| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| مندرجہ ذیل 19 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فرحان دانش (10-06-09), پاکستانی (04-05-09), منتظمین (04-05-09), ماسٹر مقسود (04-05-09), مسافر (04-05-09), yashaka (04-05-09), Zullu230 (04-05-09), ایس اے نقوی (10-06-09), ام طلحہ (23-07-09), ام غزل (05-05-09), خلیل (12-06-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09), رضی (10-06-09), زین خان (04-05-09), سیپ (04-05-09), طاھر (04-05-09), طارق راحیل (20-05-09), عبداللہ حیدر (05-06-09), عبداللہ خراسانی (12-06-09) |
| کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 05-06-09 | خلیل | dantoo k liy | 100 |
|
|
#16 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 61
کمائي: 1,079
شکریہ: 43
42 مراسلہ میں 103 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں ڈاکٹر تو نہیں ہوں جہاں تک مجھے علم ہے انسان کی جسمانی کیمسٹری ہار مونز کی مرہون منت ہے
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 77
کمائي: 1,896
ميرا موڈ:
شکریہ: 6
54 مراسلہ میں 97 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم!
سسٹر سحر! سب سے پہلے آپ کو اسپر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔۔ میر پرابلم یہ ہے کہ میرے دانتوں کی جڑوں پر کائی کی طرح کی تہہ جم گئی ہے برائے مہربانی اس کے بارے میں مشورہ عنایت فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#18 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,647
کمائي: 72,552
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,314
2,297 مراسلہ میں 7,448 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہاں ہارمونک چینجس اس پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ میرا مشورہ ہے کہ ایک بار آپ اپنی گائنا کولیجسٹ کو ویزٹ کرلیں۔ |
|
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (05-05-09) |
|
|
#19 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,647
کمائي: 72,552
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,314
2,297 مراسلہ میں 7,448 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس کا علاج کلینگ ہے ۔ لیکن آپ نے کہا کہ آپ کے دانتوں کی جڑوں میں تہہ جہی ہے ۔ اس کی وجہ مسوڑوں کا دانتوں سے الگ ہوجانا ہے ۔ مسوڑے جو دانتوں کو باہر کے جراثیموں سے بچاتے ہیں ۔ ان کے اپنی جگہ چھوڑدینے سے جراثیم جمع ہو جاتے ہیں ۔ اور وہ صرف برش کرنے سے بھی صاف نہیں ہوتے ہیں۔ اس کے لئے کلینگ کرانی پڑتی ہے ۔ لیکن کلینگ کرانے کے بعد آپ کو ٹھنڈا گرم لگ سکتا ہے ۔ اس کے لیے نیم گرم پانی میں نمک ڈال کر کلیاں کریں ۔ آئندہ احتیاط کے طور پر کم از کم دن میں دو بار برش کرٰیں ۔ کوئی میٹھی چیز یا چپکنے والی چیز کھا کر اسی وقت برش کریں۔ کلینگ کرانے کے لیے آپ کسی بھی عام ڈینٹل سرجن کے پاس جا سکتے ہیں۔ اس کے لیے ذیادہ پیسے دینے کی ضرورت نہیں ۔ اس لیے کہ ذیادہ پیسے لے کر بھی ڈاکٹر وہی کچھ کرتےہے جو کم پیسے لینے والے ڈاکٹر کرتے ہے۔ بس کلینگ کے وقت ڈاکٹر سے بولیں کہ کلینگ کرنے کی مشین کی ٹپ اسٹرالائز کرلیں ۔ چاہے اس کے لیے آپ کو تھوڑی دیر انتظار کرنا پڑے۔ یاد رہے اس کلینک میں جائیں جہاں رش کم ہو ۔ ڈاکٹر رش کی وجہ سے اسٹرالائزیشن میں سستی کرتے ہیں۔ Last edited by سحر; 05-05-09 at 12:36 PM. |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#20 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر جی وہ تو میں پہلے ہی کرچکی ہوں جبھی تو کہا ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہے ،بہر حال آپ کوئی ماؤتھ واش اگر سجیسٹ کردیں یا کوئی اور حل تو مشکور ہوں گی۔
|
|
|
|
| ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (29-08-09) |
|
|
#21 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,647
کمائي: 72,552
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,314
2,297 مراسلہ میں 7,448 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[QUOTE=ام غزل;165203]سحر جی وہ تو میں پہلے ہی کرچکی ہوں جبھی تو کہا ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہے ،بہر حال آپ کوئی ماؤتھ واش اگر سجیسٹ کردیں یا کوئی اور حل تو مشکور ہوں گی۔[
میں نے ہارمونل ڈسبیلنس کے لے گائناکولیجسٹ کے پاس جانے کو کہا تھا نیم گرم پانی میں نمک ڈال کر کلیاں کریں ۔ ماؤتھ واش کوئی بھی clinica, prodent, استعمال کرسکتی ہیں شکریہ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ام غزل (05-05-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09) |
|
|
#22 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[QUOTE=سحر;165206][QUOTE=ام غزل;165203]سحر جی وہ تو میں پہلے ہی کرچکی ہوں جبھی تو کہا ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہے ،بہر حال آپ کوئی ماؤتھ واش اگر سجیسٹ کردیں یا کوئی اور حل تو مشکور ہوں گی۔[
میں نے ہارمونل ڈسبیلنس کے لے گائناکولیجسٹ کے پاس جانے کو کہا تھا جی جی اسی سلسلے میں گئی تھی ، اور آپ کے مشورے اور ماؤتھ واش کی پریسکرپشن کا بہت بہت شکریہ۔ |
|
|
|
| ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (29-08-09) |
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
کافی دنوں کی غیر حاضری کے بعد آج آیا تو انکشاف ہوا کہ ہمارے فورم پر ایک ڈاکٹر بھی موجود ہیں سحر جی میں آپ کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ یہاں دوستوں کو مفت مشورہ دے رہی ہیں اور انکی بہتر راہنمائی کر رہی ہیں منتظمین سے درخواست گزار ہوں کہ اس سلسلے کو بہتر انداز سے پیش کرنے میں سحر جی کی مدد کی جائے آپ کو شکریہ اور سحر جی آپ کا تو بہت بہت شکریہ طالب دعا سید انجم شاہ
__________________
دستخط: کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی.....! |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#25 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 571
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 71 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام علیکم جی مین نیا نیا ہوں ایک دم پتا نہین کیسے ادھر پہنچ گیا میرا خیال اے کہ سو گلا دا اک حل والا حساب کیا جاے اک زور دار مکہ تے دانتوں کے سارے مسلے ختم ،
۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے دل جلا کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#26 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,451
کمائي: 36,939
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,062
3,807 مراسلہ میں 9,481 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر اگر اپکی اجازت ہو سرورق پر آپکی خدمات کا ایک مستقل بینر لگا دیا جائے؟
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 6 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (05-06-09), ام غزل (06-06-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09), دل جلا (05-06-09), رضی (10-06-09), عبداللہ حیدر (05-06-09) |
|
|
#27 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,647
کمائي: 72,552
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,314
2,297 مراسلہ میں 7,448 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 8 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فیصل ناصر (05-06-09), منتظمین (05-06-09), ایس اے نقوی (05-06-09), ام غزل (06-06-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09), دل جلا (05-06-09), رضی (10-06-09), عبداللہ حیدر (05-06-09) |
|
|
#28 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 571
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 71 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام علیکم ، میرے پچھلے پیغام پر سحر باجی نے بھی شکریہ کیا ہے لگتا ہے سحر باجی بڑے حوصلے والی ہے ورنہ اسے اپنی کاروباری رقابت بھی سمجھ سکتی تھی شکریہ سحر باجی ، اب یہ بتا دو ذرا کہ اگر مسوڑے میں سے خون آتا ہو تو کیا کرنا چایے
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے دل جلا کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
ویلڈ نگ کرا لیں !
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#30 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اسلام و علیکم
سب سے پہلے تو بہت بہت شکریہ آپ کے تعاون کا۔ دوسرا یہ کے جب میں اٹلی میں تھا تو کچھ مجوریوں کی وجہ سے رات کو دانت صاف نہیں کر سکتا تھا جس کی بنا پر میرے اندرونی سائیڈ پر کالے کالے داغ پڑ گئے ہیں یا پھر کہ پنجابی میں کہتے ہیں کہ کیڑا لگ گیا ہے۔ اور اب میں ہر طریقہ ازما چکا ہوں مگر یہ کہ میرے دانت سفید نہیں ہو رہیے ہیں
__________________
آئیڈیا کبھی نہیں مرتا آئیڈیا تو بُلٹ پروف ہوتا ہے
![]() |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, english, کراچی, پاکستان, لوگ, نظر, مفت, مکمل, ممکن, مسائل, آج, اللہ, اسلام, بہترین, بھائی, بچپن, حل, خون, رات, سال, عقل, علاج, صاف, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آپ کے مسائل اور اُنکا حل 1 | میاں شاہد | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 2 | 05-04-09 05:19 PM |
| آئی ٹی سیکشن کے مسائل اور انکا حل | عرفان حیدر | تجاویز اور شکایات | 5 | 12-06-08 01:26 AM |
| مسائل اور حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق ان کا حل | طاھر | اسلامی نظریہ حیات | 0 | 08-02-08 03:21 PM |
| جلد کے مسائل، احتیاظ اور ان کا حل | عدنان | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 2 | 03-10-07 12:23 PM |
| آپ کے مسائل اور ان کا حل | Ashfaq Ahmed | گپ شپ | 25 | 30-09-07 04:36 PM |