واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


میرا سسٹم !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-09-09, 09:04 PM  
میرا سسٹم !
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 06-09-09, 09:04 PM

کمپیوٹر استعمال کرنے والے ہر شخص کو دوسروں کا سسٹم دیکھنے کا شوق ہوتا ہے
میں نے سوچا آپ کو اپنے سسٹم کی شکل دکھاؤں


system-final.jpg

Configuration

Dell OptiPlex GX280
Intel 915 Express Chipset
Intel P4 3.20 GHz
Ram 3 GB DDR II
NVIDIA GeForce 9500 GT
Hard Disk 320 GB SATA
Hard Disk 40 GB SATA
Asus DvD writer
Samsung CD writer
BenQ 15" LCD Monitors
Bluetooth 100 m
A4 Tech PC Camera
Dell Keyboard
A4 Tech Optical Mouse
with
Windows XP Service Pack 3
Windows Vista Home Premium
Windows Se7en


امید ہے اس تھریڈ میں آپ لوگ بھی اپنے اپنے سسٹم کی تصویر اپ لوڈ کریں گے

__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1311
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-09), wajee (06-09-09), ابوسعد (16-10-11), اخترحسین (06-09-09), ارسد (03-01-10), باسط (01-02-10), راجہ اکرام (09-09-09), سیپ (09-09-09)
پرانا 06-09-09, 11:00 PM   #16
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,062
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل بھائی آپ سگریٹ پیتے ہیں یا سوٹا لگاتے ہیں؟
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-09), فیصل ناصر (06-09-09), Zullu230 (09-09-09)
پرانا 06-09-09, 11:11 PM   #17
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اخترحسین مراسلہ دیکھیں
فیصل بھائی آپ سگریٹ پیتے ہیں یا سوٹا لگاتے ہیں؟

سوٹا کیا اختر بھائی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (06-09-09)
پرانا 06-09-09, 11:17 PM   #18
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,062
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں

سوٹا کیا اختر بھائی

سوٹا سگریٹ کو اپنے مکے میں پھنسا کر لگایا جاتا ھے

آپ کا سوال بتا رہا ھے کہ آپ ابھی تک سوٹے سے بے خبر ہیں
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-09), Zullu230 (09-09-09)
پرانا 06-09-09, 11:17 PM   #19
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,280
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,311 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

غریبوں کا سسٹم !

والسلام

طاہر
آپ سے بھی زیادہ غریب کا سسٹم !

فیصل بھائی نے اچھا نہیں کیا میرا پول کھول کہ۔ حد ہے یعنی کہ اب بندا اپنی سفید پوشی کا بھرم بھی نہیں رکھ سکتا۔ کہاں تو محترم 'سرمایا دارنہ سسٹم" تبدیل کرنے جا رہے تھے اور کہاں اپنا کمپیوٹر سسٹم تبدیل کر آئے۔



خیر میرا سسٹم ملاحظہ فرمائیں۔ دنیا کا سب سے پیارا سسٹم




میرے پاس پہلے بہت پرانا مانیٹر تھا فلپس کا ملٹی میڈیا ۔ ۔ ۔ ہائی فائی۔ ۔ ۔ سٹیریو مونو۔ ۔ ۔



لیکن پھر شاہ خرچی کرنے کو دل کیا تو اٹھا کے باہر پھینک دیا ۔ ہم ایسے ہی شاہ خرچ ہیں۔ اب میںً نے لیٹسٹ ماڈل لیا ہے۔ ملاحظہ کریں کہ کیا کمال کے گرافکس ہیں۔ بالکل جیتی جاگتی حقیقت لگتی ہے نا؟۔



اوہ پریشان نہیں ہونا نہ میری مانو بلی ہے۔ نامعقول کو رہنے کے لیے یہی مانیٹر پسند آیا ۔ چناچہ اس کی جگہ بنانی پڑی۔ اب میں نیچے والا مانیٹر استعمال کرتا ہوں۔ جبکہ اس کے کھوکے میں مانو بلی رہتی ہے

میرا مانیٹر:پیارا مانیٹر


اور اب ملاحظہ کیجیے میرا سسٹم یونٹ۔ جدید ترین،ائی سپیڈ، انٹیل پروسیسر،



اوہو پریشان مت ہونا ۔اصل میں جب مانو بلی نے مانیٹر پر قبضہ کیا تو اس نے ایک دن "مانے بلے" کو گھر سے نکال دیا۔ اس پر "مانے بلے" نے احتجاجاََ میرے سسٹم یونٹ پر قبضہ کر لیا اور اس کے سارے پرزے نکال کر باہر پھنک دیئے/ اب میں روزانہ انکو جوڑ کر استعمال کرتا ہوں۔



دیکھیں کتنی آس بھری نظروں سے مانیٹر یعنی مانو بلی کی طرف دیکھ رہا ہے کہ شاید اسکو معاف کر دے۔ پر مجھے مشکل لگتی ہے اسکی معافی۔
امیر کرتا ہوں آپ کو میرا سسٹم پسند آیا ہو گا۔ اور آپکو اب یہ بھی سمجھ آ گیا ہو گا کہ کیوں میں بار بار سسٹم کی تبدیلی پر زور دیتا ہوں/

Last edited by حیدر; 06-09-09 at 11:20 PM.
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-09), ایس اے نقوی (25-12-09), ابوسعد (16-10-11), اخترحسین (06-09-09), باسط (01-02-10), راجہ اکرام (09-09-09), طاھر (07-09-09)
پرانا 06-09-09, 11:32 PM   #20
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,062
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب مجھے بھی اپنے سسٹم کی فوٹو یہاں لگانی پڑے گی

انتظام کرتا ھوں اس کا بھی
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-09), راجہ اکرام (09-09-09)
پرانا 07-09-09, 12:26 AM   #21
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام دوستوں،
اس تھریڈ کے پڑھنے والوں کے لیئے شاید مندرجہ ذیل تھریڈ بھی دلچسپی کا باعث ہو!
http://pak.net/%DA%A9%D9%85%D9%BE%DB...2%D8%9F-27188/
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-09-09), اخترحسین (07-09-09), باسط (01-02-10)
پرانا 07-09-09, 12:35 AM   #22
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے سسٹم اور متعلقہ اشیاء کی تفصیل یہاں‌دیکھی جاسکتی ہے!
برائے فروخت

Last edited by shafresha; 07-09-09 at 12:41 AM.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-09-09), اخترحسین (07-09-09)
پرانا 07-09-09, 09:32 AM   #23
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,062
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا کھٹارا سا پینٹئیم چار

حاضر نظارہ ھے
Attached Thumbnails
07092009.jpg  
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-09-09), فیصل ناصر (07-09-09), محمدخلیل (09-09-09), ابوسعد (16-10-11)
پرانا 08-09-09, 11:33 PM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا ابھی تک بندوبست نہیں ہو سکا ورنہ اسکی تصویر ضرور پوسٹ کرتا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (08-09-09)
پرانا 09-09-09, 11:02 AM   #25
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اخترحسین مراسلہ دیکھیں
میرا کھٹارا سا پینٹئیم چار

حاضر نظارہ ھے
اختر بھائی
آس پاس کی چیزیں تو سمیٹ لیا کریں ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-09-09), اخترحسین (09-09-09), راجہ اکرام (09-09-09)
پرانا 09-09-09, 11:22 AM   #26
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کمپیوٹر استعمال کرنے والے ہر شخص کو دوسروں کا سسٹم دیکھنے کا شوق ہوتا ہے
میں نے سوچا آپ کو اپنے سسٹم کی شکل دکھاؤں


منسلکہ فائل 24396

Configuration

Dell OptiPlex GX280
Intel 915 Express Chipset
Intel P4 3.20 GHz
Ram 3 GB DDR II
NVIDIA GeForce 9500 GT
Hard Disk 320 GB SATA
Hard Disk 40 GB SATA
Asus DvD writer
Samsung CD writer
BenQ 15" LCD Monitors
Bluetooth 100 m
A4 Tech PC Camera
Dell Keyboard
A4 Tech Optical Mouse
with
Windows XP Service Pack 3
Windows Vista Home Premium
Windows Se7en


امید ہے اس تھریڈ میں آپ لوگ بھی اپنے اپنے سسٹم کی تصویر اپ لوڈ کریں گے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
آپ اسموکنگ بھی کرتے ہیں؟
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-09-09), اخترحسین (09-09-09), باسط (01-02-10), راجہ اکرام (09-09-09)
پرانا 09-09-09, 11:49 AM   #27
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھ غریب کا پی سی

Ram 512
Hard disk 40gb
Intel P4 2.26 GHz
cd Writer

کچھ مہنہے ہی ہوئے ہیں اسکو لیے ہوئے ورنہ p3 تھا میرے پاس
Attached Thumbnails
waqas.jpg  
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-09), فیصل ناصر (09-09-09), راجہ اکرام (09-09-09)
پرانا 09-09-09, 03:53 PM   #28
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ھے میرا جناب۔۔۔ معذرت کے ساتھ اوریجنل تصویر نہیں دے پا رہا۔۔
SKU ACE/NOT/08H
Manufacturer Code
Technical Specifications Processor & Chipset

Processor
Intel Pentium Dual-Core T2310 1.46GHz

Processor Technology
# Enhanced SpeedStep Technology
# EM64T

Bus Speed
533MHz

Cache
1MB L2

Chipset
Intel GM965 Express

Memory

Standard Memory
1GB

Maximum Memory
4GB

Memory Technology
DDR2 SDRAM

Memory Slots
200-pin SoDIMM (2 Total)

Memory Card Support
# Secure Digital (SD) Card
# MultiMedia Card (MMC)
# Memory Stick
# Memory Stick PRO
# xD-Picture Card

Storage

Hard Drive
80GB Serial ATA

Optical Drive
DVD-Writer (Double-layer) - DVD-RAM/±R/±RW

Display & Graphics

Display Screen
15.4" WXGA Widescreen Active Matrix TFT Colour LCD

Graphics Controller
Intel GMA X3100 DDR2 SDRAM Shared Integrated

Display Resolution
1280 x 800 (Internal)

Colour Support
16.7 Million Colours 24-bit

Network & Communication

Network
# 54Mbps Wi-Fi IEEE 802.11b/g
# 10/100/1000Mbps Gigabit Ethernet IEEE 802.3ab

Modem
56Kbps V.92 Data/Fax Modem

I/O Expansions

Expansion Slots
# 1 x PC Card Type II
# 1 x ExpressCard/54

Input Devices

Keyboard
Standard Size

Pointing Device
TouchPad

Interfaces/Ports

Ports
# 1 x DC Power Input
# 4 x 4-pin Type A USB 2.0 - USB
# 1 x IEEE 1394 - FireWire
# 1 x IrDA Fast Infrared
# 1 x VGA
# 1 x mini-DIN S-Video Out
# 1 x Mini-phone Audio Out
# 1 x Mini-phone Microphone
# 1 x Mini-phone Audio In
# 1 x RJ-11 Modem
# 1 x RJ-45 Network

Software

Operating System
Windows Vista Home Premium

Software Included
# Acer GridVista
# Acer Launch Manager
# Adobe Reader
# Cyberlink PowerDVD
# Microsoft Office Ready 2007 Trial Version
# Norton Internet Security
# Acer Empowering Technology:

# eNet
# ePower
# ePresentation
# eDataSecurity
# eLock
# eRecovery
# eSettings
# ePerformance Management

Battery Information

Batteries
1 x 6-cell Lithium Ion (Li-Ion) 44 Wh Standard Battery

Battery Life
3 Hour(s)

Physical Characteristics

Dimensions
36cm Width x 26.7cm Depth

Miscellaneous

Package Contents
# Extensa 5620Z Notebook
# Lithium-Ion Battery
# AC Adapter

Additional Information

Built-In Device:
# Microphone

Notebook Height:
# 3.03 cm - 4.3 cm

Security Features
# Slot for Kensington lock
# User BIOS Password
# Supervisor BIOS Password
# Enhanced Acer DASP (Disk Anti-Shock Protection) HDD protection technology
Attached Images
 
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-09), فیصل ناصر (09-09-09), محمدخلیل (09-09-09), اخترحسین (09-09-09), راجہ اکرام (09-09-09)
پرانا 09-09-09, 04:00 PM   #29
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,062
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
یہ ھے میرا جناب۔۔۔ معذرت کے ساتھ اوریجنل تصویر نہیں دے پا رہا۔۔
SKU ACE/NOT/08H
Manufacturer Code
Technical Specifications Processor & Chipset

Processor
Intel Pentium Dual-Core T2310 1.46GHz

Processor Technology
# Enhanced SpeedStep Technology
# EM64T

Bus Speed
533MHz

Cache
1MB L2

Chipset
Intel GM965 Express

Memory

Standard Memory
1GB

Maximum Memory
4GB

Memory Technology
DDR2 SDRAM

Memory Slots
200-pin SoDIMM (2 Total)

Memory Card Support
# Secure Digital (SD) Card
# MultiMedia Card (MMC)
# Memory Stick
# Memory Stick PRO
# xD-Picture Card

Storage

Hard Drive
80GB Serial ATA

Optical Drive
DVD-Writer (Double-layer) - DVD-RAM/±R/±RW

Display & Graphics

Display Screen
15.4" WXGA Widescreen Active Matrix TFT Colour LCD

Graphics Controller
Intel GMA X3100 DDR2 SDRAM Shared Integrated

Display Resolution
1280 x 800 (Internal)

Colour Support
16.7 Million Colours 24-bit

Network & Communication

Network
# 54Mbps Wi-Fi IEEE 802.11b/g
# 10/100/1000Mbps Gigabit Ethernet IEEE 802.3ab

Modem
56Kbps V.92 Data/Fax Modem

I/O Expansions

Expansion Slots
# 1 x PC Card Type II
# 1 x ExpressCard/54

Input Devices

Keyboard
Standard Size

Pointing Device
TouchPad

Interfaces/Ports

Ports
# 1 x DC Power Input
# 4 x 4-pin Type A USB 2.0 - USB
# 1 x IEEE 1394 - FireWire
# 1 x IrDA Fast Infrared
# 1 x VGA
# 1 x mini-DIN S-Video Out
# 1 x Mini-phone Audio Out
# 1 x Mini-phone Microphone
# 1 x Mini-phone Audio In
# 1 x RJ-11 Modem
# 1 x RJ-45 Network

Software

Operating System
Windows Vista Home Premium

Software Included
# Acer GridVista
# Acer Launch Manager
# Adobe Reader
# Cyberlink PowerDVD
# Microsoft Office Ready 2007 Trial Version
# Norton Internet Security
# Acer Empowering Technology:

# eNet
# ePower
# ePresentation
# eDataSecurity
# eLock
# eRecovery
# eSettings
# ePerformance Management

Battery Information

Batteries
1 x 6-cell Lithium Ion (Li-Ion) 44 Wh Standard Battery

Battery Life
3 Hour(s)

Physical Characteristics

Dimensions
36cm Width x 26.7cm Depth

Miscellaneous

Package Contents
# Extensa 5620Z Notebook
# Lithium-Ion Battery
# AC Adapter

Additional Information

Built-In Device:
# Microphone

Notebook Height:
# 3.03 cm - 4.3 cm

Security Features
# Slot for Kensington lock
# User BIOS Password
# Supervisor BIOS Password
# Enhanced Acer DASP (Disk Anti-Shock Protection) HDD protection technology

باپ رے باپ

اتنا سب کچھ اس بیچارے ننھے سے لیپ ٹاپ میں چچ چچ چچ
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-09), فیصل ناصر (09-09-09), راجہ اکرام (09-09-09)
پرانا 09-09-09, 04:00 PM   #30
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنے سسٹم کی ارریجنل تصاویر پوسٹ کریں اور ساتھ ریٹ بھی بتائیں
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-09-09), اخترحسین (09-09-09), راجہ اکرام (09-09-09)
جواب

Tags
color, com, configuration, dvd, express, geforce, keyboard, search, فوٹو, کمپیوٹر, کمال, پسند, لوگ, بھائی, تصویر, تصاویر, خبر, شخص, عمدہ, عجیب, غریب, غریبوں, غصے, صحت, صدی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سسٹم انفارمیشن wajee آئیں کمپیوٹر سیکھیں 7 01-05-12 09:37 AM
سسٹم کنفگریشن چیک کرنا زارا کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 10 14-12-10 11:08 AM
وقت کم ہے اور مجھے سسٹم خریدنا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ J.S Ask Experts ماہرین کی رائے 37 29-11-10 06:51 AM
بائینری سسٹم عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 10 07-04-10 04:31 PM
اپنے سسٹم کو انرجی ٍڈرنک پلائیے شازل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 05-02-09 11:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger