واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کس سے ملنا ہے !!!!!!!!!!!!!!!؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-07-07, 07:36 PM  
کس سے ملنا ہے !!!!!!!!!!!!!!!؟
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 13-07-07, 07:36 PM

دوستو ! امید ہے کہ آپ سب لو گ ٹھیک ٹھاک ہونگے انشااللہ

تو دوستو چلیں آج سے یہاں ایک نیا سلسلہ سٹارٹ کرتے ہیں

اس میں آپ لوگوں نے کرنا یہ ہے کہ

بتاناہے کہ آپ کا کس ممبر کو ملنے کو دل کرتا ہے ؟ اور کیوں کرتا ہے؟ یعنی اس کی وجہ؟

اور کس ممبر سے ملنے کو دل نہیں کرتا ؟ اس کی وجہ بھی بتانی ہے؟ اوکے


اور ہاں ایک بات یاد رہے کہ یہ گپ شپ کارنر ہے یہاں یہاں صرف ہنسی مذاق ہی چلتا ہے تو کوئی بھی کسی کی بات کا بُرا نہیں منائے گا ۔ سمجھ گئے ناں آپ سب کہ

تو چلیں فیر شروع ہو جائو
__________________
----------

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1618
Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 05:58 PM   #16
Senior Member
مقبول
 
مہک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 453
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھےکسی اچھے دوست سے ملنا ہے
مہک آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 06:08 PM   #17
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 09:09 AM   #18
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,087
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے یہ forum join کیے ہوئے بہت کم عرصہ ہوا ہے۔ مگر میرا دل منتظمین بھائی سے ملنے کو چاہتا ہے۔ مجھے یہ بندہ بہت versatile لگا ہے۔ ویسے سب اچھے ہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 10:32 AM   #19
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 642
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے اپنے آپ سے ملنا ہے
کشورناہید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 11:09 AM   #20
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
مجھے یہ forum join کیے ہوئے بہت کم عرصہ ہوا ہے۔ مگر میرا دل منتظمین بھائی سے ملنے کو چاہتا ہے۔ مجھے یہ بندہ بہت versatile لگا ہے۔ ویسے سب اچھے ہیں۔
اپکے نرم الفاظ کا شکریہ۔ باقی بندہ کس قابل کہاں-

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 12:38 PM   #21
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا بھی M بھائی سے ملنے کو دل کرتا ہے کیونکہ پھر میں انسے پوچھوں گی کہ انکا نام اتنا مشکل کیوں ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 12:43 PM   #22
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,087
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نرم الفاظ سے کیا مطلب، کیا میں سخت الفاظ استعمال کرتا ہوں ۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 12:49 PM   #23
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
میرا بھی M بھائی سے ملنے کو دل کرتا ہے کیونکہ پھر میں انسے پوچھوں گی کہ انکا نام اتنا مشکل کیوں ہے!
میرا نام اتنا مشکل تو نہیں۔ ابھی کل ہی سرمد بھائی نے مجھے "روز" بولا ہے۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
نرم الفاظ سے کیا مطلب، کیا میں سخت الفاظ استعمال کرتا ہوں ۔
نہیں- یہ ایک قسم کی نستعلیق زبان کے استعمال کی کوشش تھی۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 01:06 PM   #24
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خیر میں اب آپکو "روز" تو نہیں کہ سکتی!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 01:18 PM   #25
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,087
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ooooooooooooooooooook
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 03:10 PM   #26
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
خیر میں اب آپکو "روز" تو نہیں کہ سکتی!
جی میں "روز" ہوں بھی نہیں۔۔۔۔ بس سرمد بھائی کے مطابق اب مشہور ہونے کی علامات کے طور پر قبول کر لیا ہے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
ooooooooooooooooooook
ہممممممممم
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 05:19 PM   #27
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمیں صاحب،
سر جی روز کا لقب تو میں نے آپ کو دیا تھا۔
یہ پہلا بندہ دیکھا ہے جو تعریف کرنے والے کو بھول گئے۔ سبحان اللہ
ویسے مس کشور صاحبہ کا جواب سب سے بہترین ہے۔

i think she is the winner of this thread.
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 06:55 PM   #28
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
منتظمیں صاحب،
سر جی روز کا لقب تو میں نے آپ کو دیا تھا۔
یہ پہلا بندہ دیکھا ہے جو تعریف کرنے والے کو بھول گئے۔ سبحان اللہ
ویسے مس کشور صاحبہ کا جواب سب سے بہترین ہے۔

i think she is the winner of this thread.
اپکے بقول یہی تو مشہوری کی علامتیں ہیں۔ اسکا مطلب ہے میں مشہور ہونا شروع ہو گیا ہوں۔۔۔ بلے و بلے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 10:37 PM   #29
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں نہیں اس ظلط فہمی میں نہیں رہنا ورنہ ورنہ
یہ مشہوری کی نہیں دوسروں کو پسوڑی پانے کی علامیتیں ہیں
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-07, 05:10 PM   #30
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اووووووووووووووہ
مجھے تو پتہ ہی نہیں‌تھا۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
adab, color, فوٹو, ٹیک, پاکستانی, یا, لڑکی, نام, نستعلیق, آج, اللہ, انسان, بہترین, بھائی, تصویر, جواب, خواتین, دوست, دل, علامتیں, عبدالقدوس, عدنان, غلط, صاحبہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger