واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ایک سنجیدہ مسئلہ

اس موضوع کے 17 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 334 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-12-08, 01:08 PM  
Senior Member

 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 4,131
کمائي: 56,516
شکریہ: 5,609
2,144 مراسلہ میں 4,988 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایک سنجیدہ مسئلہ

یہ بہت سنجیدہ مسئلہ ہے، مہربانی فرما کر اس پر غور فرمائیں

کچھ لوگ ضعیف قرآن پاک یا اور کسی کلام الٰہی دفنانے کے بجائے اسے کراچی میں نیٹی جیٹی کے پۡل سے نیچے گرا دیتے ہیں کہ وہ سمندر میں چلا جائے گا۔ لیکن دراصل وہ بہتا ہوا نالوں اور گندگی میں پہنچ جاتا ہے۔ مہربانی فرما کر اس پیغام کو علماء اور لوگوں تک بھی پنہچایئں، کم سے کم قریبی مسجد کی انتظامیہ کو بھی مطلع کریں، تاکہ اس کام کو روکا جا سکے، اور جن لوگوں نے یہ کام کیا ہے، وہ اپنے رب کے حضور توبہ کریں۔

جزا ک ا للہ
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 13 صارفین نے ابو عمار کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arshad khan (30-12-08), یحیٰی (30-12-08), چیتا چالباز (30-12-08), مجاور (08-01-09), yousafdummar (31-12-08), Zullu230 (31-12-08), ام طلحہ (06-01-09), ابرارحسین (30-12-08), جیدی (30-12-08), خرم شہزاد خرم (30-12-08), زین خان (05-01-09), سیپ (31-12-08), عبدالقدوس (30-12-08)
پرانا 06-01-09, 11:11 PM   #16
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,403
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سنجیدہ مسئلہ

دراصل میرے خیال سے شاید کبھی پانی میں بہانے کا حکم دیا گیا ہو لیکن ہمارے یہاں تو اب دریا نالوں کی شکل اختیار کررہے ہیں اس کی بجائے کوئی دوسرا احسن عمل اپنانے کی کوشش کرنا چاہیے
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے عبدالقدوس کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ابو عمار (08-01-09), زین خان (08-01-09), سیلانی (07-01-09)
پرانا 08-01-09, 10:43 AM   #17
Member
اجنبی
 
مجاور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 71
کمائي: 84
شکریہ: 48
30 مراسلہ میں 48 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سنجیدہ مسئلہ

آپ نے ایک اہم مسلہ کی طرف توجہ دلائی شکریہ
مجاور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مجاور کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (08-01-09)
پرانا 28-02-09, 12:28 PM   #18
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,135
کمائي: 60,585
شکریہ: 9,926
2,994 مراسلہ میں 7,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک سنجیدہ مسئلہ

علماء کی چاھیئے کے وہ اس سلسلے میں‌نماز جمعہ کے دن عوام کو تلقین کریں۔
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
akbar, allah, color, images, کوئٹہ, کراچی, پاک, قرآن, لوگ, ممکن, محبت, مسجد, آج, اللہ, انتظامیہ, بھائی, تصاویر, جواب, حکم, خبر, خطاطی, عبدالقدوس, غار, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک اھم مسئلہ کا حل muhammad moosa مذہبی مسائل اور ان کا حل 5 05-12-07 04:22 PM
ایک مسئلہ مونی تجاویز اور شکایات 4 02-11-07 08:05 PM
انسانی سمگلنگ، ایک سنگین مسئلہ: پاکستانی عمومی بحث 0 11-10-07 12:55 PM
ایک چھوٹا سا مسئلہ چاند Ask Experts ماہرین کی رائے 3 12-09-07 01:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger