واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


دوستی کا فرق۔

اس موضوع کے 19 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 388 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-09, 09:15 PM  
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 21,923
ميرا موڈ:
شکریہ: 698
588 مراسلہ میں 1,341 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دوستی کا فرق۔

بیوی دیر سے گھر آتی ہے۔ شوہر وجہ پوچھتا ہے تو کہتی ہے کہ اپنی ایک سہیلی کے گھر تھی۔
شوہر بیوی کی دس قریبی سہیلیوں کو فون کر کے پوچھتا ہے۔
سب ایک ہی جواب دیتی ہیں کہ وہ تو ادھر نہیں آئی۔

شوہر دیر سے گھر آتا ہے۔ بیوی وجہ پوچھتی ہے تو کہتا ہے کہ اپنے ایک دوست کے گھر تھا۔
بیوی شوہر کے دس قریبی دوستوں کو فون کر کے پوچھتی ہے۔
سات کہتے ہیں کہ ہاں‌ آیا تھا۔
اور تین کہتے ہیں‌ 'ابھی بھی ادھر ہی بیٹھا ہے'۔
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے وسیم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (07-01-09), چیتا چالباز (10-01-09), Zullu230 (13-01-09), زین خان (08-01-09), سیپ (07-01-09), عدنان (07-01-09)
پرانا 07-01-09, 08:36 PM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,368
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: دوستی کا فرق۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کے
عورتیں ہی عورتوں کی دشمن ہیں
اپنی سہیلی کو پھنسا دیا
ہا ہا ہا
اس میں‌ثابت کرنے یا ہونے والی کوئی بات نہیں،
عورت کی دشمن ہمشہ سے عورت ہی ہوتی ہے۔
100 فیصد
__________________
جو ہوتا ہے ......... بہتر ہوتا ہے ......... وہ بات الگ ہے انسان دیر سے سمجھ پاتا ہے۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (07-01-09)
پرانا 09-01-09, 12:50 PM   #17
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 77
کمائي: 1,291
شکریہ: 278
43 مراسلہ میں 89 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: دوستی کا فرق۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
نہ عورت جھوٹی ہوتی ہے اور نہ مرد، جھوٹ تو بیویاں بولتی ہیں بس اور خود تو بولتی ہیں ساتھ میں شوہر کو بھی بولنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔
گھر کی باتیں یوں سر عام، بھابی کو پتا چل گیا توووووووووو
سیلانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے سیلانی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (09-01-09), وسیم (10-01-09)
پرانا 11-01-09, 06:37 AM   #18
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 772
کمائي: 13,738
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,351
450 مراسلہ میں 963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking جواب: دوستی کا فرق۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مرد ذیادہ جھوٹے ہوتے ہیں
مرد جھوٹے نہیں ہوتے یہ تو ایکسٹرا کولیفیکیشن ہے.
یا
کرامت سمجھ لیں اور کرامت تو پونہچے ہوئے لوگ ہی کر سکتے ہیں اب یہ ان کی مرضی ایک جکہ پونہچہیں یہ چار جگہ
چیتا چالباز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے چیتا چالباز کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (11-01-09), Zullu230 (13-01-09), زین خان (11-01-09), سیپ (11-01-09)
پرانا 11-01-09, 04:16 PM   #19
ناظم اعلی

 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,331
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,792
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: دوستی کا فرق۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سعود ناصر مراسلہ دیکھیں
مرد جھوٹے نہیں ہوتے یہ تو ایکسٹرا کولیفیکیشن ہے.
یا
کرامت سمجھ لیں اور کرامت تو پونہچے ہوئے لوگ ہی کر سکتے ہیں اب یہ ان کی مرضی ایک جکہ پونہچہیں یہ چار جگہ
امی کہتی ہیں بڑوں سے ذیادہ بحث نی کیا کرو اس لیئے
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (11-01-09)
پرانا 13-01-09, 01:48 PM   #20
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,562
کمائي: 57,443
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: دوستی کا فرق۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
امی کہتی ہیں بڑوں سے ذیادہ بحث نی کیا کرو اس لیئے
تو کیا۔۔۔۔۔ آپ ابھی چھوٹی ہیں جو بات بات پہ امی ڈانٹتی ہیں!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
لوگ, بچوں, جواب, دوست, عورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوستی حنا متفرقات 11 17-07-09 01:13 PM
دوستی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یحیٰی دلچسپ اور عجیب 0 02-11-08 10:22 PM
کیا روپ دوستی کا، کیا رنگ دشمنی کا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:03 PM
دوستی مسٹر گرزلی قہقہے ہی قہقے 10 10-06-08 04:02 PM
دوستی لاسلکی گپ شپ 3 27-05-08 11:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger