|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حسبِ وعدہ کلک کے 2 سافٹ وئیر ز کے ڈائون لوڈ لنکس شئیر کر رہا ہوں ۔۔۔ کلک 2010 پورٹیبل ہے اور اگر آپ کے پی سی یا لیپ ٹاپ کے ساتھ پرنٹر کا سافٹ وئیر انسٹال ہے تو پھر رن ہو جائے گا بصورت دیگر پرنٹر کا سافٹ وئیر انسٹال کر لیں تو رن ایرر نہیں آئے گا۔ ڈائون لوڈ کریں اور مزے کریں۔
کلک 2000 کلک 2010 میں نے دونوں لنکس چیک کر لئے ہیں پھر بھی کوئی مسئلہ ہو تو مجھے پی ایم کر دیں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. Last edited by Zullu230; 21-12-10 at 07:36 PM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-12-10), پاکستانی (29-12-10), یاسر عمران مرزا (14-12-10), محمد عویدص (22-12-10), wajee (14-12-10), عبدالقدوس (14-12-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,247
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
شیئرنگ کا شکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اس مفید شئرنگ کے لیے بہت بہت شکریہ بھائی۔
جزاک اللہ خیر کیا آپ کلک پر کام کر سکتے ہیں؟ چند ابتدائی باتیں ہی بتا دیجیے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (21-12-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے کلک میں کچھ مہارت نہیں ہے اور نہ ہی میں کلک پر ٹیوٹریل لکھنے کا اہل ہوں۔۔۔۔ جسکی وجہ یہ ہے کہ میں خود اسے ابھی سیکھ رہا ہوں اور وہ بھی کہیں ہفتے میں ایکبار وقت کی کمی کی وجہ سے۔ ویسے پاک نیٹ پرکلک کے ٹیوٹریلز ہیں ۔۔۔ میں نے دیکھے تھے ۔ البتہ دوسروں کے کچھ ٹیوٹوریلز میرے پاس ہیں ۔۔۔۔ لیکن اُنہیں بغیر اجازت شئیر کرنا مناسب نہیں سمجھتا۔ آپ کو ای میل کر سکتا ہوں۔
Last edited by Zullu230; 15-12-10 at 09:50 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-12-10), یاسر عمران مرزا (15-12-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب ذوالفقار بھائی آپکے 2010 کلک میں وائرس ہے میرے اینٹی وائرس یعنی کے کمپیوٹر کے سیکورٹی گارڈ نے پکڑ کر ڈیلیٹ کر دیاہے آپ نیو بغیر وائرس کے سوفٹ ویر اپلوڈ کریں دوبارہ بڑی مہربانی جناب کی شکریہ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں چیک کرتا ہوں۔۔۔۔ ویسے میرے پاس تو کوئی مسئلہ نہیں تھا اور میرے لیپ ٹاپ میں تو اب بھی بغیر کسی وائرس کے رن ہو جاتا ہے۔ بحر حال میں اس کا علاج کر کے دوبارہ اپ لوڈ کر دوں گا۔
Last edited by Zullu230; 21-12-10 at 07:38 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-12-10), یاسر عمران مرزا (15-12-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
امید ہے یہ پسند آئے گی Last edited by محمدخلیل; 15-12-10 at 10:05 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Last edited by Zullu230; 29-12-10 at 03:59 PM. |
|
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (21-12-10) |
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
بھائی علم کو عام کریں!!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (21-12-10), محمد عویدص (22-12-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا کسی کے پاس کلک 2010 کاکریک ہے۔۔۔۔ میرے پاس سافٹ وییر تو ڈاؤنلوڈہوگیا مر مرکر لیکن کریک میں مسئلہ رہا ایکسٹریکٹ ہوتے وقت۔۔۔ صرف کریک چاہییے 2010 کلک کا۔۔۔ پی ایم کر دیں یا یہیں شئیر کردیں
جزاک اللہ |
|
|
|
| محمد عویدص کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (30-12-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کلک نےکام تو ٹھیک کیا پر۔۔۔۔۔۔۔ ایکسپورٹ پروبلم آرہےہیں۔۔۔۔ کسی بھی فارمیٹ میں ایکسپورٹ کر لیں وہ فائل نظر ہی نہیں آتی ۔ ۔۔۔ پرنٹر ایرر آجاتاہے ایکسپورٹ کے دوران ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کسے کے ساتھ ایسا مسئلہ ہے؟
Last edited by Zullu230; 29-12-10 at 03:56 PM. |
|
|
|
| محمد عویدص کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (30-12-10) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کلک 2010 میں مجھے اب تک جو مشکل پیش آرہی ہے وہ کی بورڈ کی ہے کیونکہ اس میں کچھ اردوکے فانٹس بھی ہیں جو عربی کی بورڈ کے ساتھ مطابقت نہیں رکھتے۔ میں نے کلک 2010 کے مطابقت رکھنے والے کی بورڈ پرکام شروع کیا ہوا ہے اور اس پر کام جاری ہے۔ یہ بطور سافٹ وئیر نہیں بلکہ ایک لے آئوٹ ہو گا جسے دیکھ کر درست کیز پریس کی جا سکیں گی۔ ٹیسٹنگ کے بعد اپ لوڈ کر دوں گا۔ کلک کی فائل کو آپ یا تو کلک کے ڈیفالٹ فارمیٹ یا پی ڈی ایف فیکٹری پرو میں سیو کر لیں۔ کورل ڈرا یا فوٹو شاپ میں لے جانے کےلئے آپ کو پی ڈی ایف فیکٹری کی ہی ضرورت ہوگی۔ اس سے آپ کے سارے مسئلے حل ہو جائیں گے۔ اگر پھر بھی کام نہیں کر رہا تو میرے والے لنک سے ڈائون لوڈ کر لیں۔ میرے بالکل ٹھیک کام کرتا ہے۔ کوئی مسئلہ ہو تو ضرور بتائیں۔ اور کلک 2010 کا کریک میرے پاس نہیں ہے۔ ویسے یہ تو پورٹیبل ہے۔ پھر کریک کی کیا ضرورت ہے۔ |
|
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (30-12-10) |
![]() |
| Tags |
| com, portable, shared, url, کوئی, کلک, کریں۔, گا۔, ٹاپ, یا, وئیر, ڈائون, وعدہ, لیں, لیپ, لوڈ, لنکس, چیک, مسئلہ, www, جائے, دیگر, دونوں, سافٹ, ساتھ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر | ابو کاشان | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 23 | 30-12-09 01:35 AM |
| اردو بُکس فری ڈاون لوڈ کریں | اسد لطیف | ویب سائٹس کا جائزہ | 17 | 14-09-09 11:02 AM |
| سچن تندولکر اب بالی وڈ فلم میں | Real_Light | فلمی دنیا | 2 | 01-08-08 05:43 PM |
| ق لیگ میں نومنتخب ارکان کا فاروڈ بلاک بن گیا،ن لیگ سے رابطے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 20-02-08 03:32 AM |