واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


حروفِ تہجی کے ذریعے گپ شپ۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 26-10-11, 04:10 PM  
حروفِ تہجی کے ذریعے گپ شپ۔۔
مرمیڈ مرمیڈ آف لائن ہے 26-10-11, 04:10 PM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

ہیلو دوستو۔۔۔کیسے ہیں سب؟

آج میں لے کے آئی ہوں ایک اور مزے کا تھریڈ جو ایک کھیل کی شکل میں ہے،اور اسکا نام ہے

" حروفِ تہجی کے ذریعے گپ شپ"


ایک ممبر 'ا الف' سو کوئی بات شروع کرے گا
دوسرا --- ب سے
تیسرا --- ت سے

اور اس طرح کھیل شروع ہو جائے گا۔

سمجھ گئے نا سب۔۔؟؟؟
تو چلیں شروع کرتے ہیں
سب سے پہلے
الف ا، آ ۔۔۔


آو دوستو باتیں کریں۔۔۔۔

Last edited by مرمیڈ; 27-10-11 at 10:11 PM..

 
مرمیڈ's Avatar
مرمیڈ
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 48
شکریہ: 17
40 مراسلہ میں 139 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2935
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے مرمیڈ کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (28-10-11), نبیل خان (01-01-12), احمد نذیر (27-10-11), بنت حوا (28-10-11), حیدر (26-10-11), حیدر Rehan (05-01-12), سیفی خان (27-10-11), سید شاہ رُخ کمال (05-01-12), سحر (27-10-11), عبداللہ آدم (26-10-11), عروج (27-10-11), صبیحہ (29-10-11)
پرانا 05-01-12, 04:02 PM   #271
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,890
کمائي: 51,346
شکریہ: 8,006
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مفتی مراسلہ دیکھیں
غضب ہو اللہ کریم کا منکرانِ علی رضی اللہ عنہ پر ۔۔۔۔۔۔۔۔مگر آپ کی منطق عجب اور سوچ نرالی ہے
مفتی صاحب
کیا یہ اپکا اپنا فتوی ہے ؟

غور کریں میں نے کہیں ’یہ نہی لکھا کہ
علی اللہ کا نام نہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فتوی مان لیتا ۔۔۔کیونکہ اللہ کے ناموں میں ایک نام علی بھی ہے یعنی یہ لکھا ہے کہ ’علی اسم الہی ہے ۔

چلیں دوسرے لفظوں میں سمجھاتا ہوں

میں نے اس مراسلے میں یہ لکھا ہی نہی کہ
کہ امام حسن و حسین کے والد محترم یعنی مولا علی علیہ سلام کی بات کررہا ہوں



کون پکڑا گیا
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-01-12, 12:47 PM   #272
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,890
کمائي: 51,346
شکریہ: 8,006
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

غالی اور مقصر دونوں سےبچو ۔۔۔۔سلسلہ ع پہ ختم ہوا تھا تو ع کے بعد غ ۔۔۔۔۔درست

کیونکہ ’غالی اور مقصر‘ دونوں ہی عادل نہی ہوتے ۔۔۔۔ہمارا ایمان ہے کہ اسلام میں عقیدہ ’توحید‘ کے فورا بعد عقیدہ ’عدل‘ ہے یعنی نبوت سے بھی پہلے ۔۔۔۔۔۔۔یعنی یہ عقیدہ خود ہمارے لیے کتنا اہم ہوگا ؟

غالی کہتے ہے جو کسی کو کسی مقام سے اونچا کردے۔
مقصر کہتے ہیں جو کسی کو کسی مقام سے گرا دے یا نیچا کردے۔

یہ کون لوگ ہیں ۔۔۔؟ جو بنا سوچے اور سمجھے بولتے ہیں اور غلو غلو چلاتے ہیں۔
یہ کون لوگ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔؟ جنھیں یہ نہی پتا کہ اگر کوئی غالی ہوتا ہے تو کوئی مقصر بھی ہوتا ہوگا ؟
تو کون لوگ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اور کیوں مقصر کی بات نہی کرتے ؟ اور کیوں صرف غالی کی بات کرتے ہیں ؟

دراصل ان کے دلوں میں ایسی کدورتیں ہیں جن کو سمجھنا اور پکڑنا آسان نہی ہے ۔
اب پکڑ کے دیا ہے تو پکڑ کر رکھنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر نہ پوچھنا کہ غلط سوچ کہاں سے آتی ہے۔

غور کرو۔۔۔ یہ لوگ کم عقل بچے نہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ انھیں چھوڑ دیا جائے بلکہ انکی گرفت اہم ہے۔

یعنی بغض پکڑا گیا ۔۔۔۔۔۔اب وہ حدیث بھی یاد کریں جس میں فرمان ہے کہ علی ع سے بغض صرف وہی رکھے گا جو دشمن ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا جملہ خدا کے اسم کی طرف اشارہ کررہا ہے لیکن یہ سمجھ رہے ہیں کہ میں مولا علی ع کی بات کررہا ہوں
کیا اسمائے الہیہ میں اسم علی نہی ہے ؟

ایک اور مشکل
ہوسکتا ہے کہ کچ لوگوں کو یہ تک یاد نہ ہو کہ اللہ کے ناموں میں ایک نام ‘علی‘ بھی ہے
دلیل ۔۔۔انھیں یعنی مفتی صاحب کو خود یاد نہی تھا کہ ’علی‘ اللہ کے ناموں میں سے ایک نام ہے۔یعنی لوگوں کو بتاتے ہوتے تو خود کو بھی یاد رہتا ۔۔اس کا مطلب ہے کہ لوگوں کو نہی بتاتے ۔

مفتی صاحب ۔۔۔پکڑے گئے آپ ۔۔یعنی صرف نام ’علی‘ سے اس قدر بغض ہے کہ انجانے میں مولا علی کی ضد میں خدا پر اعتراض کردیا ۔۔۔۔۔۔۔بہت خوب

علی اسم الہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔علی علی کہا کرو


چلو مان لیا کہ اس جملہ میں باریکی بہت تھی اور مفتی صاحب سمجھ نہ سکئے

اگر کوئی کہے تو چھوڑ دیتا ہوں

لیکن اسی جملہ میں ایک بہت ہی آسان بات بھی ہے یعنی اگر اسے سمجھ جاتے تو بھی ایسا ریکشن نہ دیتے ۔

یعنی پھر پکڑ لونگا ۔۔۔۔۔۔۔کہ مشکل بات نہی سمجھ سکئے تو آسان کیوں نہی سمجھے ؟
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-01-12, 01:34 PM   #273
Senior Member
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,361
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیر پے گیاں پوریاں جے ایس تھریڈ وچ وی اکھاڑے لگ گئے تے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-01-12, 05:53 PM   #274
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قتلِ حسین (علیہ السلام) اصل میں مرگ یزید ہے
ریحان صاحب اللہ تعالٰی کے تقریباً 99 (صفاتی) نام ہیں کبھی کسی اور نام سے آپ نے کبھی لکھا/پُکارا نہیں ۔۔۔کیوں؟؟ آپ نامِ علی (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) اللہ تبارک وتعالیٰ کا اسم سمجھ کر پکارتے ہیں تو آپ کا دعوٰی حُبِ علی(رضی اللہ تعالٰی عنہ) کیسا؟؟؟؟؟ اور یہ نرسری والے اکثر ایسی غلطیاں کر جاتے ہیں جیسے الف سے علی (کرم اللہ وجہہ الکریم)
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود

صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-12, 11:48 AM   #275
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,890
کمائي: 51,346
شکریہ: 8,006
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی تو روک لو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مفتی مراسلہ دیکھیں
ریحان صاحب اللہ تعالٰی کے تقریباً 99 (صفاتی) نام ہیں کبھی کسی اور نام سے آپ نے کبھی لکھا/پُکارا نہیں ۔۔۔کیوں؟؟ آپ نامِ علی (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) اللہ تبارک وتعالیٰ کا اسم سمجھ کر پکارتے ہیں تو آپ کا دعوٰی حُبِ علی(رضی اللہ تعالٰی عنہ) کیسا؟؟؟؟؟ اور یہ نرسری والے اکثر ایسی غلطیاں کر جاتے ہیں جیسے الف سے علی (کرم اللہ وجہہ الکریم)
غلط ۔۔۔اپکو کہنا چاہئے کہ ’اللہ کہہ کر پکارو یا رحمن کہہ کر ۔۔۔۔۔سارے اچھے نام اللہ کے ہیں‘
اللہ کے اسما کو محدود سمجھنے والے کون ہیں یہ لوگ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

درست فرمایا ۔۔۔۔۔۔۔نرسری والے اکثر ایسی غلطیاں کرجاتے ہیں۔
الف سے پہلے علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔علی ف ۔۔۔۔ میں نے یہی کہا تھا۔۔اپ نے خود کو نرسری کا ثابت کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور مفتی ہونے کا جھوٹ بولتے ہیں۔

کوئی تو روک لو

’اسم‘ اُسے کہتے ہیں جو کسی شئے کا تعارف کروائے یعنی جو کسی کی پہچان کروائے وہ اس شئے کا اسم ہوتا ہے

مثال ۔۔۔میرا چہرہ میری پہچان ہے اور میرا چہرہ لاکھوں لوگوں میں بھی مجھے نمایاں کرتا ہے۔
مثال ۔۔اگر راجہ اکرم بھائی اپنا چہرہ پلاسٹک سرجری کروا کر بدل لیں تو انھیں پہچانا مشکل ہوجائے گا
جبکہ راجہ اکرم وہی ہیں صرف اسم بدلا ہے بس ظاہر ہوا کہ ایک شخص کا چہرہ /جسم اس کے اصل/نفس کی پہچان کرواتاہے جو کہ اس کا معنی ہے۔

میرا جملہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔’علی‘ اسم الہی ہے ۔

مفتی صاحب ۔۔پہلے غلط سمجھے وہ یہ تھا کہ
میں مولا علی ابن ابی طالب ع کی بات کررہا ہوں جس کی وجہ صرف یہ تھی کہ مفتی صاحب کے حواس پر بغض مولا علی ع سوار تھا ۔
دوسری طرف مفتی صاحب نے اعتراض اس لیے کیا کہ مفتی صاحب بھول چکے تھے کہ ’علی‘ اللہ کے ناموں میں سے ایک اسم ہے۔

مفتی صاحب جو نہی سمجھے وہ اس سے زیادہ غلط تھا ۔۔کیونکہ وہ خود کو مفتی لکھتے ہیں.
جنھیں پتا تھا اور جنھونے اسم کی تعریف اب پڑھ لی ہے کہ ’جو کسی شئے کا تعارف کروائے اسے اسم کہتے ہیں‘
تو میں پوچھنا چاہوں گا کہ

اللہ کی سب سے مکمل اور بہترین تعریف حضرت محمد ص اور مولا علی ع نے ہی کروائی ہے۔

تو یہ مقدس ہستیاں کیا ہوئیں ؟
اسمائے الہی ہوئے نا ؟

دلیل ۔۔
بس ہمارے پاس رسول اللہ صلی علیہ والہ وسلم کی احادیث موجود ہیں جن میں انھونے خود کو اسما الہیہ کہا ہے .

تو میرا یہ کہنا ........کہ علی اسم الہی ہے کیسے غلط ہوا ؟ اور یہ کیوں کہا کہ میں منکران علی کرم اللہ وجہ میں سے ہوں ؟
یعنی فتوی غلط دیا کہ میں منکرانِ مولا علی علیہ سلام میں سے ہوں۔

چلیں یہ بھی بتا دیتا ہوں کہ غلط جملہ/فتوی مجھ پر کیوں لگایا ؟ تاکہ پڑھنے والوں کو مزہ بھی آجائے اور معلومات میں اضافہ بھی ساتھ ساتھ ہوتا رہے ۔۔
اس جملہ کا مطلب اور باریکی یہ ہے کہ
جو کوئی مولا علی علیہ سلام کو۔۔ ۔۔۔کچھ اور مانتا ہے حقیقتا خود انکے یعنی مولا علی ابن ابی طالب کے وجود کا انکار کرتا ہے۔

جواب ۔۔۔۔
مفتی صاحب اس بات کو زہن نشین کرلیں اور اگر زہن حاضر ہے تو ۔۔۔۔ورنہ رہنے دیں
اس جملے میں ایک شرط چھپی ہے ۔۔جس شرط کی وجہ سے یہ جملہ ’وہی کہہ سکتا ہے جو شیعان علی میں سے ہو‘ اور کوئی دوسرا اسے استعمال نہی کرسکتا۔

اب یہ جملہ دوبارہ کسی شیعہ کے سامنے مت کہئے گا۔۔۔۔اور اب مجھ سے یہ مت پوچھیے گا کہ یہ شرط جو چھپی ہوئی ہے وہ کس نے بتائی؟ ۔۔۔۔کیونکہ اگر بتادونگا تو اپ یقین نہی کریں گئے۔


کوئی تو روک لو
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-12, 03:54 PM   #276
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گئے کام سے
عقل ہوتی تو حروفِ تہجی سے نہ یوں لڑائی لیتے
(وإذا خاطبهم الجاهلون قالوا سلاماکے تحت)
ســــــــــــــــــــــــ ـلام
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
مفتی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (07-01-12)
جواب

Tags
color, red, size, کھیل, کوئی, کریں۔۔۔۔, کرے, کرتے, گپ, گا۔, لے, چلیں, نام, ممبر, مزے, آئی, اسکا, تھریڈ, جائے, ذریعے, سو, شکل, شپ, شروع, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
طالبان کا ذریعہ آمدن Real_Light خبریں 11 30-10-11 07:31 PM
ª!ª اصطلاحات شریعہ ª!ª آبی ٹوکول متفرقات 3 29-10-11 02:08 AM
یعقوب بزنجو کی جعلی قرار دی گئی ڈگری کنعان سیاست 0 07-07-10 04:16 AM
گوگل کے ذریعے قدیم روم کا نظارہ حیدر Search Engines 2 23-10-09 09:45 PM
ایک یعنی صرف ایک بھائی گپ شپ 5 31-10-08 04:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger