واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپ کے سوال اور میرے جواب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-07-09, 11:35 AM  
آپ کے سوال اور میرے جواب
ڈاکٹرنور ڈاکٹرنور آف لائن ہے 09-07-09, 11:35 AM

السلام علیکم
خوانین و حضرات
آج سے ہم آپ کے سوالات کے جوابا ت پر مبنی یہ نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔
امید سب لوگ بھر پور طریقے سے شرکت کریں گے

آج ہم ان سوالوں کے جواب دیں گے جو ہمیں بذریعہ الہام موصو ل ہوئے ہیں۔
شکریہ

 
ڈاکٹرنور's Avatar
ڈاکٹرنور
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1634
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (16-06-11), یاسر عمران مرزا (08-12-10), نیلم خان (09-12-10), اخترحسین (01-10-09), حیدر (08-12-10), عبدالقدوس (08-12-10)
پرانا 09-07-09, 02:33 PM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں جناب اب ایسا بھی نہیں‌ ہے وہ جوان ہے شادی کرے گا تو صرف کنواری لڑکی سے ہی اور کسی سے بھی نہیں بھلے غریب ہی ہو لڑکی بھی مجھے صرف حل بتائیں اور مشکلوں میں‌ مت ڈالیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-10-09)
پرانا 10-07-09, 08:44 AM   #17
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیالکوٹ سے رخسار بیگم بہت پریشانی کی حالت میں تحریر کرتی ہیں

ڈاکٹر صاحب۔ ویسے تو میرا چہرا چا ند جیسا ہے۔ بس تھوڑی سی چھائیاں ہیں۔ جسکی وجہ سے میر ے چا ند جیسے چہرے پر ہر وقت بادل چھا ئے رہتے ہیں۔
علاج تو میں اتنا کروا چکی ہوں کہ پچھلے چھ ماہ سے صبح دوپہر شام کھانا کھا نے کے بجا ئے دوائیا ں کھا تی ہوں
حکیم علم دین شاہ کے بارے میں کسی نے بتا یا تھا کہ بہت بڑے اور پہنچے ہوئے حکیم ہیں ۔ان کے پاس گئی۔ انہوں نے وہی کڑوا شربت دیا ۔ جو میں نے مسلسل چھ ما ہ تک پیا ۔ لیکن فائدہ میرے بجائے حکیم کو کا فی ہوا۔ کما ئی کی صورت میں۔
میں اپنے چہرے پر ان داغ چھائیوں سے کا فی پریشان ہوں۔
کو ئی فوری رزلٹ وا لا علاج بتائیں

جواب

رخسار بی بی۔ آپ نے جس پریشانی کی حا لت میں اپنا مسئلہ تحریر کیا ہے۔ اس کا مجھے اندازہ ہے۔ بے فکر رہیں۔
اب آپ درست جگہ پہ پہنچ گئی ہیں۔

ویسے ایک با ت نا قا بل یقین ہے۔ کہ آپ نے قبلہ شا ہ جی کا تیارکردہ شربت چھ ما ہ تک استعمال کیا اور ابھی تک زندہ ہیں۔
کیونکہ قبلہ شاہ جی تو فرما یا کرتے ہیں۔ جس نے یہ شربت تین ما ہ پی لیا۔ تو سمجھو نہ مرض رہے گا نہ مریض۔
قبلہ حکیم شاہ علمدین تو مرض کو مریض سمیت جڑ سے اکھاڑنے کے قائل ہیں۔
بہرحا ل ہو سکتا ہے آپ سے بد احتیا طی ہو گئی ہو اور آپ نے شربت بیچ میں کچھ عرصہ چھوڑ دیا ہو۔

اب آتے آپ کے مسئلے کی طرف۔
آپ کسی بھی ہارڈوئیر کی دوکان پر جائیں اور وہان سے سینڈ پیپرجسے ریگ مال بھی کہا جا تا ہے۔ زیرو سا ئز لے آئیں۔ساتھ ہی کسی بھی جنرل سٹور سے دو بو تل تیزاب اور سرف اچھی کوالٹی کا لے لیں
اب سر ف اور تیزاب ایک کھلے برتن میں ڈال کر اچھی مکس کر کے چھا گ بنا لیں۔ اور اپنا چہرہ مبارک اس کے اندر
آدھے گھنٹے کیلئے بھگو کر رکھیں۔
آدھے گھنٹے بعد با ہر نکا لیں اور اپنے بڑے بچے کو کہیں کہ وہ ریگ مال سے آپ کے چہرے کو رگڑے۔ بلکہ یہی کا م آ پکے میاں بھی بڑی خوشی سے سر انجا م دیں گے۔
آدھا گھیٹہ رگڑنے کے بعد اپنے بو تھے کو بر تن دھونے والے صابن سے دھو لیں ۔
واقعی چا ند جیسا چہرہ نکل آئے گا۔
نوٹ: یہ نسخہ بالکل نواں نکو ر ہے۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-10-09)
پرانا 10-07-09, 09:43 AM   #18
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اٹک سے زن فرید صا حب نے اپنا مسئلہ یوں بیا ن کیا ہے

ڈاکٹر صاحب۔
میرا مسئلہ نفسیا تی ہے۔ بات در اصل یہ ہے کہ میری سا س پچھلے ایک سا ل سے ہما ری ہا ں" چند دنوں " کیلئے مقیم تھی
آپ خو د شا دی شدہ ہیں اور سا س جیسے "خوبصورت" رشتے سے اچھی طر ح واقف ہوںگے۔ میرے دل میں ہر اچھے جوائی کیطرح ان کیلئے بہت" نیک جذبات "ہمیشہ موجزن رہتے تھے۔ لیکن بیوی کا خوف کو ئی بھی حر کت کر نے سے روک دیتا۔
پچھلے دنوں میر ے ایک دوست نے مجھے ایک کتا بطور تحفہ دیا ۔ آپ جان سکتے ہیں مجھے کتنا شدید غصہ آیا ہوگا۔
میں غصے میں اسکے گھر گیا کہ اس کو کتا وا پس کر دوں مگر میرے دوست کے بجا ئے اسکی بیوی ملی ۔ اس نے جو گفتگو کی ۔ وہ یہاں دہرانا ممکن نہیں ۔ تا ہم مجھے بعد میں احسا س ہو ا کہ اس نیک بخب نے تو کتا وا پس نہ لے کر میرےاوپر احسان عظیم کیا ہے۔
جی ہاں - ہوا یوں کہ دوسرے دن ہی اس پیا رے پیا رے راج دلا رے کتے نے میری سا س کو کا ٹ لیا ۔
اف ڈاکٹر صا حب ۔ ۔۔ میں زند گی میں پہلی مر تبہ کتوں کی اہمیت کا قا ئل ہوا۔۔۔
میر ی سا س اب اسپتا ل میں داخل ہے اور حالا ت بچنے کے نظر نہیں آتے۔
تا ہم پتہ نہیں کیو ں میں احسا س جر م کا شکا ر ہو گیا ہوں۔
سا س کو ہسپتا ل میں دیکھتا ہوں تو خوشی سے قہقہے لگانے کو دل کر تا ہے۔ مگر بیگم کی حا لت دیکھ کر اداس بھی ہو جا تا ہوں۔
آپ اس مسئلے کا کو ئی حل بتائیں

جواب

ًمحترم ، قبلہ ، حضر ت زن فرید صاحب ۔۔ مد ظلہ عالیہ۔
آپ کتنے خو ش قسمت ہیں۔ احساس جر م کو گو لی ما ریں۔
آپ بتا ئیں‌آپ وہ " کتا" کتنے کا بیچیں گے۔ منہ ما نگے پیسے دوں گا۔
دراصل میری سا س اگلے ہفتے ہما رے ہا ں آ رہی ہے۔ میں یہ مو قع ضا ئع نہیں کر نا چا ہتا۔

Last edited by ڈاکٹرنور; 26-08-09 at 10:48 AM.
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (11-07-09), اخترحسین (01-10-09)
پرانا 10-07-09, 09:44 AM   #19
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اٹک سے زن فرید صا حب نے اپنا مسئلہ یوں بیا ن کیا ہے

ڈاکٹر صاحب۔
میرا مسئلہ نفسیا تی ہے۔ بات در اصل یہ ہے کہ میری سا س پچھلے ایک سا ل سے ہما ری ہا ں" چند دنوں " کیلئے مقیم تھی
آپ خو د شا دی شدہ ہیں اور سا س جیسے "خوبصورت" رشتے سے اچھی طر ح واقف ہوںگے۔ میرے دل میں ہر اچھے جوائی کیطرح ان کیلئے بہت" نیک جذبات "ہمیشہ موجزن رہتے تھے۔ لیکن بیوی کا خوف کو ئی بھی حر کت کر نے سے روک دیتا۔
پچھلے دنوں میر ے ایک دوست نے مجھے ایک کتا بطور تحفہ دیا ۔ آپ جان سکتے ہیں مجھے کتنا شدید غصہ آیا ہوگا۔
میں غصے میں اسکے گھر گیا کہ اس کو کتا وا پس کر دوں مگر میرے دوست کے بجا ئے اسکی بیوی ملی ۔ اس جو گفتگو کی ۔ وہ یہاں دہرانا ممکن نہیں ۔ تا ہم اب مجھے بعد میں احسا س ہو ا کہ اس نیک بخب نے تو کتا وا پس نہ لے کر میرےاوپر احسان عظیم کیا ہے۔
جی ہاں - ہوا یوں کہ دوسرے دن ہی اس پیا رے پیا رے راج دلا رے کتے نے میری سا س کو کا ٹ لیا ۔
اف ڈاکٹر صا حب ۔ ۔۔ میں زند گی میں پہلی مر تبہ کتوں کی اہمیت کا قا ئل ہوا۔۔۔
میر ی سا س اب اسپتا ل میں داخل ہے اور حالا ت بچنے کے نظر نہیں آتے۔
تا ہم پتہ نہیں کیو ں میں احسا س جر م کا شکا ر ہو گیا ہوں۔
سا س کو ہسپتا ل میں دیکھتا ہوں تو خوشی سے قہقہے لگانے کو دل کر تا ہے۔ مگر بیگم کی حا لت دیکھ کر اداس بھی ہو جا تا ہوں۔
آپ اس مسئلے کا کو ئی حل بتائیں

جواب

ًمحترم ، قبلہ ، حضر ت زن فرید صاحب ۔۔ مد ظلہ عالیہ۔
آپ کتنے خو ش قسمت ہیں۔ احساس جر م کو گو لی ما ریں۔
آپ بتا ئیں‌آپ وہ " کتا" کتنے کا بیچیں گے۔ منہ ما نگے پیسے دوں گا۔
دراصل میری سا س اگلے ہفتے ہما رے ہا ں آ رہی ہے۔ میں یہ مو قع ضا ئع نہیں کر نا چا ہتا۔

Last edited by ڈاکٹرنور; 26-08-09 at 10:50 AM.
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
wajee (10-07-09), Zullu230 (10-07-09), اخترحسین (01-10-09)
پرانا 10-07-09, 08:59 PM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہا ڈاکڑ جی مزید کا انتظار ہے جاری رکھیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (11-07-09), اخترحسین (01-10-09)
پرانا 11-07-09, 08:12 AM   #21
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ
وقاص صاحب
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-10-09)
پرانا 11-07-09, 09:21 AM   #22
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر صاحب ذرا بچ بچا کے
خواتین کو آپ جو رگڑا دے رہے ہیں ابھی ان کی نظر سے شاید نہیں‌گزرا۔ ورنہ ردعمل بھی ظاہر ہو سکتا ہے۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-07-09), ڈاکٹرنور (11-07-09), اخترحسین (01-10-09)
پرانا 11-07-09, 09:39 AM   #23
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ جی
مشورے کا شکریہ
میں بھی چھپ چھپا کے یہ کا م کر رہا ہوں
آپ بھی دھیان رکھنا کسی خاتون کو پتہ نہ لگے۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-10-09)
پرانا 11-07-09, 09:48 AM   #24
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر صاحب میں اس معاملے میں مداخلت نہیں‌کر سکتا۔
وجہ آپ سمجھتے ہوں‌گے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-10-09)
پرانا 11-07-09, 10:00 AM   #25
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ملتان سے باتونی خانم نے بڑا طویل خط تحریر کیا ہے۔
محلے بھر کی خبریں نشر کرنے کےبعد آج کے حالات پر سیر حاصل بحث کی ہے۔
پندرہ صفحے تحریر کر نے کے بعد انہوں نے جو مسئلہ بیان کیا ہے وہ یہ ہے

ڈاکٹر صاحب ۔ میر ا خاوند رات کو خواب میں بولتا بہت ہے۔ جس سے میر ی نیند ڈسٹرب ہو تی ہے۔
کو ئی ایسی دوائی دیں کہ اسکی خواب میں بولنے کی عادت ختم ہوجا ئے

جواب

ًمحترمہ باتونی خانم صا حبہ۔
آپ کے بیس صفحا ت پر مشتمل خط سے ظا ہر ہو تا ہے ۔ آپ کے خاوند کو دن میں بولنے کا موقع ہی نہیں ملتا ہے۔
اب اگر وہ غریب خواب میں بھی نہ بو لے تو کیا کر ے۔
آپ ایسا کریں۔ حکیم علم دین شاہ کے پنسار سٹو ر سے"شربت گوند ہونٹ جوڑ " منگوا لیں۔ اور مسلسل ایک ما ہ تک صبح
ناشتے کے بعد آدھا گلاس پی لیں اور اس کے دوائی کے اثر کو مزید مضبوط کر نے کیلئے ایک فٹ چوڑی اور دس فٹ لمبی پٹی اپنے منہ پر با ندھ لیں۔
انشا ءاللہ بہت جلد آپ کا خاوند خواب میں بولنا چھوڑ دے گا۔
اور یہ نسخہ فلاح خاونداں کیلئے تمام خواتیں بلا ڈھرک استعمال کر سکتی ہیں۔ اسکے کو ئی مضر اثرات نہیں۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-07-09), ابو عمار (11-07-09), اخترحسین (01-10-09)
پرانا 11-07-09, 10:02 AM   #26
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ جی
تسی وی۔۔۔۔؟
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-10-09)
پرانا 11-07-09, 10:39 AM   #27
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سکھر سے دل بھینک بابو نے حیرت بھرے انداز میں اپنا مسئلہ بیان کر تے ہوئے تحریر کیا ہے

ڈاکٹر صاحب۔۔ میری عمر صرف 17سال ہے۔ صر ف دو دفعہ میٹرک میں فیل ہو ا ہوں۔ حا لانکہ پرچے بڑے اچھے ہوئے تھے۔
میر ا مسئلہ یہ ہے کہ کبھی کبھی میری آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جا تا ہے۔ یا داشت بھی کمزور ہو گئی ہے۔
اور سر میں اکثر درد رہتا ہے۔ میں سوشل ورکر ہوں اور محلے کی لڑکیوں کو بحفاظت سکو ل و کا لج پہنچانے اور واپس لانے کی ذمہ داری اپنے سر لی ہوئی ہے۔
تا ہم آنکھوں میں چھا جا نے کی وجہ سے کئ دفعہ ۔۔۔ نقصان اٹھا چکا ہوں۔
اسی طرح یا داشت کی کمی کی وجہ سے بھی کئی مسا ئل کا سا منا ہے۔
کو ئی اچھی سی دوائی درکا ر ہے۔ اگر عنا ئت ہو جائے۔

جواب
جنا ب دل بھینک با بو۔
کا لج اور سکول کے سٹا پ پر روزانہ جوتیاں کھا نے کی وجہ سے آپ کا سر پلپلا ہو چکا ہے -
سر درد اور آنکھوں کےآگے اندھیر ا چھاجا نے کی بنیا دی وجہ یہی ہے۔

آپ قبلہ محترم حکیم علم دین شاہ کے دواخانے کا تیار کر دہ " شربت عقل مار" ہمراہ " معجون صحرائی" روزانہ
تین بار استعما ل کریں۔
اس شربت ا ور معجون کے اثر سے آپ کا دل دنیا سے اچاٹ ہوجائے گا اور آپ جنگلوں کی طرف نکل جا ئیں گے۔

یوں آپ کو کچھ افا قہ ہو نہ ہو محلے کی لڑکیا ں سکو ن کا سا نس لیں گی۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-07-09), ابو عمار (11-07-09), اخترحسین (01-10-09)
پرانا 11-07-09, 11:43 AM   #28
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ًمحترم ممبران پاک نیٹ
میں نے یہ سلسلہ آپ کے حسیں چہرے پر مسکراہٹوں کے پھول بکھیرنے کیلئے شروع کیا ہے۔
توقع رکھتا ہوں آپ پسند کریں گے۔
آپ سے اوپر دیے گئے سوالوں کی طرح دلچسپ سوال بھیجنے کی امید رکھتا ہوں۔
تا کہ یہ سلسلہ چلتا رہے۔

نوٹ: اوپر دئے گئے سوالوں میں تما م نام اور مقامات فرضی ہیں۔ مشابہت محض اتفاقیہ ہوگی۔
لہذا اپنا بوتھا سجانے کی ضرورت نہیں۔
تحریر کردیا ہے۔ تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
مریم گیلانی (16-07-09), ابو عمار (11-07-09), اخترحسین (01-10-09)
پرانا 11-07-09, 12:04 PM   #29
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,087
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈاکٹر نور بھائی آپکا یہ سلسلہ بہت زبردست ہے اور ہمیشہ اگلے سوال جواب کا انتظار رہتا ہے۔

واقعی آپ اس فورم پر بہت اچھا اضافہ ثابت ہوئے ہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (11-07-09), اخترحسین (01-10-09)
پرانا 11-07-09, 01:29 PM   #30
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر نور صاحب
ایک سوال ہے
پاک نیٹ کے تمام بھائی حضرات ہر وقت خواتین کی بُرائیوں میں مصروف رہتے ہیں ۔ اس کی وجہ سے پاک نیٹ میں خواتین کی آمد میں شدید کمی ہوگئی ہے ۔ اس کا کوئی علاج بتائیں ۔
اور ایسی کوئی ترکیب بتائیں کہ پاک نیٹ پر خواتین کی تعداد مردوں سے ذیادہ نہیں تو برابر ہی ہوجائے ۔ پھر ہم ان حضرات سے خود ہی نبٹ لیں گے ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
مریم گیلانی (16-07-09), ام طلحہ (17-07-09), ابو عمار (11-07-09), اخترحسین (01-10-09)
جواب

Tags
فورم, ڈاکٹرنور, لوگ, لڑکی, نیند, نظر, مفت, اللہ, امیر, بھائی, تحریر, جھوٹ, جواب, حل, حضرات, خواتین, خوش, خان, دوست, رات, سیر, سوال جواب, سودا, علاج, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 13-08-09 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger