واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > گرافک ڈیزائننگ




کیلک 2010 میں کیلی گرافی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-11, 01:55 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,474
شکریہ: 2,138
584 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کیلک 2010 میں کیلی گرافی

کیلک 2010 میں کیلی گرافی



اگر تھریڈ مناسب جگہ پرنہیں تو ناظمین سے متعلقہ زمرے میں تبدیل کرنے کی درخواست ہے
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-02-11), یاسر عمران مرزا (07-01-11), محمدخلیل (07-01-11), ابوسعد (17-02-11), رضی (06-12-11), عروج (16-02-11)
پرانا 15-02-11, 12:03 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,474
شکریہ: 2,138
584 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-02-11), عروج (16-02-11)
پرانا 15-02-11, 08:40 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,896
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,590 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمیشہ کی طرح بہت ہی معلوماتی اور زبردست ٹیوٹوریل
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-02-11), عروج (16-02-11)
پرانا 16-02-11, 01:12 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش رہیے ہمیشہ!!!
دوسروں کے لیئے آسانیاں‌پیدا کرنے والوں‌کے لیئے اللہ تعالیٰ‌آسانیاں عطا فرماتا ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (16-02-11)
پرانا 17-02-11, 03:47 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,474
شکریہ: 2,138
584 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ۔ اللہ رحمن سب کی مشکلات حل فرمائے۔ اور عافیت عطا فرمائے۔
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-11, 03:40 PM   #6
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,514
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صدیق بھائی میں کِلک میں ایک عجیب مسئلہ سے دوچار ہوں وہ یہ کہ میرے آفس کے کمپیوٹر میں کِلک 2010 میں تمام قسم کے رسم الخط صحیح لکھے جاتے ہیں لیکن گھر کے کمپیوٹر میں ایک رسم الخط "ثلث" صحیح نہیں لکھا جارہا۔نمونہ حاضر ہے
capture.png5555.jpg
حالانکہ دونوں ایک ہی جگہ سے ڈاؤن لوڈ کئے ہیں اور دونوں جگہ ونڈوز سیون استعمال کررہا ہوں۔
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-11, 04:21 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,474
شکریہ: 2,138
584 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسا مسئلہ مجھے کبھی نہیں آیا۔ اندازے سے ہی بتا سکتا ہوں وہ یہ کہ کلک مکمل un install کر کے program files میں سے بھی اس کا فولڈر ڈیلیٹ کر دیں۔ اور دو بارہ انسٹال کریں۔ اور انسٹالیشن رائٹ کلک کا استعمال کرتے ہوئے run as administrator سے کریں۔
شاید مسئلہ حل ہوجائے۔
دوسرا جو میرے ذہن میں بات آرہی ہے وہ یہ کہ آپ کی ڈرائیو c: کی پارٹیشن چھوٹی ہوگی اور آپ نے زیادہ فونٹس انسٹال کئے ہونگے شاید یہ وجہ بھی ہو۔ میں اپنے سسٹم کی سی ڈرائیو کو کم از کم پچاس جی بی رکھتا ہوں جس سے مجھے یہ فائدہ ہے کہ چارہزار تین سو فانٹس انسٹال کئے ہوئے ہیں اور عربی اردو ٹائپنگ ٹھیک ٹھاک ہوتی ہے

عموما پانچ یا دس جی بی ہارڈ ڈرائیو میں جب فونٹس کی تعداد چارسو یا سات سو سے زیادہ ہوجائے تو ایسے مسائل آتے ہیں۔ اس کے علاوہ کوئی آئیڈیا نہیں ہے۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-12-11, 10:58 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اس سافٹ وئیر کو ابھی ہم نے ابھی استعمال نہیں کیا لیکن آپ کا کام دیکھ کے دل کر رہاہے اس کے ساتھ تجربات کرنے کا

پر یہ ملے گا کہاں‌ سے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
net, pak, url, ہمیشہ, کیلی, گرافی, گردی, ٹیوٹوریل, پہلے, پوسٹ, پاک, نیٹ, ناظمین, مناسب, متعلقہ, مطلب, آوارہ, تھریڈ, تبدیل, جگہ, خود, درخواست, زمرے, زبردست, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیلک 2010 میں کیلی گرافی زارا آئیں کمپیوٹر سیکھیں 3 16-02-11 09:20 AM
2010 آپ کی زندگی میں سحر عمومی بحث 35 31-12-10 11:52 PM
بجلی کا بل نومبر 2010 کا نہیں جمع کرنا پروموٹ پلیز۔ محمدخلیل خبریں 29 13-10-10 10:00 PM
Legion 2010 اردو میں دیکھیں طارق راحیل فلمی دنیا 7 22-09-10 04:34 PM
ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 مسافر دلچسپ اور عجیب 6 23-04-10 08:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger