ہی مشہور سافٹ ویئر ہے۔ اوریجنل سافٹ ویر کلک2000 جو صرف تین دن کا ٹرائل ورژن ہے۔ زبر دست سافٹ وئیر ہے لیکن صرف تین دن کےلئے۔ میرے پاس اس کا نیا ورژن کلک 2010 پورٹیبل ہے ۔۔۔۔ دونوں کو چیک کیا تھا بلکہ کچھ سیکھا بھی تھا۔ یہ دونوں اپ لوڈ کر دوں گا۔ کلک2010 میں کچھ نئے فونٹس بھی ڈالے گئے ہیں اور پہلے والے سےکافی بہتر ہے۔
ہم دونوں نسخوں کے انتظار میں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 06:38 AM   #42
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشاء اللہ آج شام تک دونوں لنکس سے دے دوں گا۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), یاسر عمران مرزا (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 01:59 PM   #43
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 96
کمائي: 1,915
شکریہ: 319
76 مراسلہ میں 192 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
اس كے لئے كلك سے پہلے خطاطي كے رموز و اوقاف سيكھنا ضروري ہوں گے۔۔۔۔ ايك اچھا خطاط ہي كلك كو بہترين طريقہ سے استعمال كر سكتا ہے۔۔ ميرے جيسا نہيں۔۔۔

میں اس بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں ۔۔۔۔ کیونکہ کلک سافٹ وئیر میں ٹولز کچھ زیادہ نہیں ہیں ۔۔۔۔ایک خطاط ہی سمجھ سکتا ہے کہ کس چیز کو کہاں استعمال کرنا ہے
پاکستان دوست آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستان دوست کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), یاسر عمران مرزا (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 03:50 PM   #44
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گوندل بھائی۔ پاکستان دوست بھائی اور بلال بھائی۔آپکا دیا گیا آرٹ ورک بلاگ پر بھی شئر کر دیا ہے۔
اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ ورک آپ کی نظر | Yasir Imran Mirza
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), گوندل (14-12-10), پاکستان دوست (14-12-10), اویسی (02-06-11)
جواب

Tags
فوٹو, ہے۔, فائل, کوئی, کورل, کلمہ, کریں۔, گئی, یا, ویب, لے, مقصد, مدد, آیات, ای, السلام, بورڈ, بڑا, بنا, تصویر, دے, درکار, سکتی, سافٹ, عمدہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ جاویداسد خبریں 2 18-10-10 07:22 PM
کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ جاویداسد خبریں 2 04-10-10 02:20 PM
جہازوں کی سائیڈ وینڈ لینڈینگ وجی دلچسپ اور عجیب 2 05-02-09 03:20 PM
حکومت پریس کونسل آرڈیننس اور نیوز پیپرز رجسٹریشن آرڈیننس مین ترمیم پر آمادہ عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:39 AM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger