واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-08-07, 10:23 AM  
اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 03-08-07, 10:23 AM

اپنی جان ہر کسی کو عزیز ہوتی ہے۔ کیا آپ کو اپنی جان بہت پیاری ہے؟ ذرا اس سوال کا جواب تو دیں اچھی طرح سوچ کر۔۔۔۔

آپ اور آپ کے چار پانچ دوست ایک محفل میں بیٹھے ہوئے گپ شپ میں مصروف ہیں۔ ایسے میں اچانک کوئی آپ کے اوپر گرنیڈ پھینک کر بھاگ جاتا ہے۔ انفرادی طور آپ کا فوری رد عمل کیا ہوگا؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3742
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
فکری (25-01-12), نورالدین (23-12-10), نبیل خان (22-01-12), محمد الیاس (15-12-09), حسن قادری (23-01-12), سیپ (25-12-10), شاہ جی 90 (30-11-09), عروج (23-12-10)
پرانا 10-08-07, 11:17 AM   #16
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

جی نہیں چلو یہ تو وقت کی بات ہے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-08-07, 01:03 PM   #17
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-08-07, 05:37 PM   #18
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

مگر بھائیو!

اگر کوئی
آپ کو گرینیڈ کے اوپر پھینک دے تو؟؟؟؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-08-07, 09:36 PM   #19
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ
مگر بھائیو!

اگر کوئی
آپ کو گرینیڈ کے اوپر پھینک دے تو؟؟؟؟
مجھے آپ گرینیڈ کے اوپر پھینک کر آزما سکتے ہیں؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-08-07, 12:16 PM   #20
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 37
کمائي: 248
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230
اپنی جان ہر کسی کو عزیز ہوتی ہے۔ کیا آپ کو اپنی جان بہت پیاری ہے؟ ذرا اس سوال کا جواب تو دیں اچھی طرح سوچ کر۔۔۔۔

آپ اور آپ کے چار پانچ دوست ایک محفل میں بیٹھے ہوئے گپ شپ میں مصروف ہیں۔ ایسے میں اچانک کوئی آپ کے اوپر گرنیڈ پھینک کر بھاگ جاتا ہے۔ انفرادی طور آپ کا فوری رد عمل کیا ہوگا؟
بھائی پھر ہم نے کیا کرنا ہے جو کچھ کرنا ہے گرنیڈ نے کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔
بہرحال بھائی یہ تھریڈ پڑھنے کے بعد کم از کم میں‌جب بھی اپنے دوستوں کی محفل میں‌بیٹھا ہوں‌ گا اگر تو کسی کمرے میں بیٹھا ہوا ہوں تو میں دروازے کھڑکیاں بند کر کے ہی‌ بیٹھوں گا۔۔۔۔۔۔
بہرحال اگر کھلی جگہ پر بیٹھا ہوا ہونگا تو یہ تسلی کر لوں‌گا کہ پاگلوں کا ہسپتال تو قرہب نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔
پھر بھی اگر برا وقت آ ہی گیا تو گرنیڈ دیکھتے اور پہچانتے ہی نعرہ لگا دونگا۔۔۔۔۔۔ بھاگووووووووووووووووو۔۔۔۔ ۔۔
اور کوئی آپشن نہیں‌ہے۔۔۔۔۔۔۔
شکیل آف لائن ہے   Reply With Quote
شکیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (21-09-08)
پرانا 11-08-07, 02:55 PM   #21
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شکیل
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230
اپنی جان ہر کسی کو عزیز ہوتی ہے۔ کیا آپ کو اپنی جان بہت پیاری ہے؟ ذرا اس سوال کا جواب تو دیں اچھی طرح سوچ کر۔۔۔۔

آپ اور آپ کے چار پانچ دوست ایک محفل میں بیٹھے ہوئے گپ شپ میں مصروف ہیں۔ ایسے میں اچانک کوئی آپ کے اوپر گرنیڈ پھینک کر بھاگ جاتا ہے۔ انفرادی طور آپ کا فوری رد عمل کیا ہوگا؟
بھائی پھر ہم نے کیا کرنا ہے جو کچھ کرنا ہے گرنیڈ نے کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔
بہرحال بھائی یہ تھریڈ پڑھنے کے بعد کم از کم میں‌جب بھی اپنے دوستوں کی محفل میں‌بیٹھا ہوں‌ گا اگر تو کسی کمرے میں بیٹھا ہوا ہوں تو میں دروازے کھڑکیاں بند کر کے ہی‌ بیٹھوں گا۔۔۔۔۔۔
بہرحال اگر کھلی جگہ پر بیٹھا ہوا ہونگا تو یہ تسلی کر لوں‌گا کہ پاگلوں کا ہسپتال تو قرہب نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔
پھر بھی اگر برا وقت آ ہی گیا تو گرنیڈ دیکھتے اور پہچانتے ہی نعرہ لگا دونگا۔۔۔۔۔۔ بھاگووووووووووووووووو۔۔۔۔ ۔۔
اور کوئی آپشن نہیں‌ہے۔۔۔۔۔۔۔

یہ ٹھیک ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (21-09-08), عروج (23-12-10)
پرانا 11-08-07, 03:52 PM   #22
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟

ارے zullu بھائی

یہ کیا کہہ دیا آپ نے۔

اب کی بار بھاگنے کی باری گرینیڈ صاب کی ہو گی اور

آپ اس کے پیچھے بھاگتے ہونگے یہ کہتے ہوئیے:

آ سینے نال لگ جا ٹھا کر کے!
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-07, 10:29 PM   #23
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی پاکستان میں یہ ناممکنات میں سے نہیں ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-07, 11:47 PM   #24
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ کیوں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-07, 11:48 AM   #25
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
وہ کیوں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ اس لئے کہ اگر جنرل مشرف صاحب ایک منتخب وزیر اعظم کو کان سے پکڑ کر کرسی سے نیچے اُتار کر خود اُس پر قبضہ کر سکتے ہیں اور خود ہی صدر بن سکتے ہیں تو پاکستان میں کچھ بھی ہو سکتا ہے بھائی۔ ہر نا ممکن۔۔۔ ممکن ہو سکتی ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-07, 05:25 PM   #26
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سردار جی: میری ڈکشنری وچ impossible دا لفظ نئیں۔
دوسرا سردار: ڈکشنری ویکھ کے لینی سی۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-07, 05:28 PM   #27
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-07, 10:19 PM   #28
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا جوک ہے ویسے کافی مزیدار
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 12:24 PM   #29
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر کسی کے دل میں جذبہ حب الوطنی اور جذبہ قربانی ہو تو وہ اس طرح بھی کر سکتا ہے کہ جب گرنیڈ اُس کے نزدیک یا اوپر پڑ جائے اور اُس کے پاس دور پھینکنے کے لئے وقت نہیں تو وہ گرنیڈ کے اوپر لیٹ جائے۔ اس طرح اپنی قربانی دے کر باقی ساتھیوں کو بچا سکتا ہے۔ تو پھر اس قربانی کے لئے کون کون تیار ہیں؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (24-09-08), پاکستان دوست (25-12-10), ابن جلال (21-09-08)
پرانا 25-08-07, 02:10 AM   #30
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں تیار ہوں ، اگر میرے دوست ہوں تو میں ان کے لئیے جان کی قربانی دے سکتا ہوں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, impossible, فوٹو, کوئٹہ, ٹیک, پاکستان, پاکستانی, ڈکشنری, وزیر, لڑکی, موت, ممکن, اللہ, بھائی, بچوں, جواب, حال, خدا, دوست, دل, زندگی, سردار, عزیز, صدر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلیو اردو تھیم برائے ورڈپریس محمدعدنان اردو بلاگنگ 13 18-12-10 11:44 AM
پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ جاویداسد خبریں 20 17-11-10 05:22 AM
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، اعصام الحق قریشی اور روہن بوپانا مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں ہار کر ایو گلاب خان خبریں 0 04-07-10 04:09 AM
اپنی ہارڈ ڈرائیو توڑدو فیصل ناصر دلچسپ اور عجیب 16 25-06-10 12:30 AM
تیزی سے پھیلتا ہوا پولیو اور حکومتی دعوے ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:33 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger