| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
| 39 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (26-09-11), al-hashim (17-12-11), hassan mustafa (24-12-11), rana ammar mazhar (21-01-12), فرحان دانش (10-06-09), پاکستانی (04-05-09), ھارون اعظم (15-10-10), یاسر عمران مرزا (14-11-11), نیلم خان (15-03-11), ننھا بچہ (12-03-11), ناصحی (12-03-11), منتظمین (04-05-09), ماسٹر مقسود (04-05-09), محمد یاسرعلی (14-11-11), محمد عاصم (25-05-11), محمدخلیل (12-06-09), مرزا عامر (15-10-10), مسافر (04-05-09), معظم (03-04-11), yashaka (04-05-09), yousafdummar (14-03-11), Zullu230 (04-05-09), ایکسٹو (15-10-10), ایس اے نقوی (10-06-09), ام حازم (12-03-11), ام طلحہ (23-07-09), ام غزل (05-05-09), ابن جلال (04-05-09), تبتیلا انجم (18-11-11), خرم شہزاد خرم (29-08-09), رضی (10-06-09), سیپ (04-05-09), سحر بٹ (28-05-11), طاھر (04-05-09), طارق راحیل (20-05-09), عبداللہ آدم (13-03-11), عبداللہ حیدر (05-06-09), عبداللہ خراسانی (12-06-09), عروج (15-10-10) |
|
|
#136 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دانتوں کی قدرتی لیئر کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا جاتا ہے ہر شخص کو ہر چھ مہینے میں اسکیلنگ کروانی چاہیے ۔ شکریہ |
|
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (25-12-11) |
|
|
#137 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت شکریہ سحر آپی ویسے ان دانتوں میں اس کے بعد سے آج تک درد نہیں ہوا۔ صرف وہ سوراخ خالی ہوگیا ہے اور روٹ کنال کتنے میں کرتے ہیں اس نے تو میرے خیال میں 50 روپے لیے تھے دوائی شاید کوئی نہیں دی تھی ٹھیک سے یاد نہیں ہے ۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#138 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرے خیال سے آپ کی سادی فلنگ کی ہوگی جو نکل گئی ۔ آپ فلنگ کروالیں تاکہ دانت سیو ہوجائے شکریہ |
|
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (14-11-11) |
|
|
#139 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 2
کمائي: 130
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علکیم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور خوش وخرم زندگی گزار رہے ہونگے مجھے یہ مسئلہ ہے کہ میرےفرنٹ کا ایک دانت کالا ہورہا ہے ڈینٹس کو بتایا تو اسے نہ کہا کہ اس کی فیلنگ کروانی ہوگی اب میں سوچ رہا ہوں کہ کیا کروں اگر آپ اس مسئلےکا حل بتا دیں تو میری پریشانی میں کمی ہوسکتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#140 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 2
کمائي: 130
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علکیم
سحر جی میرا فرنٹ کا دانت کالا ہورہا ہے اور ڈاکٹر نے کہا کہ آپ فیلنگ کروائے اگر نہ کروائی تو باقی دانت بھی کالے ہوجائینگے۔میںبہت پریشان ہوں مہربانی کرکے مجھے کوئی مشورہ دے کہ میری پریشانی میں کوئی کمی واقع ہوسکے۔ |
|
|
|
|
|
#141 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
1 کیڑا لگنے سے 2 باہر کے اسٹینز سے 3 کوئی چوٹ لگنے سے دانت ڈیڈ ہوجائے تو کیڑا لگنے پر تو فلنگ ہوگی اسٹینز کے لیے اسکینگ ہوتی ہے چوٹ لگنے پر آرسی ٹی ہوتی ہے اور کراون لگایا جاتا ہے ۔ اگر آپ کو دانت میں درد نہیں ہے تو سادی فلنگ ہوگی ۔ فلنگ جلد کروالینی چاہیے کیوں کیڑا روٹ تک چلا جائے تو درد شروع ہوجاتاہے اور پہر سادی فلنگ نہیں ہوسکتی بلکہ پہر آرسی ٹی کرنی پڑتی ہے |
|
|
|
|
|
|
#142 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا بھائی جب بھی کوئی چیز کھاتا ہے تو اسے داڑھ میں دونوں طرف اوپر اور نیچے درد شروع ہو جاتا ہے ۔ (یعنی کوئی چیز چباتے ہوئے )
ٹھنڈی یا گرم چیز کھانے پر بھی درد شروع ہو جاتا ہے ۔ جب تک میڈیسن کھاتا ہے درد ٹھیک رہتا ہے ۔جونہی میڈیسن چھوڑتا ہے پھر سے درد شروع ہو جاتا ہے ۔ ایسا ایک سال سے ہو رہا ہے ۔ سحر سسٹر اس کا کوئی مستقل علاج بتائیں ۔
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا |
|
|
|
|
|
#143 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایک مسوڑھوں میں سوجن اور دوسرا دانتوں میں کیڑا لگنے کی وجہ سے انفیکشن کا ہونا ۔ اگر دانتوں میں کیڑا نہیں ہے تو یہ درد دانتوں کی صفائی یعنی اسکیلنگ سے ٹھیک ہوجائے گا انشاءاللہ اور نیم گرم پانی سے کلیاں کیا کریں ۔ شکریہ |
|
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | ایکسٹو (15-12-11) |
|
|
#144 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
کمائي: 92
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیدی یہ دیکھیں دانت میں پیلاھٹ ہے اوردرمیان سے کالے بھی ہین انکا کیا کروں
|
|
|
|
|
|
#145 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ دانت کے بیچ میں جو کالا پن ہے یہ تو اسکیینگ سے دور ہوجائیں گی یہ کیلکولس ہے ۔
اور پیلاہٹ تو میرے خیال ہے آپ کا اورنجنل کلر ہے ۔ آپ اسکیلنگ پلس پالشنگ کرالیں ۔ آپ کی پرابلم سولو ہوجائی گی انشاءاللہ |
|
|
|
|
|
#146 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی نے چیک اپ کروایا تھا ۔ ڈاکٹر نے وجہ"کیڑا لگا ہے" بتائی ہے ۔ آپ اس کے لیئے کیا علاج تجویز کریں گی؟ |
|
|
|
|
|
|
#147 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیڑا لگنے کی وجہ سے درد ہورہا ہے اور درد بھی کافی پرانا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ کیڑا جڑ تک پہنچ گیا ہے ۔
اب ایکسرے کر کر کنفرم کرلیں کہ کیڑا کہاں تک پہنچا ہے اگر کیڑا جڑ تک پہنچ گیا ہے تو پہر اس دانت کی روٹ کنال ٹریٹمنٹ ہوگی |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | ایکسٹو (18-12-11) |
|
|
#148 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#149 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لہذا سلیمان تو موجود نہیں اگر آپ اس کے آنے تک اس کا "پیٹی بھرا" بن جائیں تو زہے نصیب۔
|
|
|
|
|
| ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (21-12-11) |
|
|
#150 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحربہنا۔چند ماہ سے مسلسل برش کرتے وقت خون آتا ھے ۔کیا یہ اسی وقت ھوتا ھے یا اندر ھی جاتا رھتا ھے ھر وقت؟ اور علاج بتادیں؟ شکر گزار ھوں گی۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, english, کراچی, پاکستان, لوگ, نظر, مفت, مکمل, ممکن, مسائل, آج, اللہ, اسلام, بہترین, بھائی, بچپن, حل, خون, رات, سال, عقل, علاج, صاف, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لذت آشنائی- گذشتہ مکمل - زندگی کی پنہاں حقیقتوں اور لذتوں سےآشکار ہوں | گوہر | اپکے کالم | 2 | 29-12-10 09:44 AM |
| نفرتوں کو محبتوں کے ذریعے ہی ختم کیا جا سکتا ہے، صابر بدر جعفری | خرم شہزاد خرم | فن و فنکار | 1 | 19-10-10 08:15 AM |
| باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے | احمدنواز | شعر و شاعری | 23 | 12-11-09 03:14 PM |
| ::::::: عید اور نعمتوں کا شکر ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 1 | 15-09-09 11:16 AM |
| باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے | aliali | شعر و شاعری | 5 | 05-12-07 02:22 PM |