واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

پاکستان فورمز کے معزز ساتھیو ! مجھے ضرور یاد رکھیے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ

اس موضوع کے 29 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 291 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-12-08, 10:56 AM  
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,562
کمائي: 57,444
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاکستان فورمز کے معزز ساتھیو ! مجھے ضرور یاد رکھیے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ

پاکستان فورمز کے معزز ساتھیو ! یہ تو آپ کو معلوم ہے کہ جو آتا ہے ۔۔۔ اُس نے ایک دن جانا ہی ہوتا ہے۔۔۔۔ نہ چاہتے ہوئے بھیگی بھیگی پلکوں کے ساتھ ۔۔۔۔ میرا اور آپ کا ایک ساتھ گزرا ہوا وقت اپنی یادوں کے انمٹ نقوش کے باعث ہمیشہ یاد گار رہے گا۔۔۔۔ ان ایام میں جہاں ہمیں بہت سی خوشیاں ملیں۔۔۔راحت و سکون کے لمحات میسر آئے وہاں چند دکھ بھرے لمحات کا بھی سامنا کرنا پڑا ۔۔۔! لیکن خوشی کے موقع پر جشن منانا اور کسی دکھ یا غمی کو حوصلے کے ساتھ جھیلنا زندگی کا حصہ ہے۔ میری دعا ہے کہ پاکستان کا یہ فورم جو پاکستانیت کو فروغ دینے اور ایک خوبصورت اور قابل تقلید گھریلو ماحول فراہم کرنے میں پیش پیش ہے۔۔۔۔۔ مستقبل میں نہ صرف اس روایت کو برقرار رکھے بلکہ اس میں مزید ترقی کرے ۔۔۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین!

"اس فورم پر آج میرا آخری دن ہے"

اس لئے

اللہ حافظ

آپ کا اپنا
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
سن 2008
__________________
1۔ دوسروں کی بات کو پہلے غور سے سُنو۔ اُس کے بعد اپنی رائے دو۔
2۔ اگر کسی مسلے پر بحث کرنا مقصود ہو تو اُس سے متعلق تمام معلومات اور مواد اکٹھا کر کے بحث میں پڑو تاکہ بحث کرنے والے کے ساتھ مقابلہ کر سکو۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 16 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arshad khan (31-12-08), فیصل ناصر (01-01-09), وسیم (02-01-09), چیتا چالباز (31-12-08), ندیم رفیع (31-12-08), میاں شاہد (31-12-08), ام طلحہ (06-01-09), ابو عمار (31-12-08), ابرارحسین (31-12-08), خرم شہزاد خرم (31-12-08), زین خان (31-12-08), سیپ (31-12-08), شاہد جمیل حفیظ (01-01-09), طارق راحیل (31-12-08), عبدالقدوس (31-12-08), عدنان (01-01-09)
کمائي نے Zullu230 کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
31-12-08 عبدالقدوس خطرناک حالات نا پیدا کیا کرو یار 150
پرانا 01-01-09, 07:06 AM   #16
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,393
کمائي: 60,015,029
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,774
3,736 مراسلہ میں 8,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان فورمز کے معزز ساتھیو ! مجھے ضرور یاد رکھیے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ

یار آپ نے تو تراہ ہی کاڈ دیا تھا قسم سے

Last edited by Zullu230; 06-01-09 at 12:39 PM. وجہ: correction
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (01-01-09)
پرانا 01-01-09, 09:35 AM   #17
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,562
کمائي: 57,444
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان فورمز کے معزز ساتھیو ! مجھے ضرور یاد رکھیے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ

زین ۔۔۔۔۔ دل کو جھٹکا دینے کی کوشش نہ کیا کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ جھٹکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ جھٹکا ثابت ہو ۔۔۔۔۔۔ اپنا خیال رکھیے گا۔

شکریہ
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (02-01-09)
پرانا 01-01-09, 09:37 AM   #18
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,562
کمائي: 57,444
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان فورمز کے معزز ساتھیو ! مجھے ضرور یاد رکھیے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ

قدوس بھائی ۔۔۔۔۔۔ ایک نہ ایک دن ہر کسی نے جانا ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-01-09, 11:09 AM   #19
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,562
کمائي: 57,444
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: پاکستان فورمز کے معزز ساتھیو ! مجھے ضرور یاد رکھیے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ

اقتباس:
یار آپ نے تو تراہ ہی کاڈ دیا تھا قسم سے
یہ تراہ کیا چیز ہوتی ہے عدنان بھائی

Last edited by Zullu230; 02-01-09 at 11:11 AM.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-01-09, 02:19 PM   #20
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,410
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: پاکستان فورمز کے معزز ساتھیو ! مجھے ضرور یاد رکھیے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
یار آپ نے تو تراہ ہی کاڈ دیا تھا قسم سے

یہ تراہ کیا چیز ہوتی ہے عدنان بھائی!
ارے بھائی یہ آپ نے مراسلہ ہی کی تدوین کر دی اقتباس بھی کرسکتے تھے
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-01-09, 02:20 PM   #21
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,410
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان فورمز کے معزز ساتھیو ! مجھے ضرور یاد رکھیے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
قدوس بھائی ۔۔۔۔۔۔ ایک نہ ایک دن ہر کسی نے جانا ہے۔
آپ نے جوبات کی تھی وہ تو کچھ الگ قسم کی تھی
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-09, 12:35 PM   #22
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,562
کمائي: 57,444
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: پاکستان فورمز کے معزز ساتھیو ! مجھے ضرور یاد رکھیے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ارے بھائی یہ آپ نے مراسلہ ہی کی تدوین کر دی اقتباس بھی کرسکتے تھے
میں اکثر ایسی غلطی کر جاتا ہوں جلد بازی میں۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-09, 12:38 PM   #23
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,562
کمائي: 57,444
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: پاکستان فورمز کے معزز ساتھیو ! مجھے ضرور یاد رکھیے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ نے جوبات کی تھی وہ تو کچھ الگ قسم کی تھی

میں نے جو بات کی تھی وہ سن 2008 کی زبان سے کی تھی۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (06-01-09)
پرانا 06-01-09, 03:41 PM   #24
ذیلی ناظم
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,848
کمائي: 195,613
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,639
2,917 مراسلہ میں 7,875 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: پاکستان فورمز کے معزز ساتھیو ! مجھے ضرور یاد رکھیے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ

ارےےےےےےےےےےےے
یہ کیا تھا!!!!!!!!!!واہ بھائی
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
میں اکثر ایسی غلطی کر جاتا ہوں جلد بازی میں۔۔۔۔۔!
پھر وہی غلطی؟سمجھایا بھی تھا غلطی کا کام شیطان کا
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-09, 09:42 PM   #25
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,745
کمائي: 6,480
ميرا موڈ:
شکریہ: 0
453 مراسلہ میں 784 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان فورمز کے معزز ساتھیو ! مجھے ضرور یاد رکھیے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ

اورجی زولو صاھب اور بتائے آج کل کیا ہو رہا ہے؟
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-09, 10:11 PM   #26
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,715
کمائي: 23,829
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,293
952 مراسلہ میں 1,743 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: پاکستان فورمز کے معزز ساتھیو ! مجھے ضرور یاد رکھیے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
ارےےےےےےےےےےےے
یہ کیا تھا!!!!!!!!!!واہ بھائی

پھر وہی غلطی؟سمجھایا بھی تھا غلطی کا کام شیطان کا
ارے غلطی کا نہیں جلدی کا کام شیطان کا۔
کر دی جلدی۔
تفسیر حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-09, 10:56 PM   #27
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,410
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: پاکستان فورمز کے معزز ساتھیو ! مجھے ضرور یاد رکھیے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
ارے غلطی کا نہیں جلدی کا کام شیطان کا۔
کر دی جلدی۔
عقلمنداں اشارہ است چائے
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-01-09, 03:26 PM   #28
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,562
کمائي: 57,444
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان فورمز کے معزز ساتھیو ! مجھے ضرور یاد رکھیے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
اورجی زولو صاھب اور بتائے آج کل کیا ہو رہا ہے؟
کیوں پو چھتے ہو وہ بات جو بتانے کے قابل نہیں۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-01-09, 04:57 PM   #29
ذیلی ناظم
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,848
کمائي: 195,613
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,639
2,917 مراسلہ میں 7,875 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: پاکستان فورمز کے معزز ساتھیو ! مجھے ضرور یاد رکھیے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
ارے غلطی کا نہیں جلدی کا کام شیطان کا۔
کر دی جلدی۔
ارے بھئی جلدی کا مطلب ہی غلطی ہے تو یہ دونوں مترادف ہوئے نا
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-01-09, 01:07 PM   #30
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,562
کمائي: 57,444
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: پاکستان فورمز کے معزز ساتھیو ! مجھے ضرور یاد رکھیے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
ارےےےےےےےےےےےے
یہ کیا تھا!!!!!!!!!!واہ بھائی

پھر وہی غلطی؟سمجھایا بھی تھا غلطی کا کام شیطان کا
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, فورم, فورمز, پاکستان, موقع, معلوم, آج, اللہ, بھائی, جواب, جلد, خرم, دل, دعا, زندگی, سال, شہزاد, عبدالقدوس, عدنان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اللہ حافظ محمد کاشف حبیب گپ شپ 11 12-02-09 01:47 PM
اللہ حافظ..................................... زین خان گپ شپ 5 21-10-08 03:44 PM
پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز کے سیکشنز کے بارے میں آپکا خیال عرفان حیدر تجاویز اور شکایات 0 20-02-08 05:12 AM
یاد آؤں گا اُسے‘ آ کے منائے گا مجھے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 01:40 PM
اللہ حافظ چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 21-12-07 02:37 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger