واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


بیویوں سے اپنی بات منوانے کے 111 طریقے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-05-09, 12:35 AM  
بیویوں سے اپنی بات منوانے کے 111 طریقے۔
aruz aruz آف لائن ہے 26-05-09, 12:35 AM

میں‌نے سارا دھاگہ پڑھا۔۔۔ حالانکہ میں ابھی بچہ ہوں پر مرد کبھی بچہ یا بوڑھا نہیں‌ہوتا اس بات کے مصداق میں اپنے ان بھائیوں کی مدد کے واسطے خواتین، آنٹیوں اور باجیوں سے تعداد میں‌زیادہ امپورٹڈ اور سستے نسخے لایا ہوں۔
آپ سب لوگ فکر نہ کریں سحر جی نے تو ویسے بھی چائنا سے معاہدہ کیا ہوا ہے نسخوں کا۔ اور آپ کو تو پتا ہی ہے کہ چائنا کی چیزیں چلتے چلتے بند ہو جاتی ہیں سو فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اب میں‌آپ کے لیے لے کر آیا ہوں امریکہ، یورپ اور پورے عرب سے درآمد شدہ نسخے جن کی کوالٹی لازوال اور اگر کام نہ کریں‌تو سمجھ جائیں کہ انہوں‌نے چائنا سے مال منگوا کر ہمیں آگے ٹرانسفر کر دیا ہے۔

اگر آپ یہ نسخے بازار سے خریدیں گے تو آُ کو فی نسخے 5 روپے کا پڑے گا لیکن کمپنی کی مشوری کے لیے اور آپ بھائیوں کی نجات کے لیے یہ نسخے مفت مفت اور مفت۔

1- اپنی بیویوں کو گیمز کھیلنے پر لگا دو۔۔ جب ان کو چنگی طرح گیم کی لت پڑ جائے تو گیم کو کمپیوٹر سے ڈیلیٹ کر دو۔۔ اور جب بھی بیوی بات نہ مانے تو اس کو گیم کا لالچ دو۔۔۔ انشاللہ افاقہ ہو گا۔

2- بیوی کی کوئی سی کمزوری مثلا شاپنگ یا کوئی بھی فیورٹ فوڈ وغیرہ ڈھونڈ کر رکھو اور جب بھی بات منوانی ہو اس کی ایک جھلک دکھا کر بات منواو۔۔۔۔ بے شک چیز کو خرید کر دلوانے کا کہ دو مگر خرید کر مت دو ورنہ اگلی دفعہ کے لیے یہ نسخہ کارآمد نہیں‌ہاں اگر کوئی نئی چیز بیوی کو پسند آگئی ہو تو اور بات ہے۔۔

3- بیوی نے میک اپ کیا ہو یا نہ کیا ہوا تعریف کرنے کو اپنا وطیرہ بنا لیں۔۔

4- کچھ مانو اور کچھ منواو کے تحت بیوی کی ایک مانو اور اپنی بے شمار منواو۔۔۔ نہ ماننے کی صورت میں‌ اگلے نسخے کا انتظار کریں۔

5- اگر آپ نے ایک مان لی ہے اور بے شمار منوانے میں‌ناکام ہیں تو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے فورا کچن میں‌گھس جائیں اور آٹا گھوندنے کی تیاری شروع کر دیں۔ آپ دیکھیں گے کہ دو منٹ کے اندر اندر ہی آپ کی بات مان لی جائے گی۔۔

6- اگر آپ کی بیوی رونا شروع کر دیتی ہے اور آپ اس کو چپ کرانے میں ناکام ہو جاتے ہیں‌تو آپ اس سے زیادہ اونچی آواز میں‌رونا شروع کر دیں‌یقین کریں وہ فورا چپ ہو جائے گی۔ اگر یقین نہ آئے تو آزما کر دیکھ لیں۔۔

ذیل میں آپ لوگوں کے لیے عرب سے درآمد شدہ ایک تعویز پیش ہے اس کا سرمہ بنا کر اپنی اپنی بیوی کی آںکھوں میں ڈال دیں انشاللہ وہ آپ کے تابع ہو جائے گی۔۔
5 4 7 1
7 5 4 0
9 8 1 0
اس نورانی خاکے کو ایک کالے رنگ کے کاغز پر کالی روشنائی سے لکھ کر اس کو پیس کر سرمہ بنا کر اپنی بیوی کی آنکھوں میں ڈال دیں انشاللہ دھول جھونکنے سے زیادہ کارآمد ثابت ہو گا۔
__________________
ARUZ

Last edited by aruz; 26-05-09 at 01:18 AM..

 
aruz's Avatar
aruz
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1068
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (26-05-09), ام غزل (26-05-09), راجہ اکرام (26-05-09), رضی (26-05-09), سحر (26-05-09), طاھر (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 02:25 PM   #16
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,697
شکریہ: 1,652
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

aruzکہاں غائب ہوگئے ہو مردو کی ناک کٹواؤ گے
اوپر 111طریقے لکھے
پھر 7 کے بعد رفو چکر ارے یہاں بیویاں نہیں بیٹھیں
آپ نے یہاں گیم شروع کردی
منتظمین براہ کرم آپ خود ہی اس گیم کو ان انسٹال کردیں یا پھر نئی سی ڈی خردیں
موجو آن لائن ہے   Reply With Quote
موجو کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 02:26 PM   #17
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
یہ سب سے زیادہ کار آمد عامل ہے، اور فوری اثر دکھاتا ہے۔۔۔

فیصل بھائی ویسے آپ یہ تجربہ پیش کر رہے ہیں یا مشورہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مجھے پورا پورا یقین ہے کہ یہ فیصل بھائی کا آزمودہ نسخہ ہے۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-05-09), ام غزل (26-05-09), راجہ اکرام (26-05-09), رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 02:27 PM   #18
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
ذرا خیال سے بہن جی
احتجاجیوں کو منتشر کرنے کے لئے بھی اسی مذکورہ عامل کا استعمال کیا جاتا ہے۔۔
شکریہ بھائی
اگر احتجاجیوں کے ہاتھ یہ عامل لگ گیا تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کا کیا خیال ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-05-09), ام غزل (26-05-09), راجہ اکرام (26-05-09), رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 02:29 PM   #19
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
مجھے پورا پورا یقین ہے کہ یہ فیصل بھائی کا آزمودہ نسخہ ہے۔۔۔۔۔۔!
کیوں فیصل بھائی اتنے خطرناک ہیں ۔
ایسا لگتا تو نہیں ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (26-05-09), راجہ اکرام (26-05-09), رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 02:38 PM   #20
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
"مولا بخش" ناکامی کی طرف تیزی سے رواں دواں ہے۔ میرے محلے میں ایک بہو نے اپنے سُسر کی پٹائی کر دی تھی۔ اور سارے محلے میں شوہر اور سُسر پریشان ہو گئے تھے کہ اب کیا ہو گا! حالت تیزی سے بدل رہے ہیں۔ اُن دنوں بیگمات یہ واقعہ سُن کر کافی خوش ہوئی تھیں اور بر ملا کہتی تھیں "باز آ جائو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باز آجائو ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔!"
شوہر کی حد تک تو خیر ہے
لیکن سسر پر مولابخش کا استعمال صحیح نہیں ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-05-09), ام غزل (26-05-09), راجہ اکرام (26-05-09), رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 02:45 PM   #21
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
شوہر کی حد تک تو خیر ہے
آج کے عورت اور مرد کے مساواتی دور میں جو چیز شوہر کے لئے ٹھیک ہے وہ بیوی کے لئے بھی جائز کہلائے گی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (26-05-09), راجہ اکرام (26-05-09), رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 02:46 PM   #22
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ دیر کی اجازت
دل تو نہیں چاہ رہا جانے کا لیکن
اور بھی غم ہیں زمانے میں پاک نیٹ سے سوا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (26-05-09), راجہ اکرام (26-05-09), رضی (26-05-09), سحر (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 03:55 PM   #23
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
آج کے عورت اور مرد کے مساواتی دور میں جو چیز شوہر کے لئے ٹھیک ہے وہ بیوی کے لئے بھی جائز کہلائے گی
اچھا بھائی
میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں ۔
مولا بخش کا استعمال شوہر کے لیے بھی ٹھیک نہیں ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-05-09), ام غزل (26-05-09), راجہ اکرام (26-05-09), رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 04:09 PM   #24
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے مولا بخش چیز کمال کی ہے۔۔۔ ہر کوئی اپنے مطالبات سے دستبردار ہو جاتا ہے۔۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-05-09), رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 04:12 PM   #25
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
ویسے مولا بخش چیز کمال کی ہے۔۔۔ ہر کوئی اپنے مطالبات سے دستبردار ہو جاتا ہے۔۔۔
ہماری شرافت کو کمزوری نہ سمجھا جائے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-05-09), ام غزل (26-05-09), راجہ اکرام (26-05-09), رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 04:33 PM   #26
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ فیصل بھائی کا آزمودہ نسخہ ہے تبھی تو جواب دئے بغیر رفو چکر ہوگئے ویسے سحر جی آپ کو نہیں لگتا کہ ہمیں اپنے تھریڈ پر ذیادہ توجہ دینی چاہئیے ، یہ تو ہاتھی کے دانت ہیں‌ان سے کیا ڈرنا
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-05-09), راجہ اکرام (27-05-09), رضی (26-05-09), سحر (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 04:48 PM   #27
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
یہ فیصل بھائی کا آزمودہ نسخہ ہے تبھی تو جواب دئے بغیر رفو چکر ہوگئے
یہی‫‫ ہوں بی بی
بس سوچ رہا ہوں اگر آپکی بھابھی نے بھی بابا " مولابخش " سے کام لینا شروع کردیا تو کیا ہوگا

اقتباس:
ویسے سحر جی آپ کو نہیں لگتا کہ ہمیں اپنے تھریڈ پر ذیادہ توجہ دینی چاہئیے ، یہ تو ہاتھی کے دانت ہیں‌ان سے کیا ڈرنا
لو جی ابھی دکھانے پر یہ حال ہے کہیں استعمال کی نوبت آگئی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے بھائی صاحب کا میل ایڈریس مل سکتا ہے کیا ؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (27-05-09), راجہ اکرام (27-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 26-05-09, 05:00 PM   #28
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس سوچ رہا ہوں اگر آپکی بھابھی نے بھی بابا " مولابخش " سے کام لینا شروع کردیا تو کیا ہوگا

اب تو بھابی سے ملنا ہی پڑے گا۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-05-09), ام غزل (27-05-09), راجہ اکرام (27-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 26-05-09, 05:26 PM   #29
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر ہے مولا بخش نہیں چلا ورنہ میں تو ڈر گیا تھا کہ یہاں بھی دنگا نہ شروع ھو جائے
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-05-09), ام غزل (27-05-09), راجہ اکرام (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 01:22 PM   #30
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے راضی آپ کب اس لائن میں آرہے ہو ! شاہ جی کی طرح ایک تھریڈ آپ کا بھی انتظار کررہا ہے ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (27-05-09)
جواب

Tags
aruz, color, کمپیوٹر, کمال, پاک, پسند, لوگ, نظر, مفت, مکمل, موبائل, مقابلہ, آج, احتجاج, بھائی, جواب, حال, خوش, خلاف, رشتے, زندگی, عورت, غم, غزل, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بیویوں کے لطیفے۔۔۔۔۔۔ منتظمین قہقہے ہی قہقے 107 18-05-12 10:28 PM
فوجی افسران بیویوں کو ٹریننگ دیتے ہوئے جاویداسد سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 11 26-12-10 07:15 PM
بیویوں کی فوج malik akmal دیگر تحقیقات 12 27-10-10 08:50 PM
بس بس۔۔ بیویوں کے بارے لکھنا بند کردو ڈاکٹرنور گپ شپ 40 29-06-10 03:01 AM
بیویوں کے لطیفے ڈاکٹرنور قہقہے ہی قہقے 123 19-10-09 10:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger