واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپ کو کون سا موسم اچھا لگتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-07-07, 02:10 PM  
آپ کو کون سا موسم اچھا لگتا ہے
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 03-07-07, 02:10 PM

اسلام و علیکم
میرے دوستوں آپ سب کیسے ہیں آج کل ہماری طرف بارشیں شروع ہے اور مجھے بارشیں بہت پسند ہیں لیکن بہت سارے لوگو کو یہ پسند نہیں ہیں آج میں یہ سلسلہ شروع کر رہا ہوں کہ آپ کو کون سا موسم پسند ہے اور کیوں پسند ہے اور اگر نہیں پسند تو اس کی بھی وجہ لکھے تو پھر آپ کی راے کا انتظار رہے گا

خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1615
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (21-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 05-09-07, 02:26 PM   #16
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فوٹو بھائی! میں نے اس شعر کی ترمیم موقع کی مناسبت سے کر کے اسی لئے الگ کر کے لکھا تھا! ورنہ شعر کے اصل الفاظ جس طرح آپ نے لکھے ہیں ایسے ہی ہیں۔ ہاں! بورا نا کے بجائے بُرا نہ پڑھا جائے!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-09-07, 03:38 PM   #17
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹھیک ہے جی میں‌ سمجھا تھا کہ ؟؟؟؟؟؟
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 05-09-07, 03:44 PM   #18
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے مجھے اندر کا موسم اچھا لگتا ہے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 05-09-07, 04:25 PM   #19
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
ویسے مجھے اندر کا موسم اچھا لگتا ہے۔
اندر کے موسم میں تو چاروں‌ رنگ ہوتے ہیں اور کبھی کبھی تو چالیس رنگ بھی مل جاتے ہیں۔ لیکن باہر کا موسم تو کبھی کبھی ملتا ہے۔
باہر کے موسم پر بھی کبھی نظر رکھا کریں تو اندر کے موسم شائد اور حسیں ہو جائیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
حیدر (21-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 05-09-07, 04:41 PM   #20
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ ، واہ، منتظمین صاحب، کیا معرفت کی باتیں کر رہے ہیں آپ،
مگر آپ نے میری نئی تھریڈ کا جواب نہیں دیا
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال پوچھیں
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 05-09-07, 04:46 PM   #21
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہاں پر اپکے لیے بھی کچھ "انتظار" میں ہے۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 05-09-07, 04:56 PM   #22
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا ہا، جی یہ تو ہے۔ یہ تو ان کی محبت ہے
ویسے مشہور ہونے کے بھی کچھ نقصانات ہوتے ہیں(خوش فہمی)
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (06-09-07), عروج (20-10-10)
پرانا 05-09-07, 05:10 PM   #23
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ آپ نے لفظ انتظار کو " انتظار " کر کے کیوںلکھا ہے؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 06-09-07, 09:16 AM   #24
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
واہ ، واہ، منتظمین صاحب، کیا معرفت کی باتیں کر رہے ہیں آپ،
مگر آپ نے میری نئی تھریڈ کا جواب نہیں دیا
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال پوچھیں
جناب یہاں موسم کی بات ہو رہی ہے سر جی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 06-09-07, 09:35 AM   #25
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
ویسے مجھے اندر کا موسم اچھا لگتا ہے۔
آپ اپنے اندر کے موسم کا احوال تو بتائیں؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 06-09-07, 09:39 AM   #26
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
یہ آپ نے لفظ انتظار کو " انتظار " کر کے کیوںلکھا ہے؟
میرے خیال سے اس لئے لکھا ہو گا کہ "انتظار" کے لمحات کا کوئی بھی پس منظر ہو لیکن قیامت کی گھڑیوں سے کم نہیں ہوتے۔ اور جان اچھل کر لبوں پہ آ جاتی ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 10:50 PM   #27
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آجکل کا موسم یعنی گرمیوں کے بعد کا ٹھنڈک کا احساس،سردی،پھربہار۔ یعنی کہ پسینے سے آزاد دن۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
J.S (21-10-10), حیدر (21-10-10)
پرانا 21-10-10, 12:50 AM   #28
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سردی واہ سردی اچھی ہے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-10-10)
پرانا 21-10-10, 02:40 PM   #29
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,280
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,311 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پچھلی ایک دہائی سے میری گرمیاں گرم ترین علاقوں میں اور سردیاں سرد ترین علاقوں میں بسر ہو رہی ہیں اس لیے یہ دونوں موسم اچھے لگتے ہیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (21-10-10)
پرانا 21-10-10, 03:04 PM   #30
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
پچھلی ایک دہائی سے میری گرمیاں گرم ترین علاقوں میں اور سردیاں سرد ترین علاقوں میں بسر ہو رہی ہیں اس لیے یہ دونوں موسم اچھے لگتے ہیں
یہ کون سا علاقہ ہے بدر بھائی
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-10-10)
جواب

Tags
color, فوٹو, گرمیوں, ٹھنڈک, پسند, پسندیدہ, یعنی, نظر, موقع, موسم, محبت, آج, آزاد, اسلام, بھائی, ترمیم, جواب, خوش, زندگی, شہر, شہزاد, شام, شعر, عبدالقدوس, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::::: اپنے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی مدد کیجیے ::::::: عادل سہیل عقیدہ رسالت 16 23-08-11 01:39 AM
بھروسہ فیصل ناصر قہقہے ہی قہقے 10 28-04-11 06:39 PM
ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم,,,,لاؤڈ اسپیکر…ڈاکٹرعامرلیاقت حسین آبی ٹوکول عمومی بحث 2 31-03-11 08:11 PM
حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام چیتا چالباز اخلاق و آداب 6 19-10-10 05:41 PM
سب سے بڑے قائد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم عبداللہ حیدر عقیدہ رسالت 6 11-03-09 12:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger