واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


جب آپ نے سوچا ہو کہ۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-07-07, 10:47 AM  
جب آپ نے سوچا ہو کہ۔۔۔
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 31-07-07, 10:47 AM

کوئی ایسا لمھہ یا ایسا واقعہ جب نے یہ سوچا ہو کہ آج میری جان بھی چلی جائے تو پرواہ نہیں؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 953
Reply With Quote
پرانا 16-10-08, 11:16 AM   #16
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جب آپ نے سوچا ہو کہ۔۔۔

اقتباس:
میں نے سوچا ھے آجکل کے حالات جیسے بھی ھیں میں نے پاکستان جانا ھے چاھے جان ھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیوں؟ فقرے کو مکمل کرنے کی ہمت نہیں ہوئی۔ جان تو بہت پیاری ہوتی نا!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (16-10-08)
پرانا 16-10-08, 11:31 AM   #17
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: جب آپ نے سوچا ہو کہ۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
کوئی ایسا لمھہ یا ایسا واقعہ جب نے یہ سوچا ہو کہ آج میری جان بھی چلی جائے تو پرواہ نہیں؟
جب میری امی ہاسپٹل میں تھی ارو میں ایک لمحے کے لیئے بھی نہیں سو رہی تھی مجھے لگتا تھا کہ اگر میں نے دعا مانگنی چھوڑ دی تو پتہ نہیں کیا ہوجائے گا میںمسلسل22 گھنٹے لگاتار بیٹھی رہی تھی
اور صرف یہی دعا مانگ رہی تھی کہ میری امی کو کچھ نہ ہو
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (21-10-08), ابن جلال (16-10-08)
پرانا 16-10-08, 12:16 PM   #18
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جب آپ نے سوچا ہو کہ۔۔۔

اقتباس:
جب میری امی ہاسپٹل میں تھی ارو میں ایک لمحے کے لیئے بھی نہیں سو رہی تھی مجھے لگتا تھا کہ اگر میں نے دعا مانگنی چھوڑ دی تو پتہ نہیں کیا ہوجائے گا میںمسلسل22 گھنٹے لگاتار بیٹھی رہی تھی
اور صرف یہی دعا مانگ رہی تھی کہ میری امی کو کچھ نہ ہو
ماشاء اللہ ۔ آپ اپنی ماں کی بڑی بہادر اور حوصلہ مند بیٹی ہو۔
"ماں"،"امی"،"والدہ"الفاظ ہی بہت پیارے ہیں۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-10-08, 01:35 PM   #19
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جب آپ نے سوچا ہو کہ۔۔۔

بہت خوبِ ماں باپ ایک ایسا رشتہ ہے جس میں خلوص ہی خلوص ہوتا ہے۔ اپنی ماں کے بارے میں آپ کے جزبات قابل صد ستائش ہیں۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, کمپیوٹر, پیارے, پاکستان, لڑکی, مکمل, موقع, ماں, مسجد, آج, اللہ, جواب, خوش, دل, دعا, رات, غزل, صاحبہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوچنے کی بات: آپ بھی سوچیں حیدر گپ شپ 29 30-10-11 06:19 PM
ہر گستاخ رسول سن لے، ہر شاتم رسول جان لے عبدالہادی احمد اپکے کالم 13 02-02-11 08:32 PM
حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام چیتا چالباز اخلاق و آداب 6 19-10-10 05:41 PM
اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم گوندل اخلاق و آداب 0 25-10-09 11:21 PM
اسوہ رسول (ص) کی عظمت و اہمیت Real_Light پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 15-07-08 01:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger