واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


خزینہ معلومات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 10-08-07, 01:28 PM  
خزینہ معلومات
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 10-08-07, 01:28 PM
درجہ بندی: (2 votes - 5.00 average)

اسلام علیکم دوستوں۔
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے۔آج سے گپ شپ میں ایک نئے سلسلے کا آغاز کیا جا ریا ہے۔جس میں آپ جو معلومات جہاں یعنی ورلڈ جنرل نالج اور کئی چھوٹی چھوٹی معلومات دستیاب ہونگی۔امید ہے کہ آپ کو یہ سلسلہ پسند آئے گا اور آپ سب سے گزارش ہے کہ یہاں صرف معلومات کا تبادلہ کیجئے گا ۔حوصلہ افزائی مثلا “بہت خوب ،بہت اچھے“ وغیرہ سے پرہیز برتئے گا۔شکریہ


والسلام


“ممتاز بزرگ ہستی شمس العلماء میرحسن جو کہ علامہ اقبال کے استاد تھے۔یہ علامہ اقبال ہو اپنا روحانی بیٹا بھی کہا کرتے تھے۔“

“چاند پر اترنے والی پہلی چاند گاڑی کا نام ایگل تھا“

“سورج میں سب سے زیادہ پائے جانے والے عنصر “ہیلم اور ہائیڈروجن“ ہیں“
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 5917
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 21-06-08, 06:51 AM   #151
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خزینہ معلومات

ایک بار پھر زبردست سرمد بھائی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), ابو عمار (21-06-08)
پرانا 22-06-08, 10:25 PM   #152
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,087
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خزینہ معلومات

چیونٹی کبھی نہیں سوتی۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), لاسلکی (06-08-08), محمدعدنان (17-09-08), ابن جلال (29-09-08), عمیر نعیم (23-06-08)
پرانا 17-09-08, 07:14 PM   #153
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خزینہ معلومات

ماشااللہ بہت خوب سرمد بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (29-10-08)
پرانا 29-09-08, 05:05 AM   #154
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خزینہ معلومات

اقتباس:
چیتا 76 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھاگ سکتا ہے۔
جانوروں‌میں سب سے تیز رفتار چیتا ہے سو پونڈ‌وزن کا چیتا 84 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑسکتا ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (29-10-08)
پرانا 29-09-08, 05:07 AM   #155
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خزینہ معلومات

اٹلی کے جوزف کاسپر کو 54 زبانوں‌میں‌مکمل مھارت حاصل تھی اس نے 54 زبانیں‌اور76 بولیاں سیکھیں یعنی اسطرح جوزف کاسپر نے اپنی تمام عمر مختلف زبانیں سیکھنے میں صرف کردی۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-09-08, 05:09 AM   #156
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خزینہ معلومات

گھڑی ہارن الرشید کے عہد میں‌بغداد میں ایجاد ہوئی
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (29-10-08)
پرانا 29-09-08, 05:15 AM   #157
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خزینہ معلومات

شارپنر ۔شارپنل نے 1784ء میں ایجاد کیا
لائوڈ اسپکر۔ رائس کیلاگ نے 1924ء میں ایجاد کیا
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (29-10-08)
جواب

Tags
کمپیوٹر, پاک, پاکستان, پسند, وائرس, لوگ, نظر, مکمل, آبادی, انسان, اسلام, استاد, بھائی, بچوں, جواب, خون, خان, دل, راستہ, سوری, شخص, علی, صفر, صوبہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زین اور زینب زین اور زینب بچوں کا تعارف 34 25-10-11 10:23 AM
ہم یعنی زین اور زینب زین اور زینب گپ شپ 16 03-02-11 10:52 PM
دھرنا (طنزیہ) سد ید مسعو د شاعروں کی بیٹھک 0 24-02-09 04:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger