واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

پیار کا دھاگہ

اس موضوع کے 256 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 2385 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-04-09, 09:18 PM  
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,268
کمائي: 140,268
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,569
5,888 مراسلہ میں 14,198 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پیار کا دھاگہ

کچھ عرصے سے فورم کا ماحول بہت ہی “ لڑاکویانہ “ ہو گیا ہے
( ڈر ہے اس لفظ پر کوئی اردوداں اعتراض نا کر بیٹھے )
اختلافِ رائے، ذاتی اختلاف میں بدل رہے ہیں یہ رویہ مناسب نہیں ہے
اختلاف ضرور کریں لیکن ذاتیات سے بالا تر ہوکے

آج ایک دھاگہ پیار کے عنوان سے شروع کیا ہے

اس دھاگہ میں شرکت کی واحد شق یہ ہے کہ یہاں اختلافی بات نا کی جائے

آئیے مل کر پیار بانٹیں

فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 46 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arslansun (06-04-09), monee3s (02-05-09), muhammad asif virani (02-08-09), sahj (02-08-09), samia (29-04-09), Twins (14-08-09), فرحان دانش (05-04-09), پاکستانی (06-04-09), یحیٰی (03-08-09), وجدان (06-04-09), وسیم (04-04-09), چیتا چالباز (05-04-09), نوائے ادب (15-05-09), میاں شاہد (06-04-09), منتظمین (04-04-09), ماسٹر مقسود (12-07-09), مزمل فاروق (11-04-09), مسافر (06-04-09), waseemsv (15-04-09), yashaka (28-04-09), آبی ٹو کول (02-08-09), ایکسٹو (05-04-09), ایس اے نقوی (14-04-09), ام طلحہ (06-04-09), ام غزل (05-04-09), ابو محمد (28-04-09), ابرارحسین (05-04-09), بتول باجی (14-08-09), تفسیر حیدر (05-04-09), جلالپوری (18-04-09), خان صاحب (21-08-09), خرم شہزاد خرم (07-04-09), رانا امر (14-04-09), راجہ اکرام (14-04-09), رضی (04-08-09), زین خان (05-04-09), سیپ (04-04-09), سحر (28-04-09), سعود (05-04-09), شاہ (12-10-09), شاہد جمیل حفیظ (08-04-09), طارق راحیل (05-04-09), علی ولی (09-04-09), عبداللہ حیدر (07-04-09), عدنان (04-04-09), غازی اسلام (07-04-09)
پرانا 18-05-09, 02:57 PM   #226
Banned
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 1,935
شکریہ: 72
111 مراسلہ میں 247 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے بھائی میں یہاں نیا نہیں ہوں میری رجسٹر ہونے کی تاریخ تو دیکھیں 06-02-09 یہ تاریخ ہے لیکن میں متحرک اب ہوا ہوں پہلے صرف پڑھا کرتا تھا اب لکھنا بھی شروع کر دیا ہے اس لیے سب کو نیا لگتا ہوں لیکن پُرانا ہی ہوں
نوائے ادب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے نوائے ادب کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (18-05-09), راجہ اکرام (18-05-09)
پرانا 18-05-09, 03:34 PM   #227
ذیلی ناظم
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,230
شکریہ: 14,207
5,251 مراسلہ میں 11,740 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
غزل جی: اچھا ہوا ارادوں کا بروقت پتہ چل گیا مجھے
اور اسے میں سمجھا لوں گا کہ پاگل وہ میرے سیاسی بیان ہوا کرتے تھے تم تو دل کی جانی ہو میری اتنی جرات کہ میں بیگم کے سامنے بول سکوں
اور غزل اگر معاملہ زیادہ خراب ہوتا ہوا نظر آیا تو کاٹھ کا الو بن جائوں گا جان جائے پر بیوی غصے میں نہ آئے میرا تو یہ منشور ہو گا

منشور تو کمال ہے لیکن اکثر ایسا ہوتا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔۔۔۔۔ لیکن یہ دعا بھی ہے کہ اللہ آپ کو الو بننے سے بچائے،،،، مرغا ٹھیک رہے گا۔۔۔۔۔

اور نوائے ادب:جناب سب ایک دوسرے کو اسی طرح جانتے ہیں جب وہ گفتگو میں شریک ہوتے رہے اسی طرح تعارف بنتا ہے سب سے اور جو نئے ممبر ہیں ہمارے پوری کوشش ہے کہ ان کو پیار بھرا ماحول دیا جائے تاکہ وہ یہاں اجنبیت محسوس نہ کریں اور جناب آُ پیار کے قابل کیوں نہیں لو جناب ہم آپ کو i love u کہتے ہیں اب خوش ہو آپ
اگر یہ چلتا رہا تو الو بھی شاید بننا پڑے شاہ جی۔۔ میٹھا تھوڑا کم رکھا کریں۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (18-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (18-05-09)
پرانا 18-05-09, 04:20 PM   #228
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,961
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راجا صاحب کافی دنوں بعد آمد کی ہے سب خیریت سے ہے نہ اور جناب جس سے یار دوست خوش ہوں ہم بن جائیں گے یہ کون سا مسئلہ ہے
__________________
دستخط:
کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا
میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی.....!
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (18-05-09), راجہ اکرام (18-05-09)
پرانا 18-05-09, 04:30 PM   #229
ذیلی ناظم
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,230
شکریہ: 14,207
5,251 مراسلہ میں 11,740 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی میں تو ادھر ہی ہوں کئی بار چکر لگتاہے۔ آپ سے ملاقات نہیں ہو پاتی، یا آپ ہمیں قابل التفات ہی نہیں سمجھتے اور گزر جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
اور سنائیں
کیسی گزر رہی ہے؟؟؟؟؟
__________________
قریب ہے یارو روزِ محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیوں کر
جو چپ رہے گی زبانِ خنجر لہو پکارے گا آستیں کا

محتاج اصلاح و دعا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (18-05-09), ایس اے نقوی (08-08-09)
پرانا 03-07-09, 02:39 PM   #230
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 1,946
کمائي: 30,099
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,668
962 مراسلہ میں 2,119 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خود غلطی کا اعتراف ضرور کریں مگر دوسروں کو بھی اعتراف کرنے کا حوصلہ بھی دیں
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے مسافر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (03-07-09), ایس اے نقوی (08-08-09), ام غزل (16-09-09)
پرانا 01-08-09, 11:01 PM   #231
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,268
کمائي: 140,268
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,569
5,888 مراسلہ میں 14,198 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی امید بر نہیں آتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی

آگے آتی تھی حالِ دل پہ ہنسی
اب کیسی بات پر نہیں آتی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (08-08-09), ام غزل (16-09-09)
پرانا 01-08-09, 11:29 PM   #232
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,383
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,980 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی چپ چاپ سے میری بات پر ہنس دو ورنہ۔۔۔۔۔۔۔! مجھے تو جانتے ہی ہو آپ
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-08-09, 11:37 PM   #233
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,256
کمائي: 24,928,690
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,025
2,470 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو یوں چپ ہوں کے اندر سے بہت خالی ہوں
دیکھنے والے پُراسرار سمجھتے ہیں مجھے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-08-09, 03:21 AM   #234
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,370
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں

کچھ عرصے سے فورم کا ماحول بہت ہی “ لڑاکویانہ “ ہو گیا ہے
( ڈر ہے اس لفظ پر کوئی اردوداں اعتراض نا کر بیٹھے )
اختلافِ رائے، ذاتی اختلاف میں بدل رہے ہیں یہ رویہ مناسب نہیں ہے
اختلاف ضرور کریں لیکن ذاتیات سے بالا تر ہوکے

آج ایک دھاگہ پیار کے عنوان سے شروع کیا ہے

اس دھاگہ میں شرکت کی واحد شق یہ ہے کہ یہاں اختلافی بات نا کی جائے

آئیے مل کر پیار بانٹیں

لاو مجھے بھی دو ۔ ۔ ۔ ۔ مجھے بھی چاہیے ۔ ۔ ۔ ۔ کون بانٹ رہا ہے؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-08-09, 03:34 AM   #235
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,268
کمائي: 140,268
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,569
5,888 مراسلہ میں 14,198 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کتنا چاہئئے پہلے یہ بتائیں ؟؟
Name:  rtr (78).gif
Views: 19
Size:  18.6 KB
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
یحیٰی (03-08-09), ایس اے نقوی (08-08-09), ام غزل (16-09-09)
پرانا 03-08-09, 03:51 AM   #236
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,088
ميرا موڈ:
شکریہ: 954
1,402 مراسلہ میں 3,866 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کتنا چاہئئے پہلے یہ بتائیں ؟؟
منسلکہ فائل 22051
السلام علیکم،

پہلے یہ بتائیں کہ بانٹ کون رہا ہے پھر مقدار کی بات ہو گی

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-08-09, 03:56 AM   #237
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,268
کمائي: 140,268
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,569
5,888 مراسلہ میں 14,198 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صاحب
ہمارے ایک حضرت کہتے ہیں یہ نا دیکھو کون کہہ رہا ہے یہ دیکھو کیا کہہ رہا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-08-09, 04:19 AM   #238
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,088
ميرا موڈ:
شکریہ: 954
1,402 مراسلہ میں 3,866 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
صاحب
ہمارے ایک حضرت کہتے ہیں یہ نا دیکھو کون کہہ رہا ہے یہ دیکھو کیا کہہ رہا ہے
السلام علیکم،

جناب -- وہ معاملے کچھ اور ہوتے ہیں

یہ تو بالکل ہی" کچھ اور" معاملہ ہے یہاں کون دیکھنا ہی درست ہے۔

والسلام

طاہر
__________________
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (03-08-09), ایس اے نقوی (08-08-09)
پرانا 03-08-09, 08:09 AM   #239
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 43
مراسلات: 1,769
کمائي: 57,602
ميرا موڈ:
شکریہ: 975
1,426 مراسلہ میں 3,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ًمحبت موسموں کی قید سے آزاد ہوتی ہے
سنو سورج نکلنے کا کوئی موسم نہیں ہوتا
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے ڈاکٹرنور کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (03-08-09), ایس اے نقوی (08-08-09), ام غزل (16-09-09), خرم شہزاد خرم (03-08-09)
پرانا 03-08-09, 08:11 AM   #240
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 43
مراسلات: 1,769
کمائي: 57,602
ميرا موڈ:
شکریہ: 975
1,426 مراسلہ میں 3,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیار کے اس دھاگے میں ہمیں بھی پرو لیں
ِ۔
ِ۔
دیر سے آیا ہوں مگر

محبت موسموں کی قید سے آزاد ہوتی ہے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ڈاکٹرنور کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (03-08-09), ایس اے نقوی (08-08-09), ام غزل (16-09-09)
جواب

Bookmarks

Tags
color, فورم, فارم, پھول, پیارے, پاکستان, پاکستانی, پسند, لوگ, نفرت, نظر, مفت, محبت, آج, اللہ, اردو, بھائی, حکم, حسن, خوش, خدا, دیکھو, دل, زندگی, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیار کا پہلا شہر عدنان سفر نامے 20 14-03-10 10:48 PM
بابا فرید کا رب سے پیار خلیل شاعری اور مصوری 0 21-02-09 05:41 PM
دھاگہ فورم کے ممبر سے کیسے شیئر کروں مسافر Ask Experts ماہرین کی رائے 5 14-01-09 05:37 PM
پیار بھرا خط جدید زمانے کا کامی007 قہقہے ہی قہقے 0 17-04-08 08:20 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger