واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کھلی کچہری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-09, 05:29 AM  
کھلی کچہری
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 29-09-09, 05:29 AM

دوستو تے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے اکثر ناظمین اور کچھ دیگر احباب کو شکایت رہی ہے کہ بعض ساتھی جن میں میں بھی شامل ہوں ہر سنجیدہ دھاگے کو بھی گپ شپ کا دھاگہ بنا دیتے ہیں۔
کیا کریں جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پوسٹیں بھی تو بڑھانی ہیں نا

لیکن یہ ایسی چیز ہے جس پر کنٹرول نہیں کیا جا سکتا۔
اس لئے اسے روکنے سے بہتر ہے اس کا حل نکالا جائے۔
تو میں نے سوچا کہ کھلی کچہری کا ایک دھاگہ الگ سے بنا دوں، جو بھی بھائی یا بہن کچہری کے موڈ میں ہو، یا انتظامیہ دیکھے کہ سنجیدہ موضوع گپ شپ بن رہا ہے تو گپ شپ کے مراسلات یہاں منتقل کر دیں۔

میرے خیال میں اس سے بہتری ہو گی۔

تو کیا خیال ہے سجنو تے مترو

ڈاکٹر صاحب تسی کی کہندے او۔
تے معظم شاہ پائی جی تسی وی کچھ بولو گے یا نئیں
انجم شاہ سیکیورٹی رسک تو نہیں ہے
نیلم بہن توہانوں کوئی اعتراض تے نئیں
مرزا جی تسی وی دس دیو توہاڈی کی مرضی اے
گریٹ پاجی ۔۔۔۔ٹاس ایتھے ای نہ کرا لیا جائے؟

باقی بھائی بھی آ جاؤ ناں
کس کس کا نام لے کر پکاروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلد ی جلدی آجاؤ
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 10903
Reply With Quote
36 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (25-04-12), fazain (28-04-10), rabab (26-04-10), فرحان دانش (29-09-09), ھارون اعظم (26-04-10), ڈاکٹرنور (01-10-09), قاسمی (01-11-11), نورین خان (22-10-09), نورالدین (19-05-10), محمدعدنان (29-09-09), مرزا محمد فاروق (30-09-09), مرزا عامر (12-03-11), معظم (13-10-09), Wahid Mahmood (10-11-09), ایس اے نقوی (29-09-09), اویسی (27-04-10), ابن آدم (11-10-10), ابن حسن (11-12-09), احمد نذیر (26-08-11), احمدنواز (21-10-09), بنت حوا (29-11-11), باسل (13-10-09), بزم خیال (16-05-10), تبتیلا انجم (05-04-12), حیدر (15-05-10), حسینیت زندہ باد (29-09-09), دین محمد وطن پال (17-05-10), رضی (13-03-11), سحر (17-12-09), شمشاد احمد (26-08-11), شاہد جمیل حفیظ (02-10-09), عامرشہزاد (03-10-09), عبداللہ آدم (26-04-10), عدنان دانی (11-12-09), عروج (14-10-10)
پرانا 29-09-09, 08:19 PM   #16
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
میرا نام نہیں پکارا اس لیے میں نہیں آ رہا
سوووووووووووووررررررررررر ررررررررییییییییییییییییی ییییی
میں سب کے نام نہیں لکھ سکا
میں دلی طور پر معذرت خواہ ہوں
ابن شبیر بھائی
جلدی سے آجاؤ


میں انتظار کر رہا ہوں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-09-09, 08:23 PM   #17
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
اگر ہم یہ سب کچھ یہاں کرلیں تو کیا خیال ہے ؟
اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!
آپ کی بات بھی باجا ہے لیکن
ایتھے وی زور آزمائی کرن وچ کی حرج اے۔
کی خیال اے عدنان پائی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-09-09, 08:27 PM   #18
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ جی بہت بہت شکریہ بہت اچھا سلسلہ ہے ، اور اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ پر عدنان بھائی میرے خیال میں ہم سب کو خود پوسٹنگ کرنی چاہئے ، مراسلات منتقل کرنا کیسا رہے گا میں نہیں جانتا ، اگر وضاحت ہو جائے تو مشکور ہوں گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
تبتیلا انجم (05-04-12), راجہ اکرام (29-09-09)
پرانا 30-09-09, 11:22 AM   #19
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑی چنگی کچہری اے چلو جی فیر ہو جائو سارے شروع
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 30-09-09, 11:24 AM   #20
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
بڑی چنگی کچہری اے چلو جی فیر ہو جائو سارے شروع
شروع تو ہو چکے ہیں
اب آپ کی بار ی ہے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-09-09, 11:32 AM   #21
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر صاحب ٹھیک کہہ رہے نیں
مرزا جی ہن توہاڈی واری اے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-09-09, 12:07 PM   #22
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو پھر آجائو میدان وچ ابھی پتہ چلتا ہے کس کی باری ہے ۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 30-09-09, 12:08 PM   #23
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابن شیر کدھر ہے یار جلدی آئو ہم لوگ ابھی کشتی لڑنے لگے ہیں پھر تم جیسا پہلوان تو شامل لازمی ہونا چاہئے جلدی آجائو ہم سب تمہارا انتظار کر رہے ہیں
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 30-09-09, 12:17 PM   #24
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ریفری ہوں
فاروق نے ابن شبیر کو مقابلے کے لئے دعوت دی ہے
ابن شبیر بھائی جلدی سے پہنچو
ورنہ فاروق بلا مقابلہ جیت جائے گا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-09-09, 12:19 PM   #25
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
میں ریفری ہوں
فاروق نے ابن شبیر کو مقابلے کے لئے دعوت دی ہے
ابن شبیر بھائی جلدی سے پہنچو
ورنہ فاروق بلا مقابلہ جیت جائے گا
اوئے ہوئے
ریفری تو میں ہوں بھائی مقابلہ تو آپ دونوں کا کروا رہا ہوں میں آپ کدھر سے ریفری بن گئے ہو ، ڈر گئے ہیں میرے خیال سے ابن شیر سے
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 30-09-09, 12:23 PM   #26
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ ریفری کیسے ہو گئے۔ وہ آپ ٹاس والے معاملے میں ریفری تھے۔
اب بہانے مت بناؤ۔ ابن شبیر بھائی آ رہے ہیں
ابن شبیر بھائی ذرا جلدی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بندا بھاگ رہا ہے۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-09-09, 12:25 PM   #27
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مقابلہ شروع کس نے کروایا؟
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-09-09, 12:37 PM   #28
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-09-09, 12:39 PM   #29
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو جی اب گریٹ بھائی کا اور اپن شیر کا مقابلہ کرواتے ہیں
لیکن شیر بھائی نظر نہیں آرہے ، کہیں چھپ تو نہیں گئے ۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-09-09, 12:50 PM   #30
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گریٹ پاجی خوش آمدید

ابن شبیر بھائی کے آنے تک آپ کا اور فاروق کا مقابلہ ہو گا
جلدی سے تیار ہو جاؤ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, great, فورمز, فارم, کوشش, کنٹرول, کرن, پاک, ڈاکٹرنور, لوگ, نظر, مقابلہ, منتقل, معذرت, اللہ, انتظامیہ, اردو, اردو فورمز, بھائی, جیت, حل, خوش, سودا, عنوان, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger