واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


پاک نیٹ اور ممبران کے بارے میں آپ کے جذبات (سالگرہ کے موقع پر)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-09, 09:09 AM  
پاک نیٹ اور ممبران کے بارے میں آپ کے جذبات (سالگرہ کے موقع پر)
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 16-10-09, 09:09 AM

دوستو، ساتھیوں، بھائیو، بہنو اور بزرگو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سب کو راجہ اکرام کا سلام پہنچے

امید ہے پہنچ گیا ہو گا۔۔ اگر نہیں پہنچا تو بتا دیجئے گا، دوبارہ بھیج دوں‌گا

مجھے پتہ ہے آپ سب بہت مصروف ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔، میں تو بالکل فارغ ہوں،

تو سالگرہ کا سماں ہے ، ہر طرف رنگ برنگے کارڈ، لطیفے، اشعار، اور نہ جانے کیا کیا ہے۔
کہیں ٹائٹل دیئے جا رہے ہیں تو کہیں پاک نیٹ کا انٹرویو نشر ہو رہا ہے۔

ٹائٹل دینے والے دھاگے میں تو ایسا کچھ کہنا ہے جس سے اکثر کی رائے ملتی ہو

لیکن یہاں آپ نے وہ لکھنا ہے جو آپ سوچتے ہیں۔ جو آپ کے جذبات ہیں، پاک نیٹ اور ممبران کے متعلق۔
کیوں کہ انسانوں کی اس بستی میں بعض اوقات کسی کو کسی خاص فرد سے ایک لگاؤ پیدا ہو جاتا ہے۔ کسی کی کوئی عادت پسند آ گئی، کسی کے خیالات آپ کو اچھے لگے ۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ

تو شروع ہو جائے اور بتاتے جائیے۔۔۔۔۔۔۔۔ کم از کم پاک نیٹ کے متعلق ایک جملہ، ایک شعر، ایک لفظ جو آپ کے خیالات و جذبات کی ترجمانی کرتا ہو۔۔
اگرچہ بہت ساری تحاریر سامنے آ چکی ہیں لیکن یہاں چند الفاظ میں اپنے جذبات کا اظہار کرنا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 852
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
M A Ansari (26-03-11), موجو (26-03-11), ملک بھائی (17-10-09), محمدعدنان (17-10-09), ایس اے نقوی (16-10-09), حیدر (17-10-09), رانا امر (17-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09), عامرشہزاد (17-10-09)
پرانا 17-10-09, 01:56 AM   #16
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بات ہے اکرام بھائی بہت خوب پاک نیٹ کے بارے میں کیا کہیں ایک حقیقت یا ایک افسانہ مگر ہمارا روز کا آنا جانا
پاک نیٹ کے گھر ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-10-09), رانا امر (17-10-09), راجہ اکرام (17-10-09)
پرانا 17-10-09, 02:16 AM   #17
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,486
شکریہ: 1,554
2,991 مراسلہ میں 8,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک نیٹ

پاک نیٹ تمہی سے ہیں انٹرنیٹ سے ہم کنیکٹ
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-10-09), رانا امر (17-10-09), راجہ اکرام (17-10-09), شاہ جی 90 (17-10-09)
پرانا 17-10-09, 04:53 AM   #18
Junior Member
اجنبی
 
وقاص انور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 11
کمائي: 395
شکریہ: 1
3 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
میں تو نہیں کر سکتا اپنے جذبات کا اظہار، مجھے ایل سی ڈی پیاری ہے۔
وقاص انور آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے وقاص انور کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-10-09), رانا امر (17-10-09), راجہ اکرام (17-10-09), شاہ جی 90 (17-10-09)
پرانا 17-10-09, 08:39 AM   #19
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شادی ایک مذہبی فریضہ یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نمائشی شو
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (17-10-09), شاہ جی 90 (17-10-09)
پرانا 17-10-09, 10:59 AM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,647
کمائي: 28,618
شکریہ: 7,152
2,977 مراسلہ میں 8,787 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ سب الفاظ کے جوڑ توڑ میں لگ گئے وہ پاک نیٹ سے اور پاک نیٹ پہ آنے ‌والوں‌ کے بارے میں خیالات و آراء شاید آرا مشین میں پھنس گئے
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (17-10-09), شاہ جی 90 (17-10-09)
پرانا 17-10-09, 04:03 PM   #21
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائی

آپ کی ایل سی ڈی کا پاک نیٹ یا ممبران پر تبصرہ کرنے سے کیا تعلق ہے؟؟؟

کچھ تو کہہ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برکت کی خاطر ہی سہی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (17-10-09), شاہ جی 90 (17-10-09)
پرانا 17-10-09, 04:44 PM   #22
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,188
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-10-09), شاہ جی 90 (17-10-09)
پرانا 17-10-09, 05:17 PM   #23
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,280
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,311 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
بدر بھائی

آپ کی ایل سی ڈی کا پاک نیٹ یا ممبران پر تبصرہ کرنے سے کیا تعلق ہے؟؟؟

کچھ تو کہہ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برکت کی خاطر ہی سہی
آپ نے شاید وہ ویڈیو نہیں دیکھی جس میں ایک صاحب اپنے کمپیوٹر کا نایٹر توڑ دیتے ہیں غصے میں۔ نا بابا نا۔ ۔ ۔ مجھے ایل سی ڈی پیاری ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (19-10-09), شاہ جی 90 (17-10-09)
پرانا 19-10-09, 09:12 AM   #24
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھیا
آپ کو بھی غصہ آتا ہے؟؟؟؟؟؟
مجھے تو نہیں لگتا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (19-10-09)
پرانا 30-10-09, 11:36 PM   #25
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ لوگ تو کسی کے بارے میں کچھ بھی نہیں کہتے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-09, 12:01 AM   #26
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کون بنے گا کروڑ پتی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-09, 12:24 AM   #27
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

http://pak.net/%D8%A8%D8%A7%D8%AA-%D...F%D8%9F-25647/
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (31-10-09)
پرانا 26-03-11, 12:56 PM   #28
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,580
کمائي: 315,362
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
جو لوگ اس کار خیر میں شرکت نہیں فرما سکے وہ شروع ہو جائیں
اور بے دھڑک کریں اظہار اپنے خیالات کا
ہم رہیں گے آپ کے منتظر
ہر روز، دن کے آٹھوں پہر، ہفتے کے ساتوں دن، مہینے کے تیسوں دن ۔۔۔۔۔۔۔
تو کون بنے گا پہلا شریک
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-03-11, 01:18 PM   #29
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


Last edited by زارا; 26-03-11 at 01:22 PM.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-03-11, 01:28 PM   #30
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہیں؟, فن, کوشش, کمپیوٹر, پاک, پسند, پسندیدہ, ڈاکٹرنور, لوگ, نظر, موقع, انٹرویو, انٹرنیٹ, بھائی, تحریر, دل, سالگرہ, علاج, عمومی, عادت, غصہ, غصے, صورتحال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں محسن بٹ Ask Experts ماہرین کی رائے 21 02-03-10 03:53 PM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger