واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپکی عجیب خواہش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-11, 03:57 PM  
آپکی عجیب خواہش
ابو اسد ابو اسد آف لائن ہے 11-10-11, 03:57 PM

اسلام علیکم


دوستوں کیا حال ھے آج سے ایک نیا سلسہ شروع کررہے ہیں جسکا نام ھے
آپکی عجیب خواہش؟ جی ھاں آپکی عجیب خواہش

جیساکہ ہر انسان کی ہزاروں خواہشیں ہوتی ہیں۔ جن میں سے بعض ایسی عجیب ہوتی ہیں جو پورا ہونا مشکل ہوتی ہیں یا پھر بلکل نا ممکن ہوتی ہیں۔ اس تھریڈ میں ہم انہی خواہشوں پر ڈسکس کریں گے۔۔۔۔۔

تودوستوںبتائیں کہ آپکی کیا عجیب خواہش ہے۔۔۔۔؟


ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارماں مگر پھر بھی کم نکلے

ابو اسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2469
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-10-11), پاکستانی (13-10-11), ھارون اعظم (14-10-11), نورالدین (11-10-11), نبیل خان (12-10-11), محمدعدنان (13-10-11), مرزا عامر (14-10-11), ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11), حیدر Rehan (11-10-11), راجہ اکرام (11-10-11), رضی (11-10-11), سیپ (11-10-11), سحر (11-10-11), شمشاد احمد (12-10-11), عبداللہ آدم (14-10-11), عروج (13-10-11)
پرانا 21-10-11, 05:06 PM   #151
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,553
شکریہ: 5,876
3,229 مراسلہ میں 6,951 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
بڑی عجیب خواہش ہے بھائی۔۔۔۔"ایک اور خواہش" ۔۔۔۔۔۔
یہ کیسی خواہش ہے بھلا
ہر خواہش کے بعد ایک اور کی خواہش !
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (21-10-11), عبداللہ آدم (22-10-11)
پرانا 21-10-11, 06:00 PM   #152
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,188
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
عجیب تو نہیںمگراپنے بچوں کے ساتھ پورے پاکستان کی لمبی سیر۔اوراللہ یہ خواھش بیٹے اور بہو کے ساتھ پوری کردےتواسکااحسان۔
اللہ تعالی آپکو یہ خوشی نصیب عطا پر مائیں آمین
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (21-10-11), حیدر (21-10-11), عبداللہ آدم (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 11:14 PM   #153
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,992
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
معظم بھائی ! پیر صاحب کی شان میں یہ گستاخی ؟؟ توبہ ، توبہ ، توبہ۔۔۔ ارے خلافت نہیں‌لینی ان سے ؟

اور منتظمین صاحب تو جنگل کے بادشاہ ہیں ان کی اپنی مرضی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چاہے کچھ روشنی ڈالیں یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم!

عبید بھائی پیر صاحب کی شان میں گستاخی نہیں بلکہ اکسانے کی کوشش تھی تا کہ مدعا باہر آ سکے اور خلافت کی طلب تو دور ہم تو اس عہدہ کے بارے میں سوچ نہیں سکتے ۔ جس پائے کا علم و عمل درکار ہوتا ہے اس کے لیے مجھ میں تو ہمت نا ہے۔

اور منتظمین انکل سب نوٹ کر رہے ہوتے ہیں
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (21-10-11), عبیداللہ عبید (22-10-11), عبداللہ آدم (22-10-11)
پرانا 22-10-11, 08:35 AM   #154
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,642
شکریہ: 941
1,286 مراسلہ میں 2,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

عبید بھائی پیر صاحب کی شان میں گستاخی نہیں بلکہ اکسانے کی کوشش تھی تا کہ مدعا باہر آ سکے
اکسانا یعنی برانگیختہ کرنا ،

لوجی دوسری گستاخی کر بیٹھے ۔

اچھے مرید اپنے پیر صاحب مدظلہ العالی و دامت برکاتھم و فیوضھم کی شانِ اقدس میں مہذب الفاظ استعمال کرتے ہیں‌ اور ایسے نا شائستہ الفاظ سے گریز کرتے ہیں اور اس کی وجہ سے ان کے درجات میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by عبیداللہ عبید; 22-10-11 at 08:45 AM.
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
معظم (24-10-11), حیدر (24-10-11), عبداللہ آدم (22-10-11)
پرانا 24-10-11, 08:46 PM   #155
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,992
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
اکسانا یعنی برانگیختہ کرنا ،

لوجی دوسری گستاخی کر بیٹھے ۔

اچھے مرید اپنے پیر صاحب مدظلہ العالی و دامت برکاتھم و فیوضھم کی شانِ اقدس میں مہذب الفاظ استعمال کرتے ہیں‌ اور ایسے نا شائستہ الفاظ سے گریز کرتے ہیں اور اس کی وجہ سے ان کے درجات میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے بھائی میں اور گستاخی ۔۔ استغفراللہ ۔ ویسے بھی پیر جی ایسی چھوٹی موٹی باتوں کی ٹنشن نہیں لیتے ۔ انہیں پتہ ہے کہ ان کے مرید ان کی شان میں گستاخی نہیں کر سکتے
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 09:31 PM   #156
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,642
شکریہ: 941
1,286 مراسلہ میں 2,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
ارے بھائی میں اور گستاخی ۔۔ استغفراللہ ۔ ویسے بھی پیر جی ایسی چھوٹی موٹی باتوں کی ٹنشن نہیں لیتے ۔ انہیں پتہ ہے کہ ان کے مرید ان کی شان میں گستاخی نہیں کر سکتے
میرے خیال میں پیر صاحب کا پتا نکال دیاگیا ہے ، اس لیے ٹنشن نہیں لیتے ۔

واہ جی واہ ، بڑے سرکار ، بڑے پیر صاحب ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زندہ باد
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, ہونا, ہوتی, ہزاروں, پہ, پورا, ھے, نام, مگر, ممکن, مشکل, آپکی, آج, ایسی, انسان, اسلام, بعض, تھریڈ, جن, حال, خواہش, خواہشیں, شروع, عجیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger