واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

میرا پہلا عشق

اس موضوع کے 52 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 474 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-06-09, 04:45 PM  
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,550
کمائي: 62,725
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,794
2,832 مراسلہ میں 6,638 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرا پہلا عشق

دوستو آپ بھی سوچتے ہوں گے کہ یہ اس بھلے آدمی کو اچانک کیا ہو گیا ۔ ابھی تو بھلا چنگا ہمارے ساتھہ باتیں کر رہا تھا اور ابھی یہ حال کہ بالکل دماغ آئوٹ لگنے لگا ۔ بھائی یہ بات نہیں ہے ، ہم تو صرف اپنا پہلا عشق آپ سے سئیر کرنا چاہتے ہیں اور آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ اپنے پہلے عشق کا تجربہ بھی ہمیں بتائیں تا کہ خلق خدا کا بھلا ہو سکے ۔
تو بھائی میرا پہلا عشق اس وقت شروع ہوا جب میں آٹھویں جماعت کا امتحان دے چکا تھا اور فارغ تھا ۔ اس عشق کی حالت نہ پوچھئیے راتوں کی نیند دن کا چین سب روٹھہ چکا تھا ۔ پھر ایک دن ہمیں اپنی منزل مل گئی ۔ یعنی عشق میں پریشانی ہماری کل دو ماہ تھی ۔ ارے آپ لوگ شادی وادی کے بارے میں کیوں سوچنے لگے حضور ہمیں‌تو شاعری سے عشق ہوا تھا اور دن رات مختلف النوع شاعروں کا کلام پڑھ پڑھ کر پاگل ہو رہے تھے کہ ایک دن خود ایک نعت لکھہ لی ۔ سمجھیں ہماری منزل ہمیں مل گئی ، ابھی تک اس نازنین ’’کہ جس کو عرف عام میں شاعری کہتے ہیں‘‘ کی زلف کے اسیر ہیں ۔
چلیں‌شروع ہو جائیں‌اب اپنا اپنا عشق بتائیں۔
شاہ جی 90 آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 11 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (26-06-09), wajee (25-06-09), yashaka (28-06-09), Zullu230 (26-06-09), ام غزل (28-06-09), دین محمد وطن پال (27-06-09), راجہ اکرام (27-06-09), رضی (25-06-09), سیلانی (07-07-09), طاھر (27-06-09), عدنان (26-06-09)
پرانا 27-06-09, 09:45 AM   #16
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,559
کمائي: 57,476
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,128
992 مراسلہ میں 2,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
یہ کاش بہت سے شکوک پیدا کر رہا ہے ۔
شکوک کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-06-09, 10:19 AM   #17
Senior Member
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,214
کمائي: 117,577
شکریہ: 14,136
5,219 مراسلہ میں 11,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات نکل پڑی ہے تو میں بھی بتا دوں کہ

وہ پرائمری کا زمانہ تھا، ابھی شعور مکمل طور پر بیدار نہیں ہوا تھا۔ البتہ اتنی سمجھ ضرور تھی کہ بیماری اور صحت مندی میں امتیاز کر سکیں۔
مجھے شروع سے ہی نزلہ، زکام اور کھانسی سے ’الرجی‘ تھی۔ اور میری حتی الوسع یہی کوشش ہوا کرتی تھی کہ ان سے بچا جائے۔
تو بات ہو رہی تھی عشق کی۔ تو جیسا کہ بچپن میں طرح طرح کی کہانیاں بھی پڑھنے کو ملتی ہیں، جن میں لیلی مجنوں اور سسی پنوں بھی شامل ہیں
سوچا ہم بھی عشق کرتے ہیں۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوا کہ کس سے، اسی کس کی تلاش میں حیراں و پریشاں اور سرگرداں تھے۔ کئی علاقوں کے سفر کئے لیکن شاید ۔۔۔

پھر ایک دن ایسا ہوا کہ ہم اسی سوچ میں ڈوبے بس میں بیٹھے جا رہے تھے کہ ہماری نظر ایک شعر پر پڑی
اور پھر وہ دن اور یہ دن
ہم اور عشق ایسے ہیں جیسے آگ اور پانی۔ اکٹھے نہیں لو سکتے۔

آپ سوچ رہے ہوں گے کہ آخر وہ کونسا شعر تھا

تو پڑھئے

عشق کرنے والوں کا یہی انجام ہوتا ہے
کبھی ’کھانسی‘ کبھی ’نزلہ‘ کبھی ’زکام‘ ہوتا ہے۔
__________________
قریب ہے یارو روزِ محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیوں کر
جو چپ رہے گی زبانِ خنجر لہو پکارے گا آستیں کا

محتاج اصلاح و دعا
راجہ اکرام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (28-06-09), ام غزل (28-06-09)
پرانا 27-06-09, 10:20 AM   #18
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,371
کمائي: 60,014,791
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,742
3,719 مراسلہ میں 8,106 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
اس کا مطلب ہے کہ آپ کا محبوب و مطلوب آپ کو نہیں ملا کیونکہ
اللہ نہ کرے بھائی
آپ کو کس نے کہہ دیا کہ میرا پیار، میرا محبوب و مطلوب مجھے نہیں ملا ؟
اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-06-09, 03:47 PM   #19
Senior Member
مقبول
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 170
کمائي: 2,776
ميرا موڈ:
شکریہ: 63
112 مراسلہ میں 237 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
شاباش Professional عاشقوں کا یہی جذبہ ہونا چاہئیے ، اللہ آپ کو مزید عشق کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
شاہ جی میرے خیال میں اس فورم میں کوئی دوسرا پروفیشنل عاشق نہیں تھا میرے سوا
دیکھ میرے بھائی زین زیڈ ایف مجھ سے بھی زیادہ پروفیشنل ہے
آپ پوچھ بھی سکتے ہیں............

Last edited by دین محمد وطن پال; 28-06-09 at 07:39 PM.
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے دین محمد وطن پال کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (28-06-09), شاہ جی 90 (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 10:29 AM   #20
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,550
کمائي: 62,725
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,794
2,832 مراسلہ میں 6,638 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دین محمد وطن پال مراسلہ دیکھیں
شاہ جی میرے خیال میں اس فورم میں کوئی دوسرا پروفیشنل عاشق میرے سوا
دیکھ میرے بھائی زین زیڈ ایف مجھ سے بھی زیادہ پروفیشنل ہے
آپ پوچھ بھی سکتے ہیں............
چلیں آپ کو سیکنڈ نمبر دیا ،
واچوا نسوار چہ نشہ دی سر کِ زی رازی
شاہ جی 90 آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (30-06-09)
پرانا 28-06-09, 01:53 PM   #21
Senior Member
مقبول
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 170
کمائي: 2,776
ميرا موڈ:
شکریہ: 63
112 مراسلہ میں 237 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
چلیں آپ کو سیکنڈ نمبر دیا ،
واچوا نسوار چہ نشہ دی سر کِ زی رازی
شاہ جی تہ ہم دی موگ وال یے
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ ا
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 02:12 PM   #22
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,238
کمائي: 139,660
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,474
5,855 مراسلہ میں 14,106 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دغار دا لاڑ دا پھڑے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-06-09, 06:02 PM   #23
Senior Member
مقبول
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 170
کمائي: 2,776
ميرا موڈ:
شکریہ: 63
112 مراسلہ میں 237 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
چلیں آپ کو سیکنڈ نمبر دیا ،
واچوا نسوار چہ نشہ دی سر کِ زی رازی
تو کیا فرسٹ پوزیشن آپ کا ہے ؟

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

Last edited by دین محمد وطن پال; 29-06-09 at 03:54 PM.
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-06-09, 06:42 PM   #24
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,879
کمائي: 72,480
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,253
2,082 مراسلہ میں 4,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لاڑاکفتا شرورا۔۔ ملکہ ارورا اور ملکہ شراوت کھونچا کی شرافت
خلیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-06-09, 07:43 PM   #25
Senior Member
مقبول
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 170
کمائي: 2,776
ميرا موڈ:
شکریہ: 63
112 مراسلہ میں 237 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
لاڑاکفتا شرورا۔۔ ملکہ ارورا اور ملکہ شراوت کھونچا کی شرافت
خلیل صاحب جادو کی چڑی بھی لائے ہو کیا
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-06-09, 12:10 PM   #26
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,550
کمائي: 62,725
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,794
2,832 مراسلہ میں 6,638 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دین محمد وطن پال مراسلہ دیکھیں
چلیں آپ کو سیکنڈ نمبر دیا ،
واچوا نسوار چہ نشہ دی سر کِ زی رازی

تو کیا فرسٹ پوزیشن آپ کا ہے ؟

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
فرسٹ کے لیے تو آپ پہلے ہی ایک پروفیشنل عاشق نامزد کر چکے ہیں‌
شاہ جی 90 آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-06-09, 03:53 PM   #27
Senior Member
مقبول
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 170
کمائي: 2,776
ميرا موڈ:
شکریہ: 63
112 مراسلہ میں 237 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
فرسٹ کے لیے تو آپ پہلے ہی ایک پروفیشنل عاشق نامزد کر چکے ہیں‌
مگر آپ ن ے تو مجھے سکینڈ پوزیشن دیدیا ہے

چلو فرسٹ پوزیشن زین کو دیتے ہیں کیا خیال ہے
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (29-06-09)
پرانا 29-06-09, 04:41 PM   #28
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,550
کمائي: 62,725
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,794
2,832 مراسلہ میں 6,638 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دین محمد وطن پال مراسلہ دیکھیں
مگر آپ ن ے تو مجھے سکینڈ پوزیشن دیدیا ہے

چلو فرسٹ پوزیشن زین کو دیتے ہیں کیا خیال ہے
نیک خیال ہے لیکن اپنے پہلے عشق لے بارے میں تفصیل سے بتائیے
شاہ جی 90 آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-06-09, 05:46 PM   #29
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 580
ميرا موڈ:
شکریہ: 123
6 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھم آپ سے بڑے عاشق ھیں جناب
mmkg12 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
mmkg12 کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (29-06-09)
پرانا 29-06-09, 08:17 PM   #30
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,550
کمائي: 62,725
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,794
2,832 مراسلہ میں 6,638 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : mmkg12 مراسلہ دیکھیں
ھم آپ سے بڑے عاشق ھیں جناب
تو اپنے پہلے عشق کا تجربہ ہمارے ساتھہ شئیر بھی کریں‌حضور
شاہ جی 90 آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, فورم, پاک, پاکستان, چین, نیند, نظر, مکمل, معلوم, اللہ, انگلش, انسان, امتحان, بھائی, بچپن, تلاش, خلاف, دل, زمانہ, سفر, شاعری, شعر, عشق, صحیح, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میرا پہلا پہلا پیار عدنان نئے تخلیق کار 34 20-06-09 10:55 PM
میرا پہلا عشق عبدالقدوس شعر و شاعری 57 20-11-08 03:49 PM
میرا پہلا روزہ سیپ گپ شپ 35 10-09-08 05:52 AM
میرا ریل کا پہلا سفر محمد الیاس اپکے کالم 0 11-05-08 03:25 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger