| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,321
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,881 مراسلہ میں 6,744 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھائی ، ہر ملک کا نظام اس کے ماحول اور معاشرتی روایات کے جملہ تقاضوں کو دیکھتے ہوے بنایا جاتا ہے اس پر سٹڈی کی ضرورت ہے کہ کیا یہ نظام ہمارے ملک میں کامیاب ہو سکتا ہے یا نہیں
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (05-07-09) |
|
|
#20 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ا
اقتباس:
__________________
![]() بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے |
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,321
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,881 مراسلہ میں 6,744 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رازی نے اس تھریڈ میں ایک لنک دیا ہے ، اس کو تفصیلاً پڑھ لیں اس میں برانڈنگ پاکستان کے عنوان سے بحث کی گئی ہے ، آپ کی بات کا جواب اس میں ہے خلیل بھائی ،
اور دوسری بات یہ کہ آپ کا کبھی پولیس سے واستہ پڑا ہو تو اپنا Personal experience یہاں شئیر کریں ہم آپ کے شکر گزار ہوں گے ۔ |
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (05-07-09) |
|
|
#22 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
شاہ جی سب دوستوں سے درخواست ہے کہ برانڈنگ پاکستان والے تھریڈ کو دیکھیں اور ہمیں باتوں سے بڑھ کر کچھ عملی مظاہرہ کرنا ہے باتیں ہم نے بہت کر لی ہیں کبھی کسی پر الزام دھر دیا اور کبھی کسی پر
مگر اب ہمیں خود کو ٹھیک کرنا ہے پھر سب کچھ ٹھیک ھو جائے گا۔ |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (05-07-09) |
|
|
#24 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
پرسنل یہ ہے کہ ۔میرے بھائی خود پولیس میں تھے ان کو ایمانداری کی وجہ سے فارغ کر دیا گیا تھا۔
__________________
نوٹ۔۔۔۔ اپنے مستقبل کے لیے چھٹی پر ہوں۔ |
|
|
|
|
|
#25 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,321
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,881 مراسلہ میں 6,744 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھائی یہی تو میرا کہنا ہے کہ ایماندار آدمی زیادہ ہونے کے باوجود مار کھا جاتے ہیں ، میری تجاویز کو دیکھیں اور فیصلہ کریں کہ ان پر اگر عمل درآمد شروع ہو جائے تو کیا منظر ہو گا
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (06-07-09) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| پولیس, پاکستان, پسند, واقعات, لوگ, نظر, محبت, معلوم, معاشرہ, معراج, اللہ, الزام, بہترین, بھائی, جام, حال, خون, خبر, دوست, دل, درخواست, روتا, شخص, عید, صحافت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پردے کے پیچھے کیا ہے؟ | عدنان | فلمی دنیا | 1 | 04-07-09 04:38 PM |
| تکمیل ہے کلمے کی تو تکبیر کے پیچھے | عدنان | شعر و شاعری | 1 | 31-03-08 04:47 PM |
| مصری بارڈر پولیس پیچھے ہٹ گئی | وجدان | خبریں | 0 | 26-01-08 08:00 AM |
| ہندوستان کے دینی مدارس کے طلبہ کوامریکی دعوت ۔۔۔ پردے کے پیچھے کا راز کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ ؟ | تنویر عالم قاسمی | اپکے کالم | 0 | 18-10-07 11:54 AM |