واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

کسوٹی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-11-09, 10:14 AM  
کسوٹی
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 16-11-09, 10:14 AM

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلامُ علیکم عزیز ممبران پاک ڈاٹ نیٹ!
جیساکہ آپ جانتے ہی ہیں کہ کافی دنوں سے پاک ڈاٹ نیٹ‌پہ کسوٹی کسوٹی ہورہا ہے اور اس سلسلہ میں ٹیمیں منتخب کی جارہی ہیں ۔ اور بہت سارے ممبران کو اس کا شدت سے انتظار ہے تو دوستو آپ کا انتظار اب ختم ہوا چاہتا ہے ۔ اب ہم گیم شروع کررہے ہیں ۔

اس گیم کا تھوڑا سا تعارف میں آپ سے کرواتا ہوں ویسے تو کئی ممبرز جانتے ہیں ہونگے لیکن جو نہیں جانتے ان کےلئے میں بتائے دیتا ہوں۔

اس گیم میں دو ٹیمیں ہوتی ہیں جو کہ ہم منتخب کرچکے ہیں ۔ ان میں‌سے جس ٹیم کی پہلے باری ہوگی وہ کسی چیز / جگہ / شخصیت / جانور یا کچھ بھی سوچیں گے ۔ اور دوسری ٹیم کو بتائیں گے کہ بھئی ہم نے سوچ لیا ہے وہ بوجھیں۔ اب دوسری ٹیم کے پاس 20 آپشنز ہیں ان کو 20 سوال کرنے کی اجازت ہے اور ان 20 سوالوں کے اندر اندر ہی انہوں نے ان کی سوچی ہوئی چیز کے بارے میں بتانا ہے اگر انہوں نے بتادیا تو وہ جیت گئے اور اگر 20 سوالوں میں‌بھی نہ بوجھ سکے تو وہ ہار گئے۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ سمجھ گئے ہونگے کسوٹی کو۔

ایک ٹپ : دونوں ٹیموں کےلئے ایک ٹپ ہے کہ تمام ٹیم ممبرز آپس میں چیٹ پہ یا ذاتی پیغام میں‌ایک دوسرے سے مشورہ کرکے سوال پوسٹ کریں ۔ اگر ممکن ہوتو ٹیم لیڈر خود سوال پوسٹ کرے یا پھر کسی دوسرے ساتھی ممبر کو پابند کرے ۔ کیونکہ اگر ہر ممبر سوال کرنے لگ گیا تو ایک تو آپ کے سوال ضائع ہونگے دوسرا کھچڑی پک جائے گی اس تھریڈ میں۔

اب اس سلسلہ میں‌کچھ قوانین ہیں جن پہ عمل کرنا نا صرف دونوں ٹیموں کے ممبرز پہ واجب ہے بلکہ ان کا اطلاق تمام فورم ممبرز پہ ہوگا۔

1۔ اس تھریڈ میں‌گپ شپ سختی سے منع ہے ، اگر کسی نے گپ شپ کرنے کی کوشش کی تو اس کے مراسلات فوری حذف کردئیے جائیں گے۔
2۔ آپس میں‌سوال و جواب صرف ٹیموں کے ممبرز ہی کرسکتے ہیں کوئی دوسرا ممبرز ان کے کام میں‌مداخلت نہیں کرے گا۔
3۔ کوئی بھی سوال صرف اس وقت کیا جائے گا جب دونوں ٹیموں کے زیادہ سے زیادہ ممبرز آن لائن ہوں یا کم از کم 3/3 ممبرز آن لائن ہوں۔
4۔ جس ٹیم کی سوال سوچنے کی باری ہوگی ، وہ جو کچھ بھی سوچیں گے اس کے بارے میں‌بذریعہ پی ایم (ذاتی پیغام) انچارج کسوٹی یعنی کہ مجھے انفارم کریں گے ہم نے یہ چیز سوچی ہے۔
5۔ جو ٹیم بھی جیتے گی اس کے ہر ممبر کو انتظامیہ کی جانب سے 1000 پوائنٹس بطور تحفہ دئیے جائیں گے۔
6۔ میں ایک بار پھر سب سے گزارش کرتا ہوں کہ اس تھریڈ میں‌گپ شپ سختی سے منع ہے ، اس سلسلہ میں بات چیت یا گپ شپ کےلئے جو تھریڈ پہلے سے موجود ہے اس کو استعمال کریں۔

ٹیموں کی تفصیل ذیل ہے :

ٹیم "اے"

1-ام طلحہ (ٹیم لیڈر)
2-وقاص‌علی
3-رانا امر
4- معظم
5- احمد بلال
6- ابرارحسین
7۔ راجہ اکرام

ٹیم "بی"

1- neelum (ٹیم لیڈر)
2- فرحان دانش
3-monee3s
4-مثال معصومیت
5. samina khalil
6۔ عامر شہزاد
7- شاہ جی 90

میری عدم موجودگی میں‌کسوٹی کی نگرانی ایس اے نقوی (سید انجم شاہ بھائی) کریں گے
__________________
----------

Last edited by محمدعدنان; 16-11-09 at 10:49 AM..

محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 4048
Reply With Quote
26 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
J.S (16-11-09), Kamran_Tabasum (16-11-09), monee3s (20-11-09), Real_Light (16-11-09), samina khalil (19-11-09), فرحان دانش (16-11-09), نیلم خان (19-11-09), محمدخلیل (16-11-09), مرزا محمد فاروق (16-11-09), معظم (16-11-09), wajee (16-11-09), Zullu230 (18-11-09), ایس اے نقوی (16-11-09), ام حازم (18-11-09), ام طلحہ (16-11-09), احمد بلال (19-11-09), احمدنواز (16-11-09), رانا امر (16-11-09), راجہ اکرام (16-11-09), سلمان رومی (28-11-09), سائرہ علی (16-11-09), سعود (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09), طارق راحیل (16-11-09), عامرشہزاد (16-11-09), عبید5 (26-11-10)
پرانا 26-11-09, 12:55 AM   #181
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-09, 10:42 AM   #182
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا وہ شخصیت اپنے ملک کی آزادی کے لیئے کام کرنے پر مشہور ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (30-11-09), عامرشہزاد (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 09:55 PM   #183
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,992
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
کیا وہ شخصیت اپنے ملک کی آزادی کے لیئے کام کرنے پر مشہور ہے
جی نہیں۔

-------------------------
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (30-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09), عامرشہزاد (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 10:01 PM   #184
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا وہ شخصیت پیغمبر یا کسی مذہب کے بانیوں میں سے ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (30-11-09), عامرشہزاد (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 10:05 PM   #185
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,992
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
کیا وہ شخصیت پیغمبر یا کسی مذہب کے بانیوں میں سے ہے
جی نہیں۔

------------------------------
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (30-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09), عامرشہزاد (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 10:52 PM   #186
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا وہ شخصیت مشرق سے ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (30-11-09), عامرشہزاد (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 10:57 PM   #187
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,992
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
کیا وہ شخصیت مشرق سے ہے
جی نہیں۔

------------------------------
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (30-11-09), عامرشہزاد (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 11:07 PM   #188
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا وہ شخصیت اپنے کسی فن کے حوالے سے مشہور ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (30-11-09), عامرشہزاد (29-11-09)
پرانا 30-11-09, 01:51 PM   #189
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,992
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
کیا وہ شخصیت اپنے کسی فن کے حوالے سے مشہور ہے
جواب نمبر 7

جی نہیں۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (30-11-09), شاہ جی 90 (30-11-09)
پرانا 30-11-09, 07:18 PM   #190
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سات سوال ہو گئے اور ہم اپنے ٹارگٹ کے کچھ نہ کچھ قریب بھی ہو گئے
اب اگلا سوال بہت ہی سوچ سمجھ کر کیا جائے گا جو کم از کم ہمیں اپنے ٹارگٹ کے زیادہ قریب ضرور لے جائے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (01-12-09), عامرشہزاد (30-11-09)
پرانا 04-12-09, 05:34 PM   #191
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,992
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور اسطرح ٹیم A کو فاتح قرار دیا جاتا ہے ۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (07-12-09), شاہ جی 90 (06-12-09)
پرانا 05-12-09, 02:12 PM   #192
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
سات سوال ہو گئے اور ہم اپنے ٹارگٹ کے کچھ نہ کچھ قریب بھی ہو گئے
اب اگلا سوال بہت ہی سوچ سمجھ کر کیا جائے گا جو کم از کم ہمیں اپنے ٹارگٹ کے زیادہ قریب ضرور لے جائے
کہاں مصروف ہیں بھائی ، اتنی لمبی سوچ بچار
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (07-12-09), شاہ جی 90 (06-12-09)
پرانا 05-12-09, 04:18 PM   #193
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,992
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مکدی گل مکاؤ ۔۔ سانو جتاؤ۔۔۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (07-12-09), شاہ جی 90 (06-12-09)
پرانا 06-12-09, 04:18 AM   #194
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جت انی جلدی نئیں مل جاندی کوشش کرنی پیندی اے
“جیت اتنی جلدی نہیں مل جاتی کوشش کرنا پڑتی ہے ”
اور کیا کریں ہم تو ٹھہرے مجبور آدمی
ہماری ٹیم کا کوئی اور رکن اس گیم کو ایک دو دن تک آگے بڑھا سکتا ہے
ہم تو ان دنوں ضرورت سے زیادہ مصروف ہو چکے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
معظم (06-12-09), ام طلحہ (07-12-09), رانا امر (07-12-09)
پرانا 06-12-09, 12:03 PM   #195
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاباش اچھی چل رہی ہے کسوٹی مجھے سے تو کسی نے بھی رابطہ نہیں کیا کیوں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (08-12-09)
جواب

Tags
color, فورم, کوشش, پوسٹ, پاک, پاکستان, پسند, ڈاٹ, لوگ, مقابلہ, ممکن, آج, اللہ, انتظامیہ, انعام, بھائی, تعارف, جیت, جواب, درخواست, شہر, عامر, عدنان, عزیز, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کسوٹی (پاک نیٹ پر) ایس اے نقوی گپ شپ 284 21-11-09 11:02 AM
شکایت برائے کسوٹی Wahid Mahmood تھانہ 15 19-11-09 03:14 PM
آزمائشی کسوٹی champion_pakistani تجاویز اور شکایات 37 30-09-08 12:05 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger