واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > گرافک ڈیزائننگ

3D اور Animatedٹیکسٹ بنانے کے لئے آسان سافٹ وئیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-12-10, 01:34 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 96
کمائي: 1,915
شکریہ: 319
76 مراسلہ میں 192 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default 3D اور Animatedٹیکسٹ بنانے کے لئے آسان سافٹ وئیر

3D اور Animatedٹیکسٹ بنانے کے لئے آسان سافٹ وئیر

السلام علیکم ۔۔۔۔

Xara 3Dمیرے خیال میں 3D ٹیکسٹ بنانے کے لئے سب سے آسان اور چھوٹا سافٹ وئیر ہے ۔۔
اس سے آپ GIFفارمیٹ میں Animated Text بھی بنا سکتے ہیں۔۔
استعمال بہت آسان ہے ۔۔
2.jpg

Xara 3D میں بنائے ہوئے چند ڈیزائن

123245.jpg

1234.jpg

آپ 3Dٹیکسٹ PNGفارمیٹ میں Export کر کے اڈوب فوٹو شاپ میں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔۔

tab.jpg
Xara 3D6 Portable صرف 4.36mbہے ۔
X3D - Portable.rar

Xara 3D 6مکمل بمع ڈیزائن سیمپل 22.1mb
Xara 3D Ver 6.rar
فائل اٹیچ ہونےکے بعد ایرر دے رہی تھی اس لئے میڈیا فائر کا لنک دیا ہے۔۔
پاکستان دوست آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے پاکستان دوست کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), گلز (16-02-11), پاکستانی (19-12-10), یاسر عمران مرزا (16-12-10), محمد عاصم (16-12-10), wajee (16-12-10), اویسی (19-12-10), ابوسعد (07-10-11)
پرانا 16-12-10, 01:38 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 96
کمائي: 1,915
شکریہ: 319
76 مراسلہ میں 192 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Animated Text جو کہ Xara 3D میں بنایا گیا ہے
Attached Images
 
پاکستان دوست آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستان دوست کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), گلز (16-02-11), پاکستانی (19-12-10), محمد عاصم (16-12-10), اویسی (19-12-10)
پرانا 16-12-10, 02:00 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,227
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا سوفٹ وئیر ہے شیئر کرنے کا شکریہ
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), پاکستان دوست (16-12-10), اویسی (19-12-10)
پرانا 16-12-10, 02:13 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کافی پرانا سافٹ وئیر ہے لیکن واپس یاد کروانے کا شکریہ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), کاشف جمیل (27-12-11), پاکستان دوست (16-12-10), اویسی (19-12-10)
پرانا 16-12-10, 03:00 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں‌ بالکل کافی پرانا سافٹ وئر ہے اور اسکے کچھ پرانے ورژن میں نے استعمال بھی کیے۔ نیا ورژن شاید زیادہ بہتر ہو۔ اسی طرح کا کوئی سافٹ وئر ہے جو اردو اور عربی الفاظ کی سپورٹ بھی رکھتا ہے۔

شئرننگ کا بہت شکریہ پاکستان دوست بھائی۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), پاکستان دوست (16-12-10), اویسی (19-12-10)
پرانا 16-12-10, 06:15 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 96
کمائي: 1,915
شکریہ: 319
76 مراسلہ میں 192 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ہاں‌ بالکل کافی پرانا سافٹ وئر ہے اور اسکے کچھ پرانے ورژن میں نے استعمال بھی کیے۔ نیا ورژن شاید زیادہ بہتر ہو۔ اسی طرح کا کوئی سافٹ وئر ہے جو اردو اور عربی الفاظ کی سپورٹ بھی رکھتا ہے۔

شئرننگ کا بہت شکریہ پاکستان دوست بھائی۔

یاسر بھائی اگر آپ کو اس سافٹ وئیر کا نام پتہ ہے تو بتا دیں ۔۔۔ کیونکہ یہ عربی اردو سپورٹڈ نہیں ہے
پاکستان دوست آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستان دوست کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), یاسر عمران مرزا (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 06:30 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,642
شکریہ: 941
1,286 مراسلہ میں 2,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستان دوست مراسلہ دیکھیں
یاسر بھائی اگر آپ کو اس سافٹ وئیر کا نام پتہ ہے تو بتا دیں ۔۔۔ کیونکہ یہ عربی اردو سپورٹڈ نہیں ہے
ہاں یاسر بھائی ! اردو عربی سپورٹ رکھنے والے سافٹ ویر کی تلاش میں آپ کا یہ نالائق بھائی بھی شامل ہے جو اینیمیشن کرتا ہو اور استعمال میں بھی آسان ہو۔

Last edited by عبیداللہ عبید; 16-12-10 at 06:35 PM.
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-12-10)
پرانا 16-12-10, 06:57 PM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے بذات خود نہیں پتہ بھائی۔ اینیمیشن تو ضروری نہیں۔ بس تھری ڈی اردو بن جائے تو بڑی بات ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-12-10)
پرانا 16-12-10, 08:07 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لو جی بھائی صاحب۔ کچھ حد تک کامیابی ہوئی اسی سافٹ وئر میں ہی۔
Attached Thumbnails
mirza.jpg  
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), گلز (16-02-11)
پرانا 17-12-10, 12:09 AM   #10
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,682
کمائي: 52,664
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے ابھی اس سوفٹویئر کو ڈاؤنلوڈ کیا اور جب انسٹال کرنے لگا تو اس میں وائرس تھا۔
اگر کسی اور بھائی کے پاس یہی سوفٹوئیر ہے تو وہ یہاں شیئر کر دے تاکہ میں اسے ڈاؤنلوڈ کر سکوں۔
شکریہ
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), عبدالقدوس (17-12-10)
پرانا 17-12-10, 12:10 AM   #11
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,682
کمائي: 52,664
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
لو جی بھائی صاحب۔ کچھ حد تک کامیابی ہوئی اسی سافٹ وئر میں ہی۔
مرزا بھائی آپ کے پاس ہے تو پلیز شیئر کر دیں۔ شکریہ
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 11:37 AM   #12
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 96
کمائي: 1,915
شکریہ: 319
76 مراسلہ میں 192 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
لو جی بھائی صاحب۔ کچھ حد تک کامیابی ہوئی اسی سافٹ وئر میں ہی۔

یاسر بھائی اسی سافٹ وئیر میں اردو 3D بن تو جاتا ہے لیکن حالت کیا ہو جاتی ہے۔۔۔

اردو یا عربی ٹیکسٹ کو WMF میں کنورٹ کر کے Xara 3D میں امپورٹ کیا جاسکتا ہے ۔۔۔ لیکن یہ اس سے اچھا نہیں بن سکتا۔۔۔
Attached Images
 
پاکستان دوست آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستان دوست کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), گلز (16-02-11)
پرانا 18-12-10, 12:11 PM   #13
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں یہ مسلہ تو موجود ہے۔ میں مزید بہتری کے لیے کوشش کر رہا ہوں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 12:20 PM   #14
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 96
کمائي: 1,915
شکریہ: 319
76 مراسلہ میں 192 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ہاں یہ مسلہ تو موجود ہے۔ میں مزید بہتری کے لیے کوشش کر رہا ہوں۔

بہت اچھا ۔۔۔اللہ کرے آپ کے ہاتھ کوئی بہترین نسخہ لگ جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان دوست آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستان دوست کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 12:30 PM   #15
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عاصم مراسلہ دیکھیں
میں نے ابھی اس سوفٹویئر کو ڈاؤنلوڈ کیا اور جب انسٹال کرنے لگا تو اس میں وائرس تھا۔
اگر کسی اور بھائی کے پاس یہی سوفٹوئیر ہے تو وہ یہاں شیئر کر دے تاکہ میں اسے ڈاؤنلوڈ کر سکوں۔
شکریہ
عاصم بھائی، پورٹیبل والے ورژن میں وائرس نہیں ہے۔ میں نے تو فقط وہی استعمال کیا ہے۔ دوسرے پر میرے اینٹی وائرس نے شور مچا دیا تھا۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), محمد عاصم (19-12-10)
جواب

Tags
animated, com, portable, text, url, ہیں۔۔, فوٹو, ہے۔۔, فائر, ٹیکسٹ, وئیر, لنک, چھوٹا, چند, مکمل, میڈیا, ver, www, السلام, بنائے, خیال, دے, سیمپل, سافٹ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تازہ ہولوکاسٹ! arifkarim دلچسپ اور عجیب 6 17-01-11 05:42 PM
فلم فاسٹ فارورڈ محمدعدنان گانے 0 26-07-09 01:10 AM
جسٹ اے منٹ وسیم قہقہے ہی قہقے 0 18-01-09 07:50 PM
شریف براداران ہٹ لسٹ پر Real_Light خبریں 2 16-10-08 08:19 PM
پرائس لسٹ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 10 26-05-08 11:46 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger