واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اب اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-07-07, 03:28 PM  
اب اس وقت کیا سوچ رہے ہیں
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 25-07-07, 03:28 PM

السلام و علیکم جناب

سر یہاں بس آپ نے یہ بتانا ہے کے آپ
اس وقت کیا سوچ رہے ہے



ٹھیک ہے پھر شروع کرتے ہیں

میں سوچ رہا ہون عبدالقدوس بھای کہان ہو گے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 13563
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), فہیم نواز خان (11-01-08), محمدعدنان (04-02-08), عروج (13-02-11)
پرانا 01-08-07, 01:57 PM   #16
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اب اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

میں سوچ رہا ہوں کے شاعری سیکشن میں مقابلہ شاعری میں آپ سب حصہ کیوں نہیں ہے رہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-08-07, 01:58 PM   #17
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اب اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی
صحیح!
فلحال تو میں جدوجھد میں ھوں! اردو لکھنے کی!
اتنا مشکل تو نہیں‌ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-08-07, 02:03 PM   #18
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اب اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

بھائی جان میرے لیے ھے جب آپنے 7 سال سے ایک لفظ بھی نا لکھا ھو! :P
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-07, 02:09 PM   #19
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اب اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی
بھائی جان میرے لیے ھے جب آپنے 7 سال سے ایک لفظ بھی نا لکھا ھو! :P
سات سال اچھا ویسے آپ کی عمر کیا ہے

کوشش کرے جلد ہی سیکھ جائے گی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-07, 02:12 PM   #20
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اب اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

7 سال سے کچھ بڑی ھوں
اللہ کرے آجائے اردو
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-07, 02:23 PM   #21
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اب اس وقت کیا سوچ رہے ہیں



یہ فورم اتنے کم عمر لوگوں کے لیے نہیں ہے۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-07, 02:25 PM   #22
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اب اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی
7 سال سے کچھ بڑی ھوں
اللہ کرے آجائے اردو
ساتھ سال سے کچھ بڑی ہیں یعنی ساتھ سال سے دو سال بڑی ہو گی اس طرح آپ کی عمر ستائس سال بنتی ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-07, 02:27 PM   #23
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اب اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

27 سے کچھ کم!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-07, 02:41 PM   #24
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اب اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی
27 سے کچھ کم!
اب کیا اندازہ لگاوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-07, 02:47 PM   #25
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اب اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

رھنے دیں! خوامخواہ زور نا دیں دماغ پر۔۔۔ ٹوٹ جائے گا بیچارا! :D
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-07, 02:48 PM   #26
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اب اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین


یہ فورم اتنے کم عمر لوگوں کے لیے نہیں ہے۔۔۔
فورم اتنے بڑے لوگوں کے لیے بھی نھیں ھے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-08-07, 02:29 PM   #27
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اب اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی
رھنے دیں! خوامخواہ زور نا دیں دماغ پر۔۔۔ ٹوٹ جائے گا بیچارا! :D
دماغ؟؟ وہ کیا ہوتا ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-08-07, 04:29 PM   #28
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اب اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

میں سوچ رہا ہوں کہ

زبیر بھائی کمپیوٹر پر کیوں بیٹھیں گے؟

کیا کمپوٹر کے بچے نکالنے کا پروگرام ہے۔؟

چھوٹے چھوٹے کمپوٹر۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-07, 12:28 PM   #29
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اب اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ
میں سوچ رہا ہوں کہ

زبیر بھائی کمپیوٹر پر کیوں بیٹھیں گے؟

کیا کمپوٹر کے بچے نکالنے کا پروگرام ہے۔؟

چھوٹے چھوٹے کمپوٹر۔
زبیر بھای سے یاد آیا آپ کے ہاں کیتنے چھوٹے چھوٹے کمپوٹر آے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-07, 12:35 PM   #30
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اب اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ
میں سوچ رہا ہوں کہ

زبیر بھائی کمپیوٹر پر کیوں بیٹھیں گے؟

کیا کمپوٹر کے بچے نکالنے کا پروگرام ہے۔؟

چھوٹے چھوٹے کمپوٹر۔

میں نے ابھی ابھی زبیر بھائی سے رابطہ کیا ہے۔ بڑی مشکل سے رابطہ ہوا ہے۔ اپ لوگوں کو تو پتہ ہی ہے کڑک مرغی کو گھر میں سب سے پچھلی کوٹھڑی میں رکھتے ہیں۔ کہ رہے تھے کہ بس کچھ ہی دنوں کی بات ہے اس کے بعد ننھے منے سے چھوٹے چھوٹے کمپیوٹر ہوں گہ اور وہ ان کو نئی نئی cd اور dvds کھلا پلا رہے ہوں گے۔۔۔۔

اللہ تیری شان

__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
dvds, فوٹو, فورم, فورمز, فارم, کمپیوٹر, ٹیک, پہچان, پوسٹ, پاکستانی, لوگ, لڑکی, منتقلی, آج, آدمی, انتظامیہ, انسان, بھائی, تحریر, جواب, خوش, خرم, دل, عقل, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوچنے کی بات: آپ بھی سوچیں حیدر گپ شپ 29 30-10-11 06:19 PM
جنابت کی حالت میں سونا گلاب خان طہارت و نجاست 5 12-11-10 10:30 PM
سحری کی حرمت فرامین رسول اکرم ص کے آئینہ میں Real_Light ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 0 21-08-09 06:06 PM
سوچا نہیں مرزا محمد فاروق شاعری اور مصوری 5 02-06-09 11:29 AM
یہ سوچتا ہو میں نوائے سحر نوائے سحر 4 14-05-08 02:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger