| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 12 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-03-12), مون (10-12-10), مرزا عامر (10-12-10), تبتیلا انجم (07-03-12), حیدر (08-12-10), دین محمد وطن پال (10-12-10), راجہ اکرام (21-01-10), سیپ (01-12-08), سید (07-03-12), عامرشہزاد (10-12-10), عبداللہ آدم (12-12-10), عروج (10-12-10) |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وجودِ زَن سے ہے کائنات میں رنگ
یہ اللہ ج کی تخلیق ہے کہ مرد کے لیے عورت کو پیدا کیاجن کے ملاپ سے زندگی رواں دواں ہے اور آقاصلی اللہ علیہ وسلم کے نام لیواپیدا ہوتے ہیں۔ اگر عورت کو پیدا نہ کرتا تو کوئی دوسرا طریقہ جس کو چاہے سامنے لاتا جس سے یہ مقصد پورا ہوتاوہ اللہ کی ذات کومعلوم ہے۔ اللہ سے کچھ بعید نہیں۔ اللہ جس چیز کا ارادہ کرتا ہے اسے کہتا ہے کہ ہوجاتا ہے۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (11-12-10), مرزا عامر (07-03-12), اجالا انجم (08-12-10), حیدر (08-12-10), عبداللہ آدم (07-03-12), عروج (10-12-10) |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,860
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دنیا خوصبورت ہوتی
![]() ، |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا | عبداللہ آدم (10-12-10), عروج (10-12-10) |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() |
تھریڈ چونکہ مزاحیہ چل رہا ہے اس لئے
عورت نا ہوتی کچھ بھی نا ہوتا توبھی نا ہوتی میں بھی نا ہوتا
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64 ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے بیٹے کا کہنا ھے کہ یہ اولاد پر بہت بڑا ظلم ھوتا ۔ کیونکہ ماں ھر دکھ کے درمیان دیوار بن جاتی ھے۔ اور برے وقت میں حوصلہ بڑھانے والی بھی۔ جبکہ کامیابیوں کے لیے ھر وقت دعا گو بہنیں، بیوی اور بیٹیاں بھی ۔ لیکن ایک قول بھی یاد آیا '' عورت کے ساتھ رھنا مشکل مگر اسکے بغیر رھنا مشکل تر ھے ''
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عرض کیا ہے ۔ ۔
عورت نہ ہوتی ، لڑائی نہ ہوتی
مردوں کی مردوں سے ٹھکائی نہ ہوتی عورت نہ ہوتی ،دھلائی نہ ہوتی بھاوج کی نند سے کھچائی نہ ہوتی عورت نہ ہوتی ، ودائی نہ ہوتی بھائی کی بھائی سے جدائی نہ ہوتی عورت نہ ہوتی ،مہنگائی نہ ہوتی مردوں کی جگ میں ہنسائی نہ ہوتی عورت نہ ہوتی، رگڑائی نہ ہوتی ساس اور بہو کی لڑائی نہ ہوتی عورت نہ ہوتی ،لگائی نہ ہوتی ادھر کی اُدھر ،بجھائی نہ ہوتی عورت نہ ہوتی ،تپائی نہ ہوتی جون تو ہوتا ،جولائی نہ ہوتی عورت نہ ہوتی ،لمبائی نہ ہوتی مردوں کی اوپر کی کمائی نہ ہوتی عورت نہ ہوتی ،دوائی نہ ہوتی سردی جو لگتی رضائی نہ ہوتی عورت نہ ہوتی ،سگائی نہ ہوتی کسی کی منہ کی دکھائی نہ ہوتی عورت نہ ہوتی ،دہائی نہ ہوتی کسی کی کوئی بھی لُگائی نہ ہوتی عورت نہ ہوتی سلائی نہ ہوتی کپڑوں پر ایسی کڑھائی نہ ہوتی عورت نہ ہوتی خدائی نہ ہوتی کوئی بہن ،بیٹی اور مائی نہ ہوتی Last edited by آبی ٹوکول; 10-12-10 at 11:39 PM. |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (10-12-10), فیصل ناصر (10-12-10), ھارون اعظم (10-12-10), یاسر عمران مرزا (11-12-10), مرزا عامر (10-12-10), بلال اویسی (10-12-10), دین محمد وطن پال (11-12-10), عبدالقدوس (10-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10) |
|
|
#21 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 15
کمائي: 512
شکریہ: 38
11 مراسلہ میں 37 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جیسا کہ اوپر لکھا جا چکا ہے،
وجود زن سے ہے کائنات میں رنگ ۔۔ اور ویسے بھی “ فرض ” اُس صورت کیا جاتا ہے ۔۔ جب اس کا نعم البدل بھی موجود ہو۔ عورت کے بغیر یہ کائنات ۔۔ نا تمام ہے ۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے علی عامر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (10-12-10), ھارون اعظم (10-12-10) |
|
|
#22 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,280
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,311 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دنیا ایسی ہی ہوتی جیسا اس وقت میرا دل ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
اگر دنیا میں عورت نہ ہوتی تو میں اس تھریڈ میں پوسٹ نہ کرہی ہوتی اور نہ آپ یہ تھریڈ لگا رہے ہوتے ۔۔ بلکہ ۔۔۔۔۔۔عنوان کچھ یوں ہوتا """"""کاش کہ ۔۔۔۔۔۔اس دنیا میں اگر عورت ہوتی تو کتناا چھا ہوتا """"""" ویسے دو سال گزر گئے آپ بھی ابھی تک اپنی کوئی سوچ نہیں بنا سکے ۔۔۔۔۔ اس لیے ثابت ہوا عورت کے بغیر مرد کا دماغ بھی کام کرنا چھوڑ دیتا ہے
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (10-12-10), یاسر عمران مرزا (11-12-10), مرزا عامر (10-12-10), حیدر (10-12-10), رضی (10-12-10), عبدالقدوس (10-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10) |
|
|
#25 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,280
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,311 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر عورت نہ ہوتی ۔۔۔۔ کیا عنوان چنا ہے فیصل بھائی- دنیا بالکل ایسی لگتی جیسے بغیر چینی اور دودھ کی چائے یعنی دنیا بالکل سلیمانی چائے کی مانند ہوتی
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تو یہ تصور کرتا ہوں تو روح نکلنے لگتی ہے
اگر عورت نا ہوتی تو دنیا میں ترقی نام کی کسی شے کا وجود ہی نا ہوتا لیکن میرے خیال سے تو دنیا میں تہذیب بھی نا ہوتی |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (10-12-10) |
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() |
میرے خیال کہ اللہ تعالٰی کائنات بنانے سے پہلے ہی کائنات میں کوئی ایسی چیز پیدا نہیں کی جس کی دنیا میں لوگوں کو ضرورت ہو ہر ضرورت کو ضرورت پیش آنے سے پہلے ہی اسے پورا کردیا گیا ہے
کیونکہ انسان کی تخلق کے بعد اللہ تعالٰی نے ضرورت کے مطابق حوا کو پیدا کیا
__________________
تنہائی میں گناہ کرنے سے بچو کیونکہ اس کا گواہ اللہ تعالیٰ خود ہوتاہے |
|
|
|
| دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (10-12-10) |
|
|
#30 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
موبائل کے پیکجز بھی نہ ہوتے...............کال بھی اتنی سستی نہ ہوتی................رومنگ بھی جاری ہوتی.........
شاعری اور ادب کی بیشتر اصناف کا وجود نہ ہوتا............ اور سب سے زیادہ ترقی کی مادہ پرستانہ دوڑ کم از کم ایسی نہ ہوتی...............جیسی اب ہے والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, comedy, فیصل, فرض, پیارے, پتہ, لوگ, چھت, مزاحیہ, معذرت, آج, اللہ, بھائی, بلکہ, باعث, جواب, جلتا, حسن, خواتین, رات, زندگی, سوال, عورت, صلاحیت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 08:12 PM |
| ایسی بات تو پتھر گوارا کر نہیں سکتا ۔۔! | ARHAM | سیاست | 5 | 14-04-10 11:10 PM |
| بوجھو تو جانیں ؟؟؟ | حنا | آئیے ذہانت آزمائیے | 975 | 30-09-09 06:21 PM |
| سڑکیں ہوں تو ایسی | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 5 | 15-08-09 03:59 PM |
| عوام جیل جانے کو تیار ہوجائیں تو آئندہ نسلیں آمریت سے محفوظ ہوجائینگی،نوازشریف | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 08:29 AM |