واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > گرافک ڈیزائننگ




اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-12-10, 11:31 AM   #1
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ

اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ

السلام علیکم

اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل یہ ویکٹر آرٹ ورک آپ کی نظر

یہ ویکٹر ای پی ایس فارمیٹ میں ہے جسے کئی اچھے گرافک ایڈیٹنگ سافٹ وئر باآسانی کھول سکتے ہیں۔ ان سافٹ وئرز میں کورل ڈرا، فوٹو شاپ اور ایڈوبی السٹریٹر شامل ہیں۔ ای پی ایس فارمیٹ کی یہ خصوصیت ہوتی ہے کہ اگر ہمیں پرنٹ ورک یا ویب کے لیے بہت ہائی ریزولوشن آرٹ ورک درکار ہو تو ای پی ایس ہمارا مقصد باآسانی پورا کر سکتی ہے۔ اس کی مدد سے ہم 200 ضرب 200 پکسلز کے ویب بینر سے لے کر 10 میٹر ضرب 10 میٹر کا سڑک پر لگنے والا سائن بورڈ تک بنا سکتے ہیں۔ ای پی ایس فارمیٹ کو جتنا بڑا مرضی کر لیں آرٹ ورک کی کوالٹی عمدہ ترین رہے گی۔

اس کے علاوہ اس آرٹ ورک کو فوٹو شاپ میں کھول کر آپ کوئی سا رنگ، شیڈنگ اور کوئی بھی ایفیکٹ دے سکتے ہیں۔

یہ فائل جو میں شئر کر رہا ہوں۔ اس میں بسم اللہ، ماشاء اللہ، کلمہ طیبہ اور دیگر کئی آیات شامل ہیں۔ نیچے دی گئی تصویر ملاحظہ کریں۔
Attached Thumbnails
islamic-calligraphy.jpg  
Attached Files
File Type: zip Islamic Calligraphy.zip (711.4 KB, 58 views)
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-12-10), فرخ ظفر (13-12-10), پاکستان دوست (13-12-10), ڈاکٹرنور (11-12-10), محمد عاصم (17-12-10), محمدمبشرعلی (13-12-10), محمدعدنان (11-12-10), مرزا عامر (11-12-10), معظم (11-12-10), Zullu230 (11-12-10), ابوسعد (14-12-10), عبدالقدوس (11-12-10)
پرانا 11-12-10, 11:33 AM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک عدد نمونہ ملاحظہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو میں نے اسی ای پی ایس فائل سے بنایا ہے۔
Attached Thumbnails
sample.jpg  
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-12-10), مرزا عامر (11-12-10), معظم (11-12-10), Zullu230 (11-12-10), ابوسعد (14-12-10), عبدالقدوس (11-12-10)
پرانا 11-12-10, 11:45 AM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,247
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بہت خوب اوربہت عُمدہ

جزاکا للہ خیر
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-12-10), یاسر عمران مرزا (11-12-10), محمدعدنان (11-12-10)
پرانا 11-12-10, 11:59 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر عمران مرزا بھائی بہت عمدہ شئیرنگ ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-12-10), یاسر عمران مرزا (11-12-10)
پرانا 11-12-10, 01:17 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شئیرنگ ہے یاسر بھائی!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-12-10, 04:32 PM   #6
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,049
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری طرف سے اللہ تبارک و تعالٰی کے مبارک نام یاسر بھائی کے لئے شکریہ ای ایس پی فائل نیچے اٹیچ ہے۔
Attached Thumbnails
99.jpg  
Attached Files
File Type: zip 99.zip (646.2 KB, 40 views)
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64
ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
پاکستان دوست (13-12-10), یاسر عمران مرزا (11-12-10), معظم (11-12-10), wajee (11-12-10), Zullu230 (11-12-10), عبدالقدوس (11-12-10)
پرانا 11-12-10, 05:06 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پچھلے دنوں تلاش کر رہا تھا شکریہ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-12-10, 05:12 PM   #8
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں خود بھی ان کی تلاش میں تھا۔ میرا غالب گمان یہی ہے کہ یہ سارا آرٹ ورک کیلیگرافی کے مشہور سافٹ وئیر کلک میں تیار کیا گیا ہے۔ کلک زندہ باد
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Last edited by Zullu230; 13-12-10 at 09:46 PM.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-12-10, 06:18 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاید یہ کلک میں ہی تیار کیے گئے ہیں‌لیکن کلک میں بنانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-12-10, 06:19 PM   #10
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سبھی صاحبان کا پسند کرنے کے لیے شکریہ
اور بلال بھائی، آپکا بہت زیادہ شکریہ۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-12-10, 06:19 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کلک لگتا ہے سیکھنا ہی پڑے گا کافی مزیدار چیز ہے ویسے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-12-10, 06:28 PM   #12
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر کسی کے پاس کلک کا ورکنگ نسخہ ہو تو پاک نیٹ کے لیے شئر کر دے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (11-12-10)
پرانا 11-12-10, 06:32 PM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
اگر کسی کے پاس کلک کا ورکنگ نسخہ ہو تو پاک نیٹ کے لیے شئر کر دے۔
ورکنگ نسخہ کیا ہوتا ہے بھائی؟ کہیں آپ ٹیوٹوریل تو نہیں کہنا چاہ رہے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-12-10, 06:37 PM   #14
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ورکنگ نسخہ کیا ہوتا ہے بھائی؟ کہیں آپ ٹیوٹوریل تو نہیں کہنا چاہ رہے؟
اکثر ویب سائٹس یا فورم پر کلک شئر کیا جاتا ہے لیکن جب اسکو ڈاؤن لوڈ کریں اور انسٹآل کریں تو وہ کام نہیں‌کرتا۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (11-12-10)
پرانا 11-12-10, 06:38 PM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
اکثر ویب سائٹس یا فورم پر کلک شئر کیا جاتا ہے لیکن جب اسکو ڈاؤن لوڈ کریں اور انسٹآل کریں تو وہ کام نہیں‌کرتا۔
اچھا!!!!!!! یعنی کریکڈ سافٹ وئیر لے دس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, ہے۔, فائل, کوئی, کورل, کلمہ, کریں۔, گئی, یا, ویب, لے, مقصد, مدد, آیات, ای, السلام, بورڈ, بڑا, بنا, تصویر, دے, درکار, سکتی, سافٹ, عمدہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ جاویداسد خبریں 2 18-10-10 07:22 PM
کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ جاویداسد خبریں 2 04-10-10 02:20 PM
جہازوں کی سائیڈ وینڈ لینڈینگ وجی دلچسپ اور عجیب 2 05-02-09 03:20 PM
حکومت پریس کونسل آرڈیننس اور نیوز پیپرز رجسٹریشن آرڈیننس مین ترمیم پر آمادہ عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:39 AM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger